@urdu34
Jun 2026 · 1mo ago

رُت بدلتے ہی بدل جائے گی تری حالت
اے شجر شُکر منا تیرا مُوسمی دُکھ ہے🖤🫠

اندھیروں کو یہ گمان ہے کہ وہ جیت جائیں گے،
مگر چراغِ حق ہمیشہ روشنی بانٹتے رہیں گے 🪔

سرفروشِ مُحبت ہیں ___سو ھم جیسے لوگ
کسی افسانہء خستہ کی کہانی میں ملینگے
یہ ساز____ بد ذوق سامعین کے لیے نہیں ہیں
یہ رنگ تجھے دیوانوں کی راجدھانی میں ملینگے

منہ پھیر کے دلبر لنگھ ونجنڑاں
بے رحم اداواں ٹھیک تاں نئیں
میڈے جیندیاں کہیں دے نال ٹُریں
اے سخت سزاواں ٹھیک تاں نئیں
ہتھ اپنڑیں "شاکر" زِہر چا ڈے
غیر نال صلاحیں ٹھیک تاں نئیں

💕زندگی میں ہمیشہ وہ لوگ پُر سکون رہتے ہیں جو پوری نہ ہونے والی خواہشوں سے زیادہ اُن نعمتوں پر شکر کرتے ہیں جو انہیں پروردگارِ عالم نے عطاء کی ہیں💕

ہر شخص تو فریب نہیں دیتا_!!
مگر اب اعتبار زیب نہیں دیتا_!!

کس کی مجال جو چھیڑے دلیر کو گردش میں گھیر لیتے ہیں گیدڑ بھی شیر کو


آگر کوئی شخص آپ کے غلط رویے پر خاموشی اختیار کرلے تو سمجھ جائیں وہ کردار میں آپ بڑا ہے

جسے تم بتادو کہ تم اس کہ ساتھ ہر حال میں
گزارا کر سکتے ہو۔ پھر وہ تمہیں
ہر حال سے گزارتا ہے
وہ ایک شعر ہے نہ۔
لوگ تو لوگ تھے دیوانہ سمجھتے تھے مجھے۔
تیری کھڑکی سے تو پتھراؤ نہیں بنتا تھا

ہَم تو کِتنوں کو دِلنشیں کہتے
آپ ہیں، اِس لئے نہیں کہتے
🖇

اک شخص کی چاہت کا ارمان رہا اکثر
جو جان کر بھی سب کچھ انجان رہا اکثر
یہ پیار محبت کا ہے کھیل ، دوست کیسا
کی جس نے وفا اس کو نقصان رہا اکثر
آتا ہے وہ نیندوں میں، رہتا ہے وہ خوابوں میں
اک یہ ہی تو اس کا مجھ پہ احسان رہا اکثر

کچھ__!!🌸
انسانوں میں یہ وصف ہوتا ہے کہ وہ عیب جان کر بھی ساتھ نہیں چھوڑتے …!!🌸❤️

تیرے قدموں سے لپٹتی ہوئی مٹی کی قسم
جب تک آنکھیں ہیں تیری راہ گزر دیکھیں گے

میں مقدر میں اُسکو ڈھونڈتا ہوں
جو نہیں ہاتھ کی لکیروں میں

نظر تو ڈال مجھے ایک پل یاد تو کر۔۔۔۔
میں اک عمر تیرے درد کی دوا رہا ہوں۔۔😕

عالمِ کــــــرب ہــــــے آباد ہمارے اندر
پُر سکوں ہم نظر آتے ہیں بظاہر کتنے

خدا تمہیں محنت اور محبت کے ضائع ہونے کی تکلیف سے ہمیشہ محفوظ رکھے ! 🖤

سیاہ لباس میں چاندنی کا سا نور لیے ہوئے
ہر ادا میں خاموش محبت کا سرور لیے ہوئے
وہ ساتھ ہو تو پھر ہر محفل حسین لگنے لگے
جیسے دعا قبول ہو، قسمت کا غرور لیے ہوئے 🖤🌺

تہمتیں مجھ پہ اتی رہیں کئی ایک سے ایک نئی
خوبصورت مگر جو ایک الزام تھا وہ تیرا نام تھا 💫

ہم کہ مامور ہیں،ہر شخص کی دلجوئی پر💝
ہم کسے جا کے سنائیں ، جو ہمارا دکھ ہے؟❤️🩹

لوگوں کو وہیں قبول کرنا سیکھو جہاں وہ ہیں، مگر کبھی کبھی انہیں وہیں چھوڑ دینا بھی ضروری ہوتا ہے !🖤🤍

اب کہاں وہ خوشبو برسات کی ہواؤں میں
ہم بدل گئے یا موسم بدل گیا ہے؟

دستیابی کوئی معیارِ تمنا تو نہیں
مِل نہیں پائے مگر تُم ہمیں درکار تو تھے

محبت کا لبوں پر اُتر آنا عام سی بات ہے،
جو دل میں اتر جائے، وہی عمر بھر ساتھ ہے۔