S
shameer_khan
(0)
میں نے تلاش کیا اس کو اپنے آپ میں...!🥺
وہ مجھے ہر جگہ ملا سوائے میری تقدیر کے💔
S
shameer_khan
(0)
مرشد ہمارے واسطے بس ایک شخص تھا🥹
مرشد وہ ایک شخص بھی تقدیر لے اُڑی💔
S
shameer_khan
(0)
زندگی نے ایک بات سکھا دی
ہر اپنا وقت پر پرایا ہو جاتا ہے
S
shameer_khan
(0)
مجھ کو فرست ہی کہاں کہ میں موسم سہانا دیکھوں
میں تیری یاد سے نکلوں تو زمانہ دیکھوں
Loading more…