@hamnamalik

40284323 points 1435 posts

Apr 2026 · 3mo ago

26 Followers
7 Following
City: Lahore
Gender: Not set
Age: 26 years
Star Sign: ♑ Capricorn
Points: 40284323 points
Bio: *سلامت رہیں وہ لوگ جو اپنے الفاظ چُن چُن کر بولتے ہیں اس خوف سے کہ کہیں کسی کا دل نہ دکھ جائے*
🌍 GENERAL 4w ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 11 hours ago

ہم ختم نبوت کے وفادار سپاہی ۔۔۔
مر جائیں گے ایمان کا سودا نا کریں گے
🌹🌹🌹🌹🌹

🖋️ DEEP LINES 4w ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 11 hours ago

ᥫ᭡.ִֶָ𓂃

"بعض اوقات جنہیں لوگ حقارت سے دیکھتے
ہیں، انہیں *فرشتے رشک* سے دیکھ رہے ہوتے ہیں...!!

🖋️ DEEP LINES 4w ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 11 hours ago

کبھی بھی خود پر غرور مت کرنا صبح ہونے سے پہلے پھولوں کو بھی پتہ نہیں ہوتا۔کہ انہوں نے شادی پر جانا ہے یا جنازے میں.

🕋 RELIGION 4w ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 11 hours ago

*دن کے شور میں بھی، رب کی پکار سنائی دیتی ہے۔*
*اللہ چاہتا ہے کہ اُس کے بندے دوپہر میں بھی اُسے یاد رکھیں۔*
*نمازِ ظہر، اُس محبت کا اظہار ہے جو صرف اللہ کے لیے ہو۔*🍃🥰❤️‍🩹

🖋️ DEEP LINES 4w ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 11 hours ago

جب دھاگا اُلجھ جائے تو اُسے توڑنے سے پہلے سلجھانے کی کوشش ضرور کرنی چاہیے۔

🕋 RELIGION 4w ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 11 hours ago

رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا:🌸🔏
*جو شخص استغفار کی دعاؤں* *میں کثرت کرے گا،* *اللّٰہ تعالیٰ اُسے ہر پریشانی سے نجات، ہر تنگی سے نکلنے کا* *راستہ عطا فرمائے گا اور اس کو اس طرح رزق عطا* *کرے گا جس کا اسے گمان بھی نہ ہو* ♥️🌼

🖋️ DEEP LINES 4w ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 11 hours ago

جس دروازے سے تمہیں انکار ملا، ممکن ہے وہ تمہارے نقصان کا راستہ ہو۔ اور جس دروازے کو اللہ کھول دے، اسے کوئی بند نہیں کر سکتا۔ 🌿

🖋️ DEEP LINES 4w ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 11 hours ago

ایک خاموش حقیقت…
جو وقت تم دنیا کے پیچھے بھاگنے میں لگا رہے ہو
وہی وقت تمہیں چھوڑ کر جا رہا ہے…
اور جو لمحے تم نے اللہ کے لیے گزارے
وہی ہمیشہ تمہارے ساتھ رہیں گے۔ 🤍

🖋️ DEEP LINES 4w ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 11 hours ago

آج اگر تم کسی کی عزت اچھالو گے،
کل اللہ تمہاری پردہ پوشی اٹھا سکتا ہے۔
لوگوں کی کمزوریاں نہیں،
اپنی اصلاح تلاش کرو۔ 🌿

🕋 RELIGION 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 11 hours ago

*اﻟﻠّٰﮭُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠٰﯽ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭَّﻋَﻠٰٓﯽ ﺍٰﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ(ﷺ)🤍*

🖋️ DEEP LINES 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 11 hours ago

*الفاظ بھی پھولوں کی طرح ہوتے ہیں اُنہیں سوچ سمجھ کر ادا کیا کریں اُن میں سے آپ کے ظرف کی مہک آتی ہے۔💐*
🌹 💐

🖋️ DEEP LINES 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 11 hours ago

آج اگر تم کسی کی عزت اچھالو گے،
کل اللہ تمہاری پردہ پوشی اٹھا سکتا ہے۔
لوگوں کی کمزوریاں نہیں،
اپنی اصلاح تلاش کرو۔ 🌿

🌍 GENERAL 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 11 hours ago

`السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ`🌹

`صبح بخیر زندگی`💫

🌹`نبیﷺنے فرمایا:`🌹
"جب بھی ﷲ سے مانگنا ہو، تو فردوس مانگو؛ کیونکہ وہ جنت کا سب سے درمیانی حصہ اور جنت کے سب سے بلند درجے پر ہے، اُس کے اوپر پروردگار کا عرش ہے، اور وہیں سے جنت کی نہریں نکلتی ہیں!"
*(صحيح بخاری : 2790)*

🖋️ DEEP LINES 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 11 hours ago

*اگر آج دل پریشان ہے تو یاد رکھیں... 🤍🥹*
*جس رب نے کل سنبھالا تھا،*
*وہ آج بھی آپ کے ساتھ ہے*
*اور کل بھی آپ کو تنہا نہیں چھوڑے گا۔*
*بس صبر کریں، دعا کریں اور اپنے رب پر بھروسہ رکھیں۔ ❤️🤲*

🖋️ DEEP LINES 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 11 hours ago

*اور پتہ ہے رب کی خوبصورت صفت کیا ہے*؟
"*جب ہم غفلتوں کے ٹوکرے اٹھا کر اس کے در پر جاتے ہیں تو وہ رد نہیں کرتا، پھٹکار نہیں دیتا، پچھلی توبہ نہیں یاد کرواتا، بھگا نہیں دیتا، وہ تو دل دیکھتا ہے نیتوں کو پڑھتا ہے ندامت کو دیکھتا ہے بندگی کو بھانپ لیتا ہے دل میں سکون اتارتا ہے اور معاف کر دیتا ہے*💯❤️🥀

🖋️ DEEP LINES 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 11 hours ago

*بعض نعمتیں خواہش سے نہیں بلکہ تقدیر سے ملتی ہیں جو اللہ نے آپ کے نصیب میں لکھ دیا وہ کوئی چھین نہیں سکتا اور جو نہیں لکھا وہ لاکھ کوشش کے باوجود نہیں ملتا🤲*

🖋️ DEEP LINES 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 11 hours ago

*جب تھک جاؤ تو اللہ کے سامنے جھک جایا کرو کیونکہ لوگ تھوڑی سی غلطی پر چھوڑ جاتے ہیں اور اللہ تھوڑی سی عبادت پر تھام لیتا ہے*

🖋️ DEEP LINES 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 11 hours ago

*☜‏ســٖــہاروں کـی عادت نــہ بنائــیں*
*صاحب خود کی تکلیف خود تک ہی*
*رہے تو سکون دیتی ہیں۔☞*

🖋️ DEEP LINES 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 11 hours ago

*تقدیر کے لکھے پر شکوہ نہ کیا کرو آپ اتنے عقل مند نہیں جو خدا کے ارادے سمجھ سکیں*

🥺 SAD POETRY 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 11 hours ago

*یہ جو آنکھیں اس وقت پوسٹ پڑھ رہی ہیں خدا کرے ان کے ماں باپ کا سایہ تا دیر انکے سروں پر سلامت رہے۔۔۔ آمین🤲🏻♥️🕋*

🥺 SAD POETRY 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 11 hours ago

*‏اِک عمر ،، اُجالوں کے تعاقب میں گنوا کر*
*ہم شام کےمنظر میں سحر ڈھونڈ رهے ہیں*
🥀🥀🥀🥀

🖋️ DEEP LINES 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 11 hours ago

زندگی آخر کار پوری ایمانداری کے ساتھ ہمیں وہی واپس دیتی ہے جو ہم اپنے اعمال اور رویّوں اور نیتوں کی صورت میں اُسے دیتے ہیں ❤️‍🩹

🖋️ DEEP LINES 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 11 hours ago

*زندگی کا سب سے خوبصورت سرمایہ اچھے اخلاق اور نیک اعمال ہیں*

🖋️ DEEP LINES 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 11 hours ago

*روح کو ہجر کے کانٹوں سے گزارے تو سہی وہ رب تو خود چاہتا ہے کوئی پکارے تو سہی*

🕋 RELIGION 1mo ago
hamnamalik's avatar
hamnamalik (40284323)
Last seen 11 hours ago

𑣲...

بغیر ذکر نبی ﷺ ہو تو بندگی کیا ہے
بغیر عشق نبی ﷺ ہو تو زندگی کیا ہے
یہ جان آپ کی حرمت پہ ہے نثار آقا ﷺ
فدا نہ ہو جو نبی ﷺ پر، وہ امتی کیا ہے

`(صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم)`