@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

ہیپی کمپٹیشن نہیں کرنا جا رہے ہو

تو جیت جاتے بھائی مجھے خوشی ہوتی سٹار

برابر مقابلہ رہا بھائی 😂

دیکھو بھائی میں نے آپ کو جیتوا دیا😂 بہنیں کب چاہتی بھائی ہارے

ھائے بھائی کیا ہار جیت جسٹ فن😂

آج کمپٹیشن کے چکر میں پوائنٹ لینا بھول ہی گئی 😂

ایک ووٹ سے ہم جیت گئے 😂

وہ تبدیلی خود بنو جو تم دنیا میں دیکھنا چاہتے ہو۔
اگر تم دنیا کو بہتر، منصفانہ اور مہربان دیکھنا چاہتے ہو تو اس کی شروعات خود اپنی ذات سے کرو۔ صرف باتیں کرنے یا دوسروں پر تنقید کرنے سے کچھ نہیں بدلتا۔ فرق تب پڑتا ہے جب ہم اپنے رویّے، اپنے الفاظ اور اپنے اعمال سے مثال قائم کریں۔ ایک مثبت سوچ، ایک اچھا عمل اور ایک سچی نیت بھی آس پاس کے لوگوں پر گہرا اثر ڈال سکتی ہے۔ یاد رکھو، بڑی تبدیلیاں ہمیشہ چھوٹے قدموں سے ہی شروع ہوتی ہیں، اور وہ پہلا قدم تم خود ہو۔
تمثیل چوھدری

ایسے ہی مجھے نظر آئے رب کا خزینہ
اک آنکھ نجف بھیجوں تو اک آنکھ مدینہ♥️

خانی دو جس کو مرضی کیا ہو جائے گا ☺️

رانو خود کروں گی تو ہو گا نا😂

خانی اسلیے خان کو مجھے دے رہی تھی😂

پری میں نے کر دیا 😂