@hamnamalik
Apr 2026 · 3mo ago
Koi nhi

G kafi din bd ayi hun

Ajeeb sa hogya hy dostana...any ka Dil hi nhi krta ab

Assalamualaikum

Etny dino bd ati hu tb b mntsha sis sy bt nhi ho pati

*
*💥 رنگوں کا کیا ہے!!!*
*💫 سب رنگوں میں خوبیاں ہیں اور خامیاں بھی۔*
*لیکن ایک رنگ ایساہے جس میں کوئی خامی نہیں*
*وہ رنگ ہے.....*
*" صبغت اللہ " يعنی اللہ کا رنگ....*
*✨ کوئی خامی نہیں اس رنگ میں اور اس رنگ میں خود کو رنگ لیتا ہے اللہ اس کو تمام خامیوں سے پاک کر دیتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے رنگ میں رنگ دے۔*
*🤲🏻 " يا اللہ " 🤲🏻*
*
Ameen

*اِگر سارا جَہان تُمہارے لِیے آگِ نَمرُود تَیار کَر رہا ہو تو وَہ رَحیم تُمہارے لِیے "بَرْدًا وَسَلَامًا" کے فَیصلے لِکھ رہا ہوتا ہے*

*دلوں کو سکون چاہیے؟*
*اپنے آقا ﷺ پر درود بھیجیے*
*یہ وہ ذکر ہے جو دل کو* *اطمینان، روح کو راحت اور زندگی میں برکت عطا کرتا ہے❤️*
*اللّٰھم صلِّ علیٰ محمد ﷺ🌸*
*

*جب دکھ شدت اختیار کرجاے تو بولنے کی غلطی مت کرنا۔* *یہ تو صبر کے لمحات ہوتے ہیں۔وہ لمحے جب اللہ آپ کے ساتھ ہوتا ہے۔*🌸🫠
*اور وہ جب ساتھ ہوتا ہے تو انسان کو فرش سے عرش پر پہنچا دیتا ہے۔*♥️🫠

*"تمھارا بویا ہوا درخت اگر تمھیں سایہ دینے سے انکار کر دے تو دھوپ میں کھڑے ہو جاؤ، لیکن اس کے سوکھنے کی دعا پھر بھی نہ کرو۔"🌴*

*
*اللہ اُس شخص پر رحم فرمائے جو اپنے لیے تکلیف دہ بات سنے، پھر خاموش رہے اور اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کر دے۔*💐

*داڑھی اور پردے کیلئے بس اتنی دلیل کافی ہے*
کہ دنیا کے حسین ترین چہرے پر داڑھی تھی
اور کائنات کی سب سے پاکیزہ عورتوں نے پردہ کیا…

ان لوگوں كوسنبھال كر ركھیں♡
جن سے آپ نے کبھی مدد کا ہاتھ طلب كيا تو
*انہوں نے اپنا دل پیش كرديا💗*

*دِلوں کی حفاظت کیا کریں. دِل مرجھا جائیں تو بھری بہاریں بھی, خزاؤں جیسی ہو جاتی ہیں...!! 🖤🍂*
*

*خود کا درد...!*
*خود ہی سہنا پڑتا ہے ❤️🩹*

*مـان رکھنـا سیکھیـئــے* 💫✨
زندگی بہت چھوٹی سـی ہـے اور کوشش کریـں کہ کسـی کا مان اور اعتماد اور اعتبار اور یقیـن نـہ ٹُـوٹنــے پائــے کیونکہ وقت تو گـُزر جاتا ہــے لیکن دی ہوئـی تلخیوں کـے نـقـش باقی رہ جاتـے ہیں 🖤
*

السلام علیکم
🌺
*❁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم❁۔*
*اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*📿🫠
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ،*📿🫠

*❤️ ۔ماں باپ۔ ❤️*
باپ ایک ایسا پہاڑ ہے جس کے سائے میں بیٹیاں راج کرتی ہیں ✨
اور ماں وہ ہستی ہے جس کی دعاؤں میں رحمت برستی ہے💖

𓋜
"اور وہ دل نرم پڑ ہی جاتے ہیں جن میں اللّٰہ بستا ہو۔"
• 🤍🎀

ᰔ
*ہم سب کے دل تھک گئے ہیں ناں؟*
لیکن دلوں کا تھک جانا ہی بہتر ہوتا ہے، کیونکہ جب تک دل تھکتا نہیں ہـے، تب تک یہ "دنیا کی حسرت" کـرنا نہیـں چھـوڑتا...!!
*•🍂❤️🩹*

*آپ کا پیسہ یا رتبہ نہیں بلکہ عام لوگوں کے ساتھ آپ کا لہجہ آپ کی اصل تربیت بتاتا ہے*

*مٹی کے اوپر محل بنانے کی فکر کےساتھ ساتھ مٹی کے نیچے بھی محل بنانے کی کوشش جاری رکھیں*.
*"اللّہ پاک ہم سب کو قبر کے عذاب سے بچائے"آمین*

اس دنیا کا سچ تو یہ ہے کہ یہاں تماشا دیکھنے والے زیادہ اور مخلص لوگ کم ہیں۔
جب آپ اپنا دل کھول کر کسی کے سامنے رکھتے ہیں، تو وہ آپ کا درد نہیں سمجھتا بلکہ آپ کے زخموں کو اپنی محفلوں کا قصہ بنا لیتا ہے۔
اس لیے اپنے آنسو اور اپنے راز ہر کسی کے سامنے ضائع نہ کریں، کیونکہ یہاں لوگ مرہم نہیں، نمک لیے پھرتے ہیں۔🙂

*اگر احترام ختم ہو جائے،*
*تو پھر کسی بھی رشتے کے قائم رہنے کی کوئی وجہ نہیں رہتی۔*
*کیونکہ احترام کے بغیر محبت نہیں ہو سکتی،*
*احترام کے بغیر دوستی نہیں ہو سکتی،*
*اور حتیٰ کہ احترام کے بغیر*
*خون کا رشتہ بھی اپنی اہمیت کھو دیتا ہے۔* ✨🫠

*بےحیائی ایسا خاموش گناہ ہے جو آہستہ آہستہ دل کی پاکیزگی کو کھا جاتا ہے،*
یہ صرف آنکھوں کی لغزش نہیں ہوتی بلکہ روح پر لگنے والا وہ زخم ہے
جو عبادت کی مٹھاس، دعا کی لذت اور نماز کا سکون سب چھین لیتا ہے۔
جب حیا رخصت ہو جائے تو دل سخت ہو جاتا ہے،
پھر نہ آنسو سچے رہتے ہیں نہ سجدے میں وہ ٹوٹ کر رونا آتا ہے۔
انسان ہنستا ضرور ہے مگر اندر سے خالی ہو جاتا ہے،
اور سب کچھ ہونے کے باوجود دل میں ایک عجیب سی اداسی بس جاتی ہے… 🥺

مٹی ہے حقیقت میری مٹی میں مل جانا ہے پھر اوقات کیسی؟ غرور کیسا؟ عروج کیسا؟ زوال کیسا؟