@xtylish_khan
Apr 2026 · 3mo ago

-اتنی غیرت تو ہونی چاہیے کہ ہاتھ اگر تھامو تو ثابت بھی کرو کہ سارے مرد و عورت ایک جیسے نہیں ہوتے✨♥️

تلخ حقیقت!
محبت میں گرفتار عورت کسی طوائف سے کم نہیں ہوتی، اُسے ہر وہ کام کرنا پڑتا ہے جس سے محبوب راضی رہے ۔" 🙂💔

شادی کے بعد اگر مرد کی جیب اور
عورت کی گود خالی ہو تو یہ دنیا جینے نہیں دیتی۔💯

ڈری ہوئی عورت بندہ مار سکتی ہے
اور "ڈر" کو مار کے آئی ہوئی عورت پورا خاندان تباہ کر سکتی ہے۔🤍

سب سے زیادہ افسوسناک عورت وہ ہوتی ہے جس کے حصے دو مردوں میں بٹ چکے ہوں
ایک شوہر جس کے پاس اس کا جسم ہےاور دوسرا محبوب جس کے پاس اس کا دل ہےنہ وہ شوہر کے ساتھ دل لگا سکتی ہے نہ محبوب تک پہنچ سکتی ہےجسم ایک طرف ہے دل دوسری طرف جس سے شادی ہوئی اس سے محبت نہیں اور جس سے محبت تھی وہ زندگی میں شامل نہیں ہوسکتا وہ عورت درمیان میں لٹکی رہ جاتی ہےنہ مکمل بیوی بن پاتی ہے نہ مکمل محبوبہ اور دنیا اسے بس ایک رشتہ سمجھ کر دیکھتی ہے۔۔۔

کوئی بھی سچا شخص تمہیں چھوڑ کر نہیں جائے گا۔ اور کوئی بھی رزق یا اچھی نوکری تمہارے لیے بند نہیں ہوگی اگر وہ تمہارے نصیب میں ہے۔جو کچھ بھی چلا گیا۔ وہ نہ تمہارے لیے مناسب تھا، نہ تمہارے لائق تھا اور نہ ہی مستقبل میں اس میں تمہارے لیے کوئی بھلائی تھی۔تمہارے ہاتھ سے کوئی موقع نہیں نکلا، کیونکہ جو تمہارے نصیب میں لکھ دیا گیا ہے وہ تم تک پہنچ کر رہے گا۔
اس لیے اپنے دل کو تھوڑا سکون دو، جو کچھ بھی تمہیں نہ مل سکا۔ وہ بنیادی طور پر تمہارے لیے تھا ہی نہیں۔

جن کی نگاہیں نامحرم عورتوں پہ رہتی ہیں انکی عورتیں بھی دوسروں کی نگاہوں سے کہاں محفوظ رہتی ہیں 🙂🥀

شادی ہو جائے گی تو خود ہی ٹھیک ہو جائے گا اس امید پر اپنے پاگل ، جاہل اور بگڑے ہوئے بیٹوں کیلئے خدارا دوسروں کی بیٹیوں کی زندگیاں برباد مت کریں ۔ 💔🌸

انسان کے علاوه بر چیز ویسی ہے جیسی دیکھائی دیتی ہے!!!🖤

ماؤں کی سلامتی کی دعا کیا کریں، کیونکہ ماؤں کے بعد تمام ہمدردیاں انتقال کر جاتی ہیں-" 💔🔥

"جس کے پاس جینے کی کوئی وجہ ہو، وہ تقریباً ہر طرح کا دکھ برداشت کر سکتا ہے."

اگر رشتہ بھیجنا عورت کے ہاتھ میں ہوتا تو آج آدھی سے زیادہ محبتیں کامیاب ہوتیں-" ✌️💔🔥

تُم ایک بہترین عورت ہو اور تم سے بننے والا خاندان یقیناً خوش نصیب اور بخت آور ہوگا۔ رب العالمین تمہیں ایسے لوگوں کی صحبت عطا کرے جن کی موجودگی سے تمہارا دل تندرست ہو جائے۔"🌻🧡"
.•:🦋:•

° باپ کی عزت اُور جَہنم کی آگ
جِس لڑکی کو یاد رہے وہ کبھی غلط راستے پر نہیں چَلتی۔۔“🌷🎀🖤 "

اگر آسمان سے ”آزادی“ کی بارِش ہو بھی جائے تو ”غلامی پسند“ لوگ چَھتریاں لے کر نِکلیں گے ۔ (سُقراط)

"میں کسی کو زبردستی اپنے پاس رکھنے کا عادی نہیں ہوں میں ہمیشہ پیچھے ہٹ جاتا ہوں، جیسے ہی ایک بار بھی یہ محسوس ہو جائے کہ یہ جگہ میری نہیں ہے۔"💯

حقیقت میں کسی مرد کو آیا ہی نہیں عورت کو عزت دینا، ورنہ لڑکیاں ایسے ہی نہیں مرتی ناول کے کرداروں پہ-" ❤💯

مرد کے جینے کی عمر بہت کم ہوتی ہے، کیونکہ ذمہ داریاں اور فکریں اسے جلد تھکا دیتی ہیں۔ مگر وہ پھر بھی زندہ رہتا ہے، اپنے لوگوں کے لیے، اپنی ذمہ داریوں کے لیے
اور ان خوابوں کے لیے جو اس کے کندھوں پر رکھ دیے جاتے ہیں🌚
اسلیے اپنے گھر کی مرد کا احترم کریں

خوبصورت مرد وہی ہوتا ہے جو عورت کی عزت کرنا جانتا ہو، اس سے محبت کرنا جانتا ہو، اس کی اہمیت سے واقف ہو ،رشتے کا تقدس بحال رکھتا ہو
چہروں اور قد کاٹھ سے مرد خوبصورت نہیں بن جاتے😌🌷🖤

عورت صرف سونا پہننے کی شوقین نہیں ہوتی میں نے اُسے مرد کے لیے سونا بیچتے ہوئے بھی دیکھا ہے
اور وہ عورتیں بس ہماری مائیں تھی ۔😇❤️

گاؤں کی خوبصورتی یہ بھی ہے کہ سب چھوٹی بڑی خواتین سر پہ دوپٹہ لیتی ہیں

دا زړه مې داسې درنه تور شو
ګمان مې نشي که مخ بیا درواړومه

𝑯𝒐𝒘 𝒂 𝒎𝒂𝒏 𝒔𝒉𝒐𝒖𝒍𝒅 𝒃𝒆 𝒍𝒊𝒌𝒆:
مرد پر خوبصورتی اچھی بھی نہیں لگتی
مرد کا فقط مرد ہونا لازم ہے..!
𝑨 𝒎𝒂𝒏 𝒔𝒉𝒐𝒖𝒍𝒅 𝒃𝒆 𝒍𝒊𝒌𝒆 𝒕𝒉𝒊𝒔:
ہاں اچھا لگتا ہے جب مرد حیا کرتا ہے۔
جب مرد عورتوں کی محفل سے اٹھ جاتا ہے۔
اچھا لگتا ہے جب مرد اپنی ماں سے آہستہ آواز میں بات کرتا ہے۔
دلکش لگتا ہے جب اپنا آخری نوالہ اپنی بیوی کو کھلاتا ہے۔
اچھا لگتا ہے جب مرد عورت ذات کی عزت کرتا ہے۔
اچھا لگتا ہے جب عورت اپنے مرد کے ساتھ محفوظ ہو۔ "🤎🌻"
.•:🦋:•

ہم وہ آخری نسل ہیں جن کے پاس ایسی معصوم ماں ہے جسکا نہ کوئی سوشل میڈیا اکاؤنٹ ہے اور نہ ہی فوٹو و سیلفی کا کوئی شوق ہے ۔♥️

جو لڑکی کہتی ہے خود کا گھر بنانا ہے سوچو کس حد تک اسے سب نے پر ایا کیا ہو گا 🖤✨