@urdu34
Jun 2026 · 1mo ago

گھر چھوڑنے کا جب بھی ارادہ کیا
قدموں سے اسکی یاد کی خوشبو لپٹ گئی

شکریہ تمثیل آپکی سپورٹ کا


رابطے تھے تو ، تجھے علم تو رہتا تھا مرا
اب تجھے کون بتائے گا کہ سب ٹھیک نہیں


کچھ تمھاری نگاہ کافر تھی
کچھ مجھے بھی خراب ہونا تھا

کچھ تمھاری نگاہ کافر تھی
کچھ مجھے بھی خراب ہونا تھا

گھر کا دروازہ کھلا رکھا ہے
وقت مل جائے تو زحمت کرنا 💫

جب آپ کسی کے لیے آسانی کرتے ہیں
تو صرف اس کا دل ہی خوش نہیں ہوتا، بلکہ
آپ کے اندر بھی رحم، صبر اور عاجزی بڑھنے لگتی ہے!

کبھی حال چال ہی پوچھ لیا کرو
صرف بھٹو ہی نہیں ہم بھی زندہ ہیں🤔🥹

اگر آپ کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو اپنی عادات پر
عبور حاصل کرنے سے آغاز کریں ...★

حاسد نہ کہہ مجھے تو قاصد یہ بتا؛
وہ رقیب میرے رفیق کے کتنا قریب تھا

بعض اوقات جنہیں لوگ حقارت سے دیکھتے ہیں، اُنہیں فرشتے رشک سے دیکھ رہے ہوتے ہیں...!!

بجتا رہتا ہے مسلسل کسی بربط کی طرح
کس کی دستک پہ لگا ہے مرا دروازۂ دل

ایسی بے چین طبیعت سے کہیں بہتر ہے
ہم کسی دشتِ بیاباں کی وحشت ہوتے
🌸🙂

تکتے رہنا بھی ہے افراطِ محبّت کی دلیل،
پیار کے سینکڑوں اظہار ہوا کرتے ہیں ۔

کبھی مندر کبھی مسجد پہ ہے اس کا بسیرا
دھرم انسانیت کا بس کبوتر جانتا ہے ۔💯

سمجھـیں نہ آپ اس کـــو میـرے دل کا آبلہ
سو حــسرتیں ہیـں دفن ذرا سے مــــزار میں

تُمہاری موجُودگی ہر شئے پر حاوی ہے...!!
لاکھ رونقیں ہوں...!!
مگر...!!
تُمہارا میرے پہلُو میں موجُود ہونا...!!
ہر شئے کی رعنائی پر خاک ڈال دیتا ہے...🤍
💫

"تم تک وہی شخص پہنچے گا جس کی روح میں تمہاری روح کا کچھ حصہ موجود ہوگا۔۔۔

چل اپنے جیسے گنہگار ڈھونڈ آتے ہیں۔
نہیں ہیں راس ہمیں رنگ صوفیوں جیسے۔۔
کوئی بلاۓ تو خط پھاڑ دینا ...مت آنا۔
ہیاں مزاج ہیں لوگوں کہ ۔۔۔کوفیوں والے۔

ضبط کر
اے دلِ مَجرُوح !
کہ اِس دُنیا میں
کون سا دل ؟
ہدفِ گردشِ ایّام نہیں ؟
غمِ محبوب و غمِ دَہر و
غمِ جاں کی قسم
ایسے غم بھی ہیں یہاں
جن کا کوئی نام نہیں
محسن بھوپالی