@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

پاگل خانے میں سب اپنے اپنے خانے میں
پاگل ہو گئے ھیں،🥺🤔😂

ھائے کھسماں نوں کھاؤ جا کے
سر درد ہو گیا ہے 😂🥺🤔


جانے اس دل کا حال کیا ہو گا
تیرا وعدہ اگر وفا ہو گا.
ہم نا باز آئیں گے محبّت سے،
جان جاۓ گی اور کیا ہو گا.!؟

کبھی مل تو تجھ کو بتائیں ہم
تجھے اس طرح سے ستائیں ہم
تیرا عشق تجھ سے چھین کے
تجھے مے پلا کے رلائیں ہم
تجھے درد دوں تو نہ سہہ سکے
تجھے دوں زباں تو نہ کہہ سکے
تجھے دوں مکاں تو نہ رہ سکے
تجھے مشکلوں میں گھرا کے میں
کوئی ایسا رستہ نکال دوں
تیرے درد کی میں دوا کروں
کسی غرض کے سوا کروں
تجھے ہر نظر پر عبور دوں
تجھے زندگی کا شعور دوں
کبھی مل بھی جائیں گے غم نہ کر
ہم گر بھی جائیں گے غم نہ کر
تیرے ایک ہونے میں شک نہیں
میری نیتوں کو تو صاف کر
تیری شان میں کوئی کمی نہیں
میرے اس کلام کو تو معاف کر
ا

لو اور سنو
بڑے لوگوں کو بھی کچھ نظر نہیں آ رہا
میں تو سمجھی تھی صرف غریبوں کو نہیں نظر آ رہا 😂

رشتوں کو ٹھیک وقت پر ہی مان دیجیئے,دنیا نے تاج محل دیکھا ہے ممتاز نے نہیں ۔

پائل کی جھنکار کی ضرورت ہی کہاں،
وہ تو کالے دھاگے سے ہی قیامت ڈھا دیتی ہے🌸


مجھ سے پھر بات کر رہا ہے وہ
پھر سے باتوں میں آ رہی ہوں میں۔❤️

بے شک میرا اللہ بھترین کارساز ھے.
اے اللہ میری مدد فرما.. تو ھی میرا رب ھے.
تیرے سوا میرا کوئی نہیں... جن میرے اپنوں نے مجھے یہاں تک پہنچایا... میرے اللہ جس طرح آپ نے میری عزت کی حفاظت کی اے اللہ آپکا شکر ھے. اللہ تعالیٰ جی.. آپکے زوا کوئی نہیں میرا... میری مدد فرمائیں... . 😭😭😭😭

الہی ..! میم کی کثرت میں تو ھے
الہی ..! تو الف کی بادشاہی !
الہی ..! میں تیرے صدقے کہ تو ھے!
الہی ..! تو میری واحد گواہی !
💚💚🙏💚💚

جو عورت خود سے مطمئن ہو ،وہ اپنی قدر دوسروں کی تعریف یا تنقید سے طے نہیں کرتی🥀

اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ,یَاسَیّدِیْ,یَارَسُوْلَ،اللہﷺ
اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ،یَاسَیّدِیْ،یَاحَبيبَ اللہﷺ

اعتماد ایک قیمتی چیز ہے---
اسے ہر کسی کے حوالے نہیں کرنا چاہیے🥀🖤

بیشک اللہ پاک دلوں کے حال خوب جانتا ہے اور وہ ہماری ان دعاؤں کو بھی سنتا اور قبول فرماتا ہے جو کبھی ہمارے لبوں تک نہیں آپاتیں، اس لیے جب بھی دل پریشان ہو تو مایوس ہونے کے بجائے سجدے میں سر جھکا کر اپنے رب سے مانگیں کیونکہ وہ ہر ان کہی بات سے واقف ہے اور وہی ہمارے دلوں کو حقیقی سکون دینے والا ہے؛
