@arifali0312
May 2026 · 2mo ago

*کاش تو پوچھے مجھ سے میرا حال دل ۔ میں تجھے ہی رولا دوں گی تیرے ہی ستم سنا سنا کر*
*🕊️⃝

:وہ بـــالکل ٹھـــیک ہیں اپنی جـــگہ🥹
ہم ہـــی ضـــرورت ســـے زیادہ اُمـــید کر بـــیٹھے 🥀🙂

*_صرف ایک غلطی کی دیر ہے لوگ بھول جائیں گے آپ کتنے شاندار انسان ہوں🙂🥀_*

اب یہ فـقـط اِک کہـاوت بن کر رہ گئی ہے کـہ اگـر آپ اچـھـے ہیـں تو آپ کے سـاتھ اچـھا ہو گـا 💯

میں مخلص ہو کر آپ کے سامنے جھک جائوں
تو مجھے جھکا ہوا ہی سمجھو، گرا ہوا نہیں🥹💯

میں مخلص ہو کر آپ کے سامنے جھک جائوں
تو مجھے جھکا ہوا ہی سمجھو، گرا ہوا نہیں🥹💯

True line

ہم رونق محفل ہواکرتے ہیں جہاں بھی جاتے ہیں اپنا رنگ جما دیتے ہیں ،،،

خوبصورتی تو بس چند دنوں کی ہے ،، اعلئ اخلاق ہمیشہ رہتا ہے ،،

*ہاں جو مرد اور عورتیں اور بچے واقعی کمزور ہیں جو نکلنے کا کوئی ذریعہ اور راستہ نہیں پاتے۔*
*(سورۃ النساء:98)*

*چاہـے آپ خود کو پھول بنا کر پیش کریں*🌸
*یا موم کی طرح پگھل جائیں۔*
*ایک بات یقینی ہے کہ دوسرا شخص آپ کے ساتھ ویسا ہی برتاؤ کرے گا جیسا اس کی اپنی فطرت اور ظرف ہے...!!*💯🥹
*

*کاش کے تم واقف ہو جاؤ میری محبت کی انتہا سے*💔
*حیران ہو جاؤ گے اپنی خوش نصیبی دیکھ کر*😕

فیک لوگ فیک چہرے فیک نام رکھ کر اس پاس مکھیوں کی طرح بھنبھناتے رہتے ہیں ،،، دوٹکے کے لوگ ہوتے ہیں جو کھل کر سامنے آ نہیں سکتے،،،

سب لوگ اکثر اوقات بلا وجہ اداس رہتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ اداس رہ کر سب کچھ درست ہو جائے گا ،،

ASalam alaikum sb ko kasy ho ..

عارف بلوچ
_کتاب تقدیر سے کیا شکوہ اے دلِ ناداں_
_جب ہر شے نے مٹ جانا ہے تو پھر خواہشیں کیسی۔۔🥀🥺🍂_

عارف بلوچ
اللّٰہ ہر بیٹی کے مقدر میں ایسا ہمسفر لکھے
جو آنکھوں کی ٹھنڈک، دل کا سکون
اور زندگی کی رحمت ہو۔
اور ہمیں ہر اُس رشتے سے اپنی پناہ میں رکھے
جو دل و روح کو زخمی کر دے...🥹

عارف بلوچ
*زندگی کا سبق یہ ہے کہ ہر چیز فانی ہے*
*نہ غم ہمیشہ رہتا ہے اور نہ ہی خوشی انسان کی اصل پہچان ہے*
*مگر*
*اس کا اخلاق اور اس کا رویہ ہی انسان کی اصل پہچان ہے*
*وقت تو گزر ہی جاتا ہےلیکن*
*کیے گئے اعمال ہمیشہ رہتے ہیں دوسروں کے لئے آسانیاں پیدا کریں یہی اصل نیکی ہے سکون تب ہی ملتا ہے جب دل صاف اور نیت سچی ہو🤍*
*

*ایک عمر کے بعد دوست کم ہوتے جائیں گے، پسندیدہ لگنے والے لوگ یکدم عام ہو جاتے ہیں، تمام خواہشات ختم ہو جائیں گی، جسم سے زیادہ ذہن تھکنے لگے گا، تنہائی اچھی لگے گی۔ بس یہی زندگی ہے۔🫠😊*
عارف بلوچ

_چــھـوڑ دو اب اس ســے وفــا کــی امیــدیــــں جــو رلا ســکــتـا ہــے وہ بــھـلا بـھــی ســکـــتـا ہــےᯓ ❤️🩹🥹''+_
عارف بلوچ

*تیرا یوں میری زندگی کی قسمتوں میں شامل ہو جانا، میرے لیے شاید سب سے خُــــوبصُــــورت اور حَسِیــــن تریــــن خُــــوش نَصِیبیوں میں سے ایک ہے۔*
عارف بلوچ

*ہم تو ہنستے ہیں دوسروں کو منانے کی خاطر ❤️🩹🙂*
*ورنہ دل پہ اتنے زخم ہیں کہ رویا بھی نہیں جاتا🥹*

*سـزا بـن جـاتی ہے گـزرے ہـوئـے وقـت کـی یـادیـں*❤🩹
*نـہ جـانـے کـیـوں مـطـلـب کـے لـیـے مـہـربـان ہـوتـے ہـیـں لـوگ*💔🥹

ایک تم اور نخرے تمہارے.....🖤
اور ایک ہم کہ صدقے تمہارے🖤

*تم تو مجھ سے چلے گئے، مگر میں تمہاری یادوں میں اب بھی قید ہوں، تمہیں بھولنا چاہوں بھی تو کیسے بھولوں، کیونکہ میں تمہارے جیسا بےوفا تو نہیں ہوں نا۔*