@urdu34
Jun 2026 · 1mo ago

سوچوں کا بھی وزن ہوتا ہے
جو نظر نہیں آتا،پر تھکا دیتا ہے❤️🩹

وقت کے شکنجوں نے، خواہشوں کے پھولوں کو
نوچ نوچ کر توڑا ہے، کیا یہ ظلم تھوڑا ہے؟ 🖤

میری خاک بھی اڑے گی با ادب تیری گلی میں
تیرے آستاں سے اونچا نہ میرا غبار ہو گا 🪽🤎

میں تجھ کو بھول جاؤں مگر مسئلہ یہ ہے تجھے میں نے بھولنے کے لئے چاہا ہی نہیں

اس نے مجھ سے پوچھا مفہوم غلط فہمی کیا ہے؟
میں نے مسکرا کر بولا " تم سے امید وفا رکھنا"🍂




کی کریں گا اپنی مصروفیت دا
جے اسی اڈیکنا ای چھڈ دتا🖤

اے میرے صبر تیری عمر دراز ہو
تو نے بڑا سنبھالا مجھے اذیت کے دنوں میں!
کبھی ہنسایا، کبھی آنسو بھی پونچھے میرے
تو ہی رفیق رہا سکھ اور دکھ کے دنوں میں


مجھ سے چھپنا تجھے زیبا نہیں اے پیکرِ حُسن
میں محبت ہی محبت ہوں محبت کی قسم
جگر مراد آبادی

حُسن چہرے میں نہیں، کردار اور حیا میں ہوتا ہے…
اور محبت وہی، جو خاموشی سے دل جیت لے۔ 🤍🐾"


آتی نہیں ہے اب مری باتوں کے جال میں
جا۔۔پھر سے زندگی کو ذرا ورغلا کے لا۔۔





تجھ سے منسوب کروں اپنی دعاؤں کے ثمر
نام سارے ہی محبت کے تجھے دان کروں


گنہگار تو شاید مانگ لیں معافی
حساب پارساؤں کا بڑا مشکل ہوگا


