@xtylish_khan
Apr 2026 · 3mo ago

جب بات کسی کی عزت کی ہو تو بات ختم کر دینی چاہیے.......!!🖤

کچھ عورتوں کی غیرت تب جاگتی ہے جب چھیڑنے والا مرد غریب نکلے 🤌

یہ انتہائی افسوسناک ہے کہ اب کوئی ایسا شخص باقی نہیں رہا جس کے پاس ہم تب جائیں جب ہمیں سمجھ نہ آ رہا ہو کہ کس طرف جائیں!🌻🍂🥀

مرد کی محبت عورت کو ہمیشہ جوان رکھتی ہے جبکہ مرد سے ملی ناقدری عورت کو جواں عمری میں بدصورت اور بد مزاج کر دیتی۔ عورت کے سب رنگ مرد سے ہی تو ہیں♥🌸

مرد: آپ ادھر کیسے آئیں؟
طوائف: آپ ادھر کیسے آئے؟
مرد : میری بیوی سارہ دن گھاس اور چولھے کا کام کرتی ہے اس سے دونھیں پیاز کی بدبو آتی ہے اس لیے یہاں آتا ہوں۔
طوائف : یہ پیسے لو اور واپسی میں گھر پرفیوم لیکر جانا
مرد : کیوں؟
طوائف : کیوں کہ مجھ سے بھی شوھر کو ایسی بدبو آتی تھی۔

معذرت کے ساتھ
اگر تم اس عورت کے سگے نہیں ہو سکتے جو بستر پر بھی تمہاری سختی جھیلتی ہے اور تمہیں اولاد دینے کی بھی سختی جھیلتی ہے تو یقین مانو تم مرد کہلانے کے لائق نہیں ہو۔۔💔🌸

معاشرہ پورن سٹار کو تو قبول کر لیتا لیکن جن لڑکیوں کے ساتھ زیادتی ہوئی ہو ان کو نہیں
💔✨💫

:مرد پیسوں کے پیچھے نہیں بھاگتا اسے سکھایا گیا ہے اگر وہ کامیاب نہ ہوا تو اس کا کوئی نہیں ہوگا

گھر کا سربراہ پنکھے کی مانند ہوتا ہے چلتا رہے تو کسی کو احساس نہیں ہوتا جب بند ہوجائے تو سب کے پسینے چھوٹ جاتے ہیں 🥀💔

اگر مرد یہ جان لیں کہ عورتیں اپنے نصیب کے لئے کس طرح دعائیں مانگتی ہیں تو وہ انہیں تکلیف دینا چھوڑ دیں🩵

*جب کوئی نہ سمجھ رہا ہو تب خاموش رہنا بہتر ہے کیونکہ بحث باتوں کو بگاڑ دیتی ہے 💯🥀*

جو اپنی قیمت جانتا ہو وہ مسکراتا ہوا چلا جاتا ہے بحث نہیں کرتا

اور بندے کا کردار اتنا شاندار ہونا چاہئے کہ اگر پاس سے کوئی طوائف بھی گزرے تو اپنا دوپٹہ سر پہ اوڑھ لے....🌸♥

یہ جو تم اپنے لیے ہر طرح سے پرفیکٹ، مومن اور پاک باز عورت چاہتے ہو کبھی خود سے بھی سوچا ہے کہ تمھاری زندگی میں داخل ہونے والا وجود بھی یہ ڈیمانڈ کر سکتا ہے ♥🌸

ایک مرد کی سب سے بڑی مردانگی یہ ہے کہ وہ اس عورت کے ساتھ نرمی کا رویہ اختیار کرے جس سے وہ محبت کرتا ہے۔ ♥️🌸

جو مجھے سمجھ نہ سکے، وہ مجھے پا بھی نہیں سکتے۔❤️🔥

جس دن زنا میں ملوث عورت کو مرد کے ساتھ سزا ملنی سٹارٹ ہوجاۓ گی اسی دن بے حیائی ختم ہوجاۓ گی 💔
🥀

میں وہ تنگ نظر اور چھوٹی سوچ والا مرد ہوں..!!
جسے ننگے سر اور بغیر دوپٹے والی لڑکیاں پسند نہیں♥🌸

گھر میں ٹماٹر پیاز کاٹ کر سادہ سا کھانا کھا لینا کسی غیر مرد کے ساتھ ہوٹل میں پیزے کھانے سے ہزار گنا بہتر ہے😌🌷🖤

_کوئی موقع ہاتھ سے نہیں نکلتا۔
جو کچھ تم نے کھو دیا، وہ کبھی تمہارا تھا ہی نہیں۔ 🧡

عورت کا کردار کسی بھی معاشرے کی بنیاد ہوتا ہے جب وہ سیدھے راستے پر چلتی ہے تو اپنی آنے والی نسلوں کے مستقبل کو محفوظ اور شاندار بنا دیتی ہے اس کے برعکس اگر وہ خود غلط راستوں اور گمراہی کا انتخاب کر لے تو وہ نہ صرف اپنی ذات کو نقصان پہنچاتی ہے بلکہ پورے خاندانی نظام کو تباہ کر دیتی ہے🥀🫠

حیا اور پردہ عورت کے دو بازو ہیں، ایک کے بغیر دوسرا ادھورا ہے جب حیا تمہارے لہجے میں ہو اور پردہ تمہارے وجود پر، تو تم ہر روپ سے زیادہ خوبصورت لگتی ہو کیونکہ تم صرف خوبصورت نہیں رہتیں، باکرامت بھی بن جاتی ہو۔ یہی عورت کی تکمیل ہے
🥺🫶💖

میں پاگل ہونے تک تمہارا ہوں بعد میں ۔
تم بھی لوگوں کے ساتھ مل کر پتھر مار لینا۔۔ 🖤🙂

قوم کی طاقت صرف تعداد میں نہیں، بلکہ کردار، شعور اور عمل میں ہوتی ہے

گلے لگا کہ مجھے حوصلہ دیا اُس نے
سو اصل جیت مری ہارنے کے بعد ہوئی
😞