@innocent
May 2026 · 2mo ago

Silence 🤐🤐 is better than unnecessary drama 🤞🤞

جسے پیسے 💸💸 سے سکون ملا اسے دنیا ملی
جسے عبادت سے سکون ملا اسے اللہ ملا🫀🫀🥀🥀

خاموش رہ کر اللہ پر چھوڑ دینا ہر کسی کے بس کی بات نہیں
یہ وہ یقین ہے جو بہت صبر کے بعد آتا ہے🌺🌺

غیرت مند محبوب،مخلص دوست،نسلی گھوڑا
وفا کی ریاست کے بادشاہ ہوتے ہیں 🤞🤞🌺🌺🥀🥀💫💫🤞🫀

I don't want a perfect life
But
I want a happy life

,پانی کی طرح بنو جو اپنا رستہ خود بنا لیتا ہے
ناکہ پتھر جو دوسروں کا رستہ بھی روک لیتا ہے

وہ زندگی کیا زندگی ہے جس میں غمِ مصطفیٰ (ﷺ) نہ ہو حاصل!

کبھی کبھی آپ میں وہ صفحہ جلانے کی ہمت پیدا ہو جاتی ہے جس کو آپ پلٹنے سے بھی ڈرتے تھے

*دِلوں کی حفاظت کیا کریں. دِل مرجھا جائیں تو بھری بہاریں بھی, خزاؤں جیسی ہو جاتی ہیں...!! 🖤🍂*

*اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*📿🫠
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ،*📿

❤️ ۔ماں باپ۔ ❤️*
باپ ایک ایسا پہاڑ ہے جس کے سائے میں بیٹیاں راج کرتی ہیں ✨
اور ماں وہ ہستی ہے جس کی دعاؤں میں رحمت برستی ہے

بےحیائی ایسا خاموش گناہ ہے جو آہستہ آہستہ دل کی پاکیزگی کو کھا جاتا ہے،*
یہ صرف آنکھوں کی لغزش نہیں ہوتی بلکہ روح پر لگنے والا وہ زخم ہے
جو عبادت کی مٹھاس، دعا کی لذت اور نماز کا سکون سب چھین لیتا ہے۔
جب حیا رخصت ہو جائے تو دل سخت ہو جاتا ہے،
پھر نہ آنسو سچے رہتے ہیں نہ سجدے میں وہ ٹوٹ کر رونا آتا ہے۔
انسان ہنستا ضرور ہے مگر اندر سے خالی ہو جاتا ہے،
اور سب کچھ ہونے کے باوجود دل میں ایک عجیب سی اداسی بس جاتی ہے… 🥺

میں دیوار شکستہ ہوں جہاں سے دنیا
کام کی اینٹ اٹھاتی ہے چلی جاتی

تیری یاد نے ٹھوکر ماری اے
دل دی دنیا اجاڑی اے
اک پل وی چین نہ آوندا
اک آگ جیہی دل ساری اے
سجناں دے وعدے ٹُٹ گئے
اک حسرت دل نے دھاری اے
چپ چپ رَویں اسیں راتاں نوں
تقدیر بڑی بے زاری اے
لوکاں لئی ہنسدے پھردے آں
اندر غم دی بیماری اے
رب کولوں بس ایہہ منگدے آں
اوہ مل جاوے جو پیاری اے
👏

Khamoshi aik ibadat hai

_اَسْتَغْفِرُاللّٰہَ الَّذِیْ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْہِ_*🥹

پھول کی حفاظت کانٹے ہی کرتے ہیں ،، اسی طرح عزت دار عورتوں کی حفاظت بھی اکثر سخت مزاج مرد کرتے ہیں ،

پھول کی حفاظت کانٹے ہی کرتے ہیں ،، اسی طرح عزت دار عورتوں کی حفاظت بھی اکثر سخت مزاج مرد کرتے ہیں ،

کچھ خسارے قہقہوں کے دوران بھی یاد آتے ہیں

بھری دنیا میں جی نہیں لگتا
ناجانے کس چیز کی کمی ہے ابھی