@xtylish_khan

236118 points 253 posts

Apr 2026 · 3mo ago

0 Followers
0 Following
City: Peshawar
Gender: Male
Age: 26 years
Star Sign: ♑ Capricorn
Points: 236118 points
Bio: تم وہی رہو، جو تم ہو پھر جو ٹھہر گئے وہ تمھارے ہیں 🦋💘
🌍 GENERAL 5h ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 2 hours ago

اپنا کردار اپنی نظر میں اور رب کی بارگاہ میں بلند اور درست ہونا چاہئے باقی دنیا جو سوچتی رہے خیر ہے
🖤💌

🌍 GENERAL 23h ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 2 hours ago

محبت میں ســود جائـز ہےجو تمھیـں تھوڑی محبت دے تم اسے دوگنی محبت دو ♥🌸

1. pariii77🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!
2. innocent ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 1d ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 2 hours ago

گند پھیلانے والے گند اٹھانے والوں کو گندہ کہتے ہیں

1. tmseel_ch🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!
🌍 GENERAL 1d ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 2 hours ago

لوگوں سے اسی رفتار سے بات کر کے دیکھیں جس رفتار سے آپ نماز میں سورۃ الفاتحہ پڑھتے ہیں کوئی بھی آپ کی بات نہیں سمجھے گا اور آپ بادشاہوں کے بادشاہ کے ساتھ اس انداز میں بات کرتے ہیں💔🌸

1. tmseel_ch🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!
🌍 GENERAL 1d ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 2 hours ago

مرد کی شدید جنسی خواہش نے ہر عورت کو اس خوش فہمی میں مبتلا کر دیا ہے کہ " وہ خوبصورت ہے" 🖤

🌍 GENERAL 1d ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 2 hours ago

میں وضاحت دینے پر مجبور نہیں ہوں، میرے بارے میں جو بدترین خیال ہے اسے لے لو اور چلے جاؤ۔

🌍 GENERAL 1d ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 2 hours ago

-اگر ہمیں تکلیف پہنچانے والوں کو یہ معلوم ہو جاتا کہ ہمارے دلوں میں ان کے لیے کتنی خیر تھی، تو وہ کبھی ایسا نہ کرتے🌸💔

1. honestboy ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 1d ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 2 hours ago

چھوڑنا ہی تو نہیں آتا نا مجھے۔ میں بس ہر بار اپنا سر پکڑ کر روتا ہوں، اس نقصان کا اندازہ لگاتا ہوں جو میں نے اپنے ہاتھوں سے اپنا کیا جو اس کے جانے سے ہوا، جو کبھی ٹھیک نہیں ہو سکتا دل کا وہ حصہ ! !
جو کبھی آباد نہیں ہو سکتا💔🌸

1. kasim44 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
2. tmseel_ch🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!
3. pariii77🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!
🌍 GENERAL 1d ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 2 hours ago

خود کو خود اہمیت دیں ،یہ دنیا آپ کے ذہن کے مطابق نہیں 💔

1. streetracer ne bhare bazar me chupair mari! ✋ -3 Score
2. pariii77🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!
3. tmseel_ch🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!
4. kasim44 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 1d ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 2 hours ago

اپنے سے جڑی عورت کو خوش رکھو
جب وہ خوش ہوتی ہے تو بہت باتیں کرتی ہے
جب وہ مسکراتی ہے تو سو گنا زیادہ خو بصورت لگتی ہے
اس کے ساتھ ویسے ہی برتاؤ کرو جیسا تم چاہتے ہو کہ کوئی مستقبل میں تمہاری بیٹی کے ساتھ کرے

🌍 GENERAL 1d ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 2 hours ago

"____ مرد ایک عرصے بعد بیزار ہو ہی جاتا ہے عورت سے،
پھر چاہے وہ اس کی محبت ہی کیوں نا ہو وہ کتنی ہی مخلص ہو منہ پر ٹھکرادی جائے گی ____،🙂💯
اور پھر کسی کے رنگ بدلنے میں دیر ہی کتنی لگتی ہے۔!" 🥀

1. rukhsana ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 1d ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 2 hours ago

کبھی کسی عورت سے محبت کر لو نا تو پتہ چلتا ہے ، اُن کے خواب ہی بہت چھوٹے چھوٹے ہوتے ہیں ، دو کمروں کا ایک گھر ، دو بچے ، ایک کچن جہاں کھڑے ہو کر وہ تمہارا من پسند کھانا پکاتی ہے ، کبھی وہ تمہیں دیکھتی ہے کہ تم آؤ مدد کرو ہاتھ بٹاؤ ، وہ خوشی سے تمہاری قمیض کے بٹن ٹانکے گی ، تمہیں کام پر بھیجنے سے پہلے آیات پڑھ کر پھونکے گی ، تم آٹھ بجے واپس آنے کا کہہ کر جاؤ گے وہ سات بجے ہی انتظار کرنے لگ جائے گی ، بس عورت ایک گھر چاہتی ہے ، خوبصورت خوابوں والا گھر ۔🌸♥

1. pariii77🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!
🌍 GENERAL 1d ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 2 hours ago

جس عورت سے شادی کر کے آپ نے اس سے بچے پیدا کروانے ہیں والدین کی خدمت کروانی ہے گھر میں جھاڑو لگوانی ہے ، کھانا بنوانا ہے برتن دھلوانے ہیں تو اس لڑکی کا خوبصورت ہونا کیوں ضروری ہے ؟💔🌸

1. pariii77🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!
🌍 GENERAL 1d ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 2 hours ago

جو کسی مردہ دل کو زندہ کر دے، وہ اسی کا ہو جاتا ہے۔

1. mahmad ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 1d ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 2 hours ago

مرد کے جذبات کو اگر ماحولیاتی تربیت سے نہ دبایا جائے تو فطرتاً وہ عورت کا سردار بننے کے بجائے غلام ہونا زیادہ پسند کرے گا ... 🥀

1. sehrish777🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!
🌍 GENERAL 1d ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 2 hours ago

محبتیں بیشک ادھوری بھی رہ جاۓ ،سچے عاشق عزتوں پر وار نہیں کرتے 🥀

1. sehrish777🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!
2. __mirha_khan__ ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 1d ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 2 hours ago

ایک عورت نے کہا کہ میری قبر کی مٹی سوکھنے سے پہلے آپ دوسری شادی کر لینا۔

اور پھر اُس کے شوہر نے کبھی اُسکی قبر کی مٹی کو سوکھنے نہ دیا۔🌸

1. sehrish777🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!
2. mahi_khan ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 1d ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 2 hours ago

ایک مرد کی اچھی تربیت پتا ہے کیا ہوتی ہے عورت کے قصور وار ہونے کے باوجود وہ اس کی تزلیل نہیں کرتا اسے پتا ہے اللہ نے عورت کو ناقص عقل سے نوازا ہے پھر بھی اس کی عزت اور احترام کا خیال کرتا ہے مرد کا ایک درجہ اس لیے بلند رکھا گیا ہے کیونکہ وہ محافظ ہوتا ہے♥🌸

🌍 GENERAL 1d ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 2 hours ago

پڑھی لکھی عورتیں، بیٹیاں، بہنیں اسی لیے نا پسند ہیں کہ وہ فیصلہ کرنا شروع کر دیتی ہیں اور معاشرے نے عورت کے فیصلوں کی اپنے اندر گنجائش پیدا نہیں کی۔💔🌸

1. sehrish777🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!
🌍 GENERAL 2d ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 2 hours ago

ماہر نفسیات کہتے ہیں !
صرف دس فیصد خوشیاں آپ کو باہر کے حالات سے ملتی ہے۔
بقیہ نوے فیصد خوشیاں آپ کو اندر کی سوچ اور احساسات سے ملتی ہے .......
گویا خوش رہنے کیلئے دنیا کو بدلنے کے بجائے اپنی اندر کی دنیا کو بدلنا ضروری ہے ........👍💯

🌍 GENERAL 2d ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 2 hours ago

میں اکثر ایسے لوگوں کو چھوڑ دیتا ہوں ، جو یہ سوچتے ہیں کہ یہ ہمارے تعلق کا محتاج ہے ۔۔۔۔ 🔥

1. diya_ch5 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 2d ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 2 hours ago

‏اگر جیب میں پیسے ہونے کے باوجود کوئی شخص اپنی پسند کی چیز نہیں خریدتا تو اسے کنجوس نہیں ذمےدار باپ ذمےدار بیٹا اور ذمے دار بھائی کہتے ہیں

1. tmseel_ch🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!
🌍 GENERAL 2d ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 2 hours ago

بیوہ نے تب اپنا دوپٹہ پھینک دیا
سیٹھ نے جب روٹی کا ٹکڑا پھینک دیا

اُس کو اللہ بانجھ کرے، جس عورت نے
کچرے کے ڈبّے میں بچہ پھینک دیا

بھوک نے چاٹا بھوکے کا کمزور بدن
پیاس نے اک دریا میں پیاسا پھینک دیا

ٹافی دے کر اک وحشی نے بچی کو
عزت لوٹی، جان سے مارا ، پھینک دیا

میں نے باپ کی انگلی پکڑی ، اور اُس نے
لاٹھی توڑی ، اپنا چشمہ پھینک دیا

1. tmseel_ch🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!
🌍 GENERAL 2d ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 2 hours ago

بہت سی خواتین اپنے شوہروں سے زیادہ دوسری خواتین کو متاثر کرنے کے لیے تیار ہوتی ہیں۔ 💯👍

1. mr__perfect ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5 Score
🌍 GENERAL 2d ago
xtylish_khan's avatar
Last seen 2 hours ago

..
سب سے کم ظرف انسان وہ ہے جس کے ساتھ تمہاری علیحدگی ہو تو وہ تمہاری خوبیوں کی نفی کرے، تمہارے راز فاش کرے اور جو بات تم میں نہیں وہ لوگوں کو کہتا پھرے ❤️‍🩹

1. pariii77🔥 ne zordaar taliyaan bajayi! 👏 +5000 Score 🔥 Trending Creator!