@nillam
Jun 2026 · 1mo ago
ﺑﯿﭩﯿﺎﮞ ﺯﺧﻢ ﺳﮩﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺎﺗﯿﮟ
،ﺑﯿﭩﯿﺎﮞ ﺩﺭﺩ ﮐﮩﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺎﺗﯿﮟ
ﺑﯿﭩﯿﺎﮞ ﺍٓﻧﮑﮫ ﮐﺎ ﺳﺘﺎﺭﺍ ﮨﯿﮟ
،ﺑﯿﭩﯿﺎﮞ ﺩﺭﺩ ﻣﯿﮟ سہارا ہیں
ﺑﯿﭩﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﮨﺮﺍﺱ ﻣﺖ ﮐﺮﻧﺎ
،ﺍﻥ ﮐﻮ ﮨﺮ ﮔﺰ ﺍﺩﺍﺱ ﻣﺖ ﮐﺮﻧﺎ
ﺑﯿﭩﯿﺎﮞ ﻧﻮﺭ ﮨﯿﮟ ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﮐﺎ
،ﺑﯿﭩﯿﺎﮞ ﺑﺎﺏ ﮨﯿﮟ ﭘﻨﺎﮨﻮﮞ ﮐﺎ
ﺑﯿﭩﯿﺎﮞ ﺩﻝ ﮐﯽﺻﺎﻑ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ
،ﮔﻮﯾﺎ ﮐﮭﻠﺘﺎ ﮔﻼﺏ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ
ﺑﯿﭩﯿﺎﮞ ﻋﮑﺲ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺎﻭٔﮞ ﮐﺎ
،ﺑﯿﭩﯿﺎﮞ ﮨﯿﮟ ﺛﻤﺮ ﺩﻋﺎﻭٔﮞ ﮐﺎ
ﺑﯿﭩﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﺰﺍﺋﯿﮟ ﻣﺖ ﺩﯾﻨﺎ
،ﺍﻥ ﮐﻮ ﻏﻢ ﮐﯽ ﻗﺒﺎﺋﯿﮟ ﻣﺖ ﺩﯾﻨﺎ
ﺑﯿﭩﯿﺎﮞ ﭼﺎﮨﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﭘﯿﺎﺳﯽ ﮨﯿﮟ
،ﯾﮧ ﭘﺮﺍﺋﮯ ﭼﻤﻦ ﮐﯽ ﺑﺎﺳﯽ ہیں
،ﺑﯿﭩﯿﺎﮞ ﺑﮯ ﻭﻓﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯿﮟ
.ﯾﮧ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮭﯽ ﺧﻔﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮتیں
دل اتنا بے زار ھےکہ اب نصحیت بری لگتی ہے 😐😊
عیب تلاش کرنے والوں کو،
آئینہ کبھی پسند نہیں آتا۔🖤
ہر مسکراتا ہوا چہرہ خوش نہیں ہوتا، کچھ لوگ درد چھپانے میں ماہر ہوتے ہیں۔
سکون وہاں نہیں ملتا جہاں شور کم ہو،
سکون وہاں ملتا ہے جہاں دل مطمئن ہو۔ 🤍
"چپ رہنا بھی ایک ہنر ہے، ہر دکھ سنایا نہیں جاتا۔"
دو چار ہی ٹوٹے ہیں ابھی خواب ہمارے
بے کار سمجھ بیٹھے ہیں احباب ہمارے
" اور پھر لوگوں کو صرف ہماری غلطیاں یاد رہ جاتی ہیں ، اپنے لہجے نہیں! ۔ " 💔🙂
واجب تھی جس بات پر حیرانگی بہت 🫠
ہم لڑکھڑائے،مسکرائے اور چل دیئے💔
پہلے مینوں وی بہت شوق سی "
مجھے ساجن کے گھر جانا ہے"
پر جدوں دا پتا لگا ساجن دی اماں نے
کم بہت کروانے میں اپنے ہی گھر ٹھیک آ☺🙈🥱🤣
لوگوں کو ایسے طرز زندگی سے نکالنے کی کوشش میں اپنی توانائی ضائع نہ کریں جسے وہ چھوڑنا نہیں چاہتے۔۔✨
مجھے تمہاری موجودگی گاؤں کے اُس کنویں جیسی لگتی ہے جس کے پاس سے گزرتے ہوئے پیاس نہ بھی ہو تو دل چند لمحے وہیں ٹھہر جانے کو چاہتا ہے- ♥️
جب میسر تھے محبت کے سہارے کچھ دن
ہاں بڑی عیش میں گزرے تھے ہمارے کچھ دن
سچ کہا عشـق میں ، نقـصان دونوں کا ہوا
میری اک عمـر گئی ، اور تـمہارے کچھ دن