@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

*دنیا میں سات کام بہت مشکل ہیں:-____🫣*
*1 مرغی کو لپسٹک لگانا ____😂*
*2 مچھر کی مالش کرنا ____😂*
*3 چونٹی کو کس کرنا _____😂*
*4 اونٹ کا گلا دبانا _______😁*
*5 ہا تھی کو گود میں بٹھانا ___🤭😂*
*6 چو ہے کی آنکھوں میں سرما پہنانا ___ اور __🫣*
*7:-آپ لوگوں سے REACT کی امید کرنا 🤭😩😂

تمہارے واسطے کئی شعر بے وزن کیے میں نے
جہاں " تُو " لگتا تھا وہاں آپ لگایا میں نے۔۔۔۔!!

✨ "الْبَرُّ" (نیکی اور احسان فرمانے والا) ✨
🌸 مطلب: احسان کرنے والا، بھلائی کرنے والا، بڑا مہربان۔
یہ اللہ تعالیٰ کے خوبصورت ترین ناموں میں سے ایک ہے۔ یہ نام اللہ کی بے پناہ رحمت، بندوں پر اس کے احسانات اور اس کی حسنِ تدبیر کو ظاہر کرتا ہے۔ 💖
📖 قرآنِ پاک کی روشنی میں:
قرآنِ مجید میں یہ نام خاص طور پر جنتیوں کی زبان سے نقل کیا گیا ہے، جب وہ جنت میں اللہ کی نعمتوں کا شکر ادا کر رہے ہوں گے:
اِنَّا كُنَّا مِنْ قَبْلُ نَدْعُوْهُ ؕ اِنَّهٗ هُوَ الْبَرُّ الرَّحِيْمُ
"ہم اس سے پہلے ہی سے اس سے دعا کیا کرتے تھے، بے شک وہ بڑا ہی محسن (اور) نہایت رحم والا ہے۔"
(سورۃ الطور، آیت: 28) 📜
✨ حدیثِ مبارکہ✨
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"إنَّ اللَّهَ حَيِيٌّ كَرِيمٌ يَسْتَحْيِي مِنْ عَبْدِهِ إِذَا رَفَعَ يَدَيْهِ إِلَيْهِ أَنْ يَرُدَّهُمَا صِفْرًا"
"بے شک اللہ تعالیٰ حیا والا اور کرم فرمانے والا (البر) ہے، جب اس کا بندہ اس کے آگے ہاتھ اٹھاتا ہے تو اسے اس بات سے حیا آتی ہے کہ وہ انہیں خالی لوٹا دے۔"
🔻 (جامع ترمذی: 3556) 🤲🌸
💡 پوسٹ کا پیغام:
جو شخص اپنے دل میں یہ یقین رکھتا ہے کہ اس کا رب "البر" (محسن) ہے، اللہ تعالیٰ اس پر دنیا اور آخرت میں اپنے احسانات کے دروازے کھول دیتا ہے۔ 🗝️✨

╰⊱ ﷽ ⊱╮
✨ الْمُتَعَالِي (سب سے بلند و بالا) ✨
"الْمُتَعَالِي" اللہ تعالیٰ کا وہ مبارک نام ہے جو اس بات کی گواہی دیتا ہے کہ کائنات میں سب سے اعلیٰ، برتر اور طاقتور ذات صرف اللہ کی ہے! جس کی عظمت، شان اور سلطنت کی کوئی حد نہیں۔ 🌌👑
📖 قرآنِ مجید کی روشنی میں:
اللہ رب العزت کا ارشادِ گرامی ہے:
✨ عَالِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ الْكَبِيرُ الْمُتَعَالِ ✨
(ترجمہ: "وہ پوشیدہ اور ظاہر سب کا جاننے والا ہے، سب سے بڑا ہے اور سب سے بلند مرتبہ ہے۔")
[سورۃ الرعد، آیت: 9] 📜
🌙 سنتِ نبوی ﷺ کی روشنی میں:
رسول اللہ ﷺ جب رات کو تہجد کے لیے بیدار ہوتے تو اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا ان الفاظ میں بیان فرماتے:
✨ «اللَّهُمَّ رَبَّ السَّمَاوَاتِ وَرَبَّ الأَرْضِ وَرَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ... أَنْتَ الظَّاهِرُ فَلَيْسَ فَوْقَكَ شَيْءٌ» ✨
(ترجمہ: "اے اللہ! آسمانوں اور زمین کے رب، اور عرشِ عظیم کے رب!... تو ظاہر ہے اور تیرے اوپر کوئی چیز نہیں ہے (تو سب سے بلند ہے)۔")
👉 [صحیح مسلم: 2713] 📚
💡 زندگی پر اثر اور روحانی سبق:
ہر انسان جب اس عظیم نام پر غور کرتا ہے تو اس کے دل میں چند خوبصورت تبدیلیاں آتی ہیں💞
🤍 عاجزی اور انکساری: جب انسان کو اندازہ ہوتا ہے کہ اصل بلندی صرف اللہ کی ہے، تو اس کے اندر سے غرور و تکبر ختم ہو جاتا ہے اور عاجزی پیدا ہوتی ہے۔
🛡️ خوف سے آزادی: جو دل اس نام کی حقیقت کو سمجھ لیتا ہے، وہ دنیا کے ظالموں، پریشانیوں اور بظاہر بڑی طاقتوں کے خوف سے آزاد ہو جاتا ہے، کیونکہ اسے یقین ہوتا ہے کہ سب سے اعلیٰ ذات اس کا رب ہے! 🤲✨
🤲 دعا:
اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے اس مبارک نام کی حقیقت کو سمجھنے، دلوں میں عاجزی پیدا کرنے اور صرف اپنی ذات پر کامل بھروسہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین! 🌸
✍️ ℬ𝒾𝓃𝓉-ℯ-ℋ𝒶𝓆
#اسماءالحسنی
#المتعالي #Asmaulhusna #IslamicPost #AllahNames #BintEHaq

تیس پوسٹ چاہیے پھر فائر آ جائے گی 🤭🔥

شاخِ گُل بھی ہے،شبنم بھی ہے اور شعلہ بھی
یوں تصور میں بسا رکھا ہے میں نے تم کو

بہت اچھا 😂

میں بھی ٹھیک

کیسے ہو سب

چہرہ نہ سہی، انداز ہی دل جیت گیا،
خاموش سا ہر لمحہ اک قصہ کہہ گیا۔
جو حسن نگاہوں سے بھی اوجھل ہو کبھی،
وہی دل کے آئینے میں ہمیشہ رہ گیا۔ 🌿✨

اسلام علیکم

کھونے کی عادت پڑ جائے تو دستبردار ہونا اتنا تکلیف دہ نہیں ہوتا...!!

میں نے کہا کہ دیتے ہیں دل تـم بھی لاؤ دل
کہنے لگے کہ یـہ تـو تــجارت کی باتــــ ہـے
میں نے کہا کبھی ہے ســتم اور کبھی کرم
کہـنے لگے کـہ یہ تو طبیعت کی بات ہــے !!!❤️

قربت سے ناشناس رہے ، کچھ نہیں بنا
خوش رنگ ، خوش لباس رہے ، کچھ نہیں بنا
ہونٹوں نے خود پہ پیاس کے پہرے بٹھا لئے
دریا کے آس پاس رہے ، کچھ نہیں بنا
اب قہقہوں کے ساتھ کریں گے علاجِ عشق
ہم مدتوں اداس رہے ، کچھ نہیں بنا
جس روز بے ادب ہوئے ، مشہور ہوگئے
جب تک سخن شناس رہے ، کچھ نہیں بنا
اس شخص کے مزاج کی تلخی نہیں گئی
ہم محوِ التماس رہے ، کچھ نہیں بنا
پھر ایک روز ترکِ محبت پہ خوش ہوئے
کچھ دن تو بدحواس رہے ، کچھ نہیں بنا
✍🏻
تمثیل چوھدری

اپنی اچھائی کو ثابت کرنے کی کوشش نہ کرے، وقت ایک دن خود اُسے ثابت کر دے گا ،🌸🌝

جب انسان سچے دل سے نیکی (جیسے نماز، صدقہ، ذکر الٰہی) کرتا ہے، تو وہ نیکی اس کے پچھلے گناہوں کے لیے کفارہ بن جاتی ہے۔

لگتا ھے مصباح کے علاؤہ کوئی نہیں ھے یہاں 😂🤔

درود بھیجیں انﷺ پہ جو باعثِ تخلیق ، وجہِ تسکین ، حبیبِ کبریا ، طبیبِِ دل و جاںﷺ ہیں

غم دوراں غم ہجراں پہ غم یار کا دکھ
ہے مسیحائی سے آگے ترے بیمار کا دکھ
تیرا کیا دوش کہ تو نے تو سمجھی الفت
کیسے سمجھے تو محبت کے طلبگار کا دکھ
مات کھا جاؤں یہ ممکن تو نہیں تھا لیکن
ہے میرے مدِ مقابل مرے معیار کا دکھ
خواب نگری کے مسافر تجھے تعبیر ملی
عشق والوں کی سزا دیدہء بیدار کا دکھ
زخم اپنوں نے لگائے تھے کئی بار، اسے
کھا گیا مجھ کو مرے یار ترے وار کا دکھ

💚 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💚

اللّٰہ تعالیٰ کا دوست سبحان اللّٰہ ۔۔۔🌹🌿
کہتے ہیں دھوپ بھری دوپہر میں ایک بچہ ننگے پاؤں
پھول بیج رہا تھا کچھ لوگ پھول خرید رہے تھے
اور کچھ ریٹ پوچھ کر چلے جاتے تھے ۔ لیکن کسی نے بھی
اس کے ننگے پاؤں نہیں دیکھے تھے اچانک ایک پھول
خریدنے والے کی نظر اس کے پاؤں پر پڑ گئی
اور وہ دوکان سے جوتے خرید لایا اور اس بچے کو دے دیے
وہ جوتے پہن کے بہت خوش ہوا اور اس آدمی کے ھاتھ پکڑ کر بولا آپ خدا ہو کیا ؟؟
آدمی گبھرا کر بولا نہیں تو ۔تو وہ لڑکا پھر سے بولا پھر آپ
اس کے دوست ہو گے ۔ کیونکہ میں نے کل رات ہی اللّٰہ تعالیٰ کو بولا تھا کہ مجھے جوتے چاہیے اس لڑکے کی بات سن کر وہ آدمی مسکراتا ہوا چلا گیا مگر وہ اس بات کو جان
گیا تھا کہ اللہ تعالیٰ کا دوست بننا کوئ
مشکل کام نہیں ہے ✍️💅🌿💯💖

"رشتے ٹوٹ جائیں تو الفاظ کو بھی دفن کر دو
کیونکہ رازوں کی حفاظت ہی اصل انسانیت اور وفاداری کی پہچان ہے
رشتہ ختم ہونے کے بعد برائی کرنا سب سے آسان ہے۔
لیکن اصل ظرف یہ ہے کہ جو راز اس کے ساتھ بانٹے تھے، وہ قبر تک اپنے ساتھ لے جاٶں
ٹوٹے ہوئے رشتے کی لاش کو لفظوں سے مت نوچو۔
عزت دے کر الگ ہو جاؤ۔ یہی بڑے لوگوں کی نشانی ہے۔
`وَلَا تَنسَوُا الْفَضْلَ بَيْنَكُمْ` - "اور اپنے درمیان احسانات کو مت بھولو"
جو ایک وقت میں اپنا تھا، اس کی برائی کر کے ہم اپنی ہی عزت گراتے ہیں۔
رشتہ نبھاؤ تو وفا سے، اور ٹوٹ جائے تو راز دفن کر دو۔
کیونکہ زبان کا زخم تلوار کے زخم سے زیادہ گہرا ہوتا ہے۔
یہ بات دل کے بہت بڑے ہونے کی نشانی ہے۔
"رشتہ ختم، راز ختم نہیں"*
"وفاداری رشتے کے بعد پتہ چلتی ہے"*
"دفن کر دو لفظوں کو... یہی اصل انسانیت ہے"*
"ٹوٹے تو ظرف سے، بولے تو عزت سے"* 🌿

پھولوں کی خوشبو میں اک خاموش دعا بسی ہے،
ہوا کے ہر جھونکے میں دل کی صدا بسی ہے۔
چہرہ نہ بھی دکھے تو کیا، انداز ہی کافی ہے،
سادگی کے اس حسن میں پوری دنیا بسی ہے۔ 🌿🤍

آپ جو سمجھ لیں

|| اس کے کہے بغیر بھی اُس کے کہے میں ہیں
ہم کو تو اُس کی چُپ بھی ہے فرمان کی طرح ❤️🩹