@xtylish_khan

236118 points 253 posts

Apr 2026 · 3mo ago

0 Followers
0 Following
City: Peshawar
Gender: Male
Age: 26 years
Star Sign: ♑ Capricorn
Points: 236118 points
Bio: تم وہی رہو، جو تم ہو پھر جو ٹھہر گئے وہ تمھارے ہیں 🦋💘
🌍 GENERAL 2d ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 2 hours ago

اب اور کیا کریں؟
بیٹی کو گھر پر رکھیں گے تو وہ پڑھیں گی کیسے ؟ باہر نکالیں گے تو لوگ کھا جائیں گے شادی کروائیں تو سسرال والے مار دیتے ہیں نا کروائیں تو معاشرہ مار دیتا ہے۔ 💔🌸

1. cuteshahzadi00 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. ghostly_rain ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 2d ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 2 hours ago

زندگی میں ہمیشہ اپنے رب کو راضی رکھیں✨😇
دنیا کا کیا اعتبار ہر روز تم سے بہتر کی تلاش میں رہتی ہے🥀❤️‍🩹

1. pariii77🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!
2. happymian ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 2d ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 2 hours ago

رشتوں کی تھکاوٹ میں پہلی نشانی خاموشی ہوتی ہے__

1. tmseel_ch🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!
🌍 GENERAL 3d ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 2 hours ago

"دنیا آج بھی اچھے مردوں سے خالی نہیں... بس وہ اپنے کردار کا شور نہیں مچاتے۔"😌🌷🖤

1. cuteshahzadi00 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 3d ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 2 hours ago

کبھی بھی شادی کے کھانے کی برائی نہ کرو۔ بیٹی کے باپ کی
پوری عمر لگی ہوتی ہے صرف اس ایک وقت کے کھانے کے لیئے

بانو قدسیہ

1. chillimilli33_me ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. tmseel_ch🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!
🌍 GENERAL 3d ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 2 hours ago

دلچسپی ختم ہو جانا، نفرت سے بھی زیادہ تلخ ہے___

1. jinbaba ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 3d ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 2 hours ago

ایک عورت ذات کا کہنا ہے کہ :
کبھی کبھی دل کرتا ہے میں بھی کہی غائب ہو جاؤں لیکن عورت ذات ہوں لوگ کہے گے، کے گھر سے بھاگ گئی 💔🌸

1. sehrish777🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!
2. chillimilli33_me ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 3d ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 2 hours ago

میٹھی زبان والے کی مرچیں بھی
بک جاتی ہیں، کڑوی زبان والے کا گڑ بھی نہیں بکتا 🌸

1. awesome_man ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. sehrish777🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!
🌍 GENERAL 4d ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 2 hours ago

حیا اور پردہ عورت کے دو بازو ہیں، ایک کے بغیر دوسرا ادھورا ہے جب حیا تمہارے لہجے میں ہو اور پردہ تمہارے وجود پر، تو تم ہر روپ سے زیادہ خوبصورت لگتی ہو کیونکہ تم صرف خوبصورت نہیں رہتیں، باکرامت بھی بن جاتی ہو۔ یہی عورت کی تکمیل ہے
🥹🫶💖

1. aiza🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!
2. star ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +100 Score ⭐ Top 3 Bonus!
3. gulona ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
4. tmseel_ch🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!
🌍 GENERAL 4d ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 2 hours ago

اتنی گرمی میں پردہ؟ ! !
آج کل یہ باتیں سننے کو بہت ملتی ہیں
آپ کو گرمی نہیں لگتی؟
آپ کیسے بوریا ڈال لیتی ہیں۔۔! آپ بے ہوش ہو جائیں گی
تھوڑی دیر نقاب اتار لو۔۔۔ مر نہ جانا اتنی گرمی میں ! !
قرآن :
" کہہ دیجئے : جہنم کی آگ زیادہ گرم ہے کاش وہ سمجھتے۔
(سورۃ التوبہ، آیت 81)🥀☹️

1. happymian ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. awesome_man ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
3. diya_ch5 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 4d ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 2 hours ago

احتیاط کیجئے، آپ کے بچے نصیحت کو نہیں، آپ کے کردار کو اپنائیں گے ،🌸

1. tmseel_ch🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!
2. sehrish777🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!
3. haya_noor ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 4d ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 2 hours ago

باپ پر جب بھی مشکل وقت آتا ہے تو سب سے
پہلے بیٹیاں کہتی ہیں کہ کاش ہم بیٹا ہوتے۔🥀

🌍 GENERAL 4d ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 2 hours ago

یہ ماں باپ ھی ہوتے ہیں ،جو بیٹی شادی کے بعد میکے رہنے آئے اور جب جانے لگتی ہے سسرال تو وہ اسے گھر کی گلی کے آخر تک چھوڑنے جاتے تب تک کھڑے رہتے جب تک وہ آنکھوں سے اوجھل نہیں ہوجاتی ❤️🥀

1. happymian ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 4d ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 2 hours ago

مسلمان عورت کے جسم پر پوری دنیا کی تمام گندگی لگ جائے، تب بھی اس کا جسم اتنا گندا نہیں ہوتا جتنا اُس وقت ہوتا ہے جب وہ اپنی مرضی سے کسی غیر محرم کو اپنا جسم چھونے کی اجازت دیتی ہے۔ جب کوئی غیر محرم عورت کی رضامندی سے اس کے جسم کو چھوتا ہے تو اس جسم پر ایسا داغ لگتا ہے جو دنیا بھر کی تمام غلاظتوں سے بھی بڑھ کر ہوتا ہے۔

1. diya_ch5 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 4d ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 2 hours ago

میں بطورِ مرد

میں بیٹا ہوں مجھے اچھا لگتا ہے جب مجھے کسی غلطی پر "امی" ڈانٹتی ہیں... میں "ان" سے مار بھی کھاتا ہوں اور پھر ان کے پاؤں میں گِر کر معافی بھی مانگتا ہوں...
مجھے اچھا لگتا ہے جب سخت جاڑے میں گرم بستر سے اٹھا کر میری بہن مجھے حکم دیتی ہے کہ جاؤ میرے لیے مارکیٹ سے "سموسے" لے کر آؤ....
بہن جب کسی چیز کی فرمائش کرتی ہے تو واللہ جی چاہتا ہے زمین کی چھاتی چیر کر اس کی فرائش اس کے قدموں میں دھر دوں...
بطورِ شوھر میں ہمیشہ ایسی بیوی چاہتا ہوں جس کو میرے ہونے سے اپنے ہونے کا احساس ہو
میرے صبح گھر سے نکلنےسے لےکر شام واپس آنے تک میرے لیے اپنے ہونٹوں پر دعائیں ہوں
جس کو لگے کہ میں اس کا سب سے زیادہ محافظ ہوں اُس کی دنیا ہوں

میں ہمیشہ ایسی بیٹی کا والد بننا چاہوں گا جو مجھ پر حاکمہ ہو، میری اصلاح کرے، کیا پہننا ہے، کیا کھانا ہے، کہاں جانا ہے، کہاں نہیں جانا سب اختیار اس کے پاس ہو...
ہم مشرقی مرد کبھی رشتوں کی "قید" سے آزادی نہیں
چاہتے... ہم چاہتے ہیں کہ ہماری عورتیں ہم پر "حکمران"
ہوں.... ہاں یہ سچ ہے کہ ہم غیرت کے نام پر جان لے بھی لیتے ہیں اور دے بھی دیتے ہیں کیونکہ ہمارے تنگ دامن میں سوائے "عزت" کے اور کوئی دولت نہیں ہوتی...
ہم تمام عمر اپنے حقوق سلب کر لیتے ہیں تاکہ خود سے متعلقہ عورت کے حقوق پورے کر سکیں....
ہم 500 کی دیہاڑی میں اچھا کھانا کھا سکتے ہیں لیکن آٹھ آٹھ گھنٹے اوور ٹائم لگاتے ہیں کیونکہ کزن کی شادی میں بیوی کو 3000 ہزار والا سوٹ لے کر دینا ہوتا ہے....
ہم کہیں ہاتھوں پر نمکو کا تھال لیے، کہیں کندھے ہر بنیانیں لٹکائے، کہیں سبزی کی ریڑھی لگائے عجیب عجیب طریقے اپنا رہے ہوتے ہیں تاکہ زیادہ گاہک متوجہ ہوں اور شام کو بچوں اور بیوی کےلیے اچھا کھانا لے کر جائیں....
ہم مرد "سیر" ہوتے ہیں لیکن ایک "چھٹانک" رہ جاتے ہیں جب بیٹی کی خاطر کسی در سے بےعزت ہو کر نکلتے ہیں..
اور ستم کے لبوں سے "اف" تک نہیں کر پاتے....
ہم آٹھ سال کے "گاڑیوں" اور "موٹر سائیکلوں" کے نیچے لیٹ کر چہرے سمیت سیاہ ہوئے پڑے ہوتے ہیں تاکہ ماں، بہن بیٹی کو اجلا لباس پہنا سکیں...
ہم مشرقی مرد اپنی عورت کےلیے اتنا کچھ کر کے بدلے
میں صرف ایک چیز چاہتے ہیں اور وہ ہے
"چار دیواری کا تقدس"
تاکہ محلے کی مسجد میں نمازیوں سے ملتے ہوئے ہمارا
سینہ چوڑا ہو نا کہ نظریں نیچی....♥🌸

1. pariii77🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!
🌍 GENERAL 5d ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 2 hours ago

ایک مرد کی اچھی تربیت پتا ہے کیا ہوتی ہے عورت کے قصور وار ہونے کے باوجود وہ اس کی تزلیل نہیں کرتا اسے پتا ہے اللہ نے عورت کو ناقص عقل سے نوازا ہے پھر بھی اس کی عزت اور احترام کا خیال کرتا ہے مرد کا ایک درجہ اس لیے بلند رکھا گیا ہے کیونکہ وہ محافظ ہوتا ہے ♥🌸

🌍 GENERAL 6d ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 2 hours ago

ہم کامیاب ہو جائیں گے۔ ہم نے کچھ نہیں کھویا۔ جو بھی ہوا، وہی ہونا تھا۔ ⚡🤍

1. tmseel_ch🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!
🌍 GENERAL 6d ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 2 hours ago

اگر آپ کی بہن یا بیٹی اپنے رکشے والے کے ساتھ اسکول کالج نہیں جانا چاہتی۔۔ اسکول میں نہیں پڑهانا چاہتی گھر اکیلی کسی انکل ماموں چچا کے پاس نہیں رکنا چاہتی کسی کزن کے ہمراہ کسی کے گھر نہیں جانا چاہتی کسی پير فقیر سے دم درود نہیں کروانا چاہتی کسی اسکول ٹیچر سے پڑھنا نہیں چاہتی تو اس سے وجہ نہ پوچھے کیونکہ ہر بات بتانے کی نہیں ہوتی🙂💔

1. happymian ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 6d ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 2 hours ago

اپنے آپ کو اُن تمام غلطیوں پر معاف کر دو جو تم نے صرف محبت پانے کی خواہش میں کی تھیں !🤍

1. aliawan ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 6d ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 2 hours ago

یہ ماں باپ ھی ہوتے ہیں ،جو بیٹی شادی کے بعد میکے رہنے آئے اور جب جانے لگتی ہے سسرال تو وہ اسے گھر کی گلی کے آخر تک چھوڑنے جاتے تب تک کھڑے رہتے جب تک وہ آنکھوں سے اوجھل نہیں ہوجاتی ❤️🥀

1. alonegirl ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. janam_malik ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 6d ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 2 hours ago

رشتوں کی بقا کے لئے رابطے ضروری ہیں ورنہ نظر انداز کرنے پر تو اپنے ہاتھ سے لگائے ہوئے پودے بھی مرجاتے ہیں💯🥀

1. ghostly_rain ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. sehrish777🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!
3. pariii77🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!
4. star ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +100 Score ⭐ Top 3 Bonus!
🌍 GENERAL 1w ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 2 hours ago

فیوچر کی ٹینشن مت لیا کرو کیا پتہ پہلے ہی نمٹ جاؤ 🙂💯

1. rano ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. tmseel_ch🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!
🌍 GENERAL 1w ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 2 hours ago

معذرت کے ساتھ ہمارے گھروں میں مائیں تک جائز و ناجائز باتوں پر سر جھکانے والی بیٹیوں کو زیادہ پسند کرتی ہیں ، ہمیں پڑھی لکھی بیٹیاں خاص طور پر ناپسند ہیں کیونکہ پھر وہ ہماری پسند سے شادی نہیں کریں گی ، بری شادی سے جلدی چھٹکارا حاصل کر لیں گی ، تھپڑ پر صبر نہیں کریں گی، زیادتی پر خاموش نہیں رہیں گی ۔ !"💔🌸

1. hansh ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. urdu34 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 1w ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 2 hours ago

💕مرد کے لیے عورت ہمیشہ آپشن ہوتی یے۔ ایک سے زیادہ آپشن یہ نہیں تو وہ سہی اور عورت اسی مرد کےلیے اپنا سب کچھ وارنے کو تیار رہتی ہے ۔ جو اسے آپشن سمجھتا ہو۔۔!💔

1. tmseel_ch🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!
2. fahad ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 1w ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 2 hours ago

"____ عورت کو اپنی ضرورت پوری کرنے کے لیئے اپنے لیئے خود کمانا بہت ضروری ہو گیا ہے ____،
یہ بات کسی حد تک ٹھیک بھی ہے کہ وہ گھر رہے اور شوہر سارے اخراجات پورے کرے ____،
مگر آج کے کچھ شوہر کچھ مجازی خُدا یہ سمجھتے ہیں کہ عورت کو دو ٹائم کھانے کا خرچ دے رہے ہیں یہی کافی ہے حالانکہ اس روٹی کے علاؤہ اور بھی بہت سی ضروریات ہوتی ہیں ایک عورت کی جو کہ وہ خود مانگ کر پوری کروانے سے ڈرتی ہے۔!" 💯🙂

1. pariii77🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!
2. alishba____khan ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score