@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

اللہ حافظ

🌟 اسلام میں عورت: ہاؤس وائف نہیں، گھر کی ملکہ! 🌟
💫 اسلام نے عورت کو جو مقام اور منصب دیا ہے، وہ انسان کی سوچ سے کہیں بلند ہے💫
✨ رَبُّ البَیت(گھر کی ملکہ) وہ کوئی عام ملازمہ نہیں، بلکہ اپنے گھر کی منیجر اور ایڈمنسٹریٹر ہے، جس کے ہاتھ میں پورے گھر کا نظام اور قیادت ہے۔
✨ سَکِینَہ (موجبِ سکون)✨
وہ گھر کی چار دیواری کے لیے محبت، تسکین اور راحت کا سایہ ہے، جس کے بغیر گھر، گھر نہیں رہتا۔
✨ مُرَبِّیَہ (معمارِ معاشرہ)✨وہ آنے والی نسلوں کی پہلی استاد ہے۔ ایک بہترین معاشرے کی تعمیر اسی کی گود سے شروع ہوتی ہے۔
✨ شَرِیکِ حیات (حقیقی پارٹنر)✨
وہ کسی کی تابع دار نہیں، بلکہ زندگی کے ہر موڑ پر کندھے سے کندھا ملا کر چلنے والی ایک باوقار شریکِ سفر ہے۔

بائے نماز ٹائم

میں کیا کروں پری نیٹ نہیں چلتا،🥺

وعلیکم السلام ہیپی

میں آج بور ہوتی رہی نیٹ کے بغیر 🤭😂

پری کیسی ہو سوری آج بات نہیں ہو سکی 🥺🤔

اینا کی ہوش ھے یہ سب تو پوائنٹ بنانے کے چکر میں لگے ہوئے ویلے نہیں تمثیل چوھدری 😂🤔

دیکھ میں خود لوں گی آپ لوگ کرے باتیں 😂🤔

مجھے دعاوں میں مانگو دعا لگے تمہیں
تمہارے ہاتھ اٹھیں تو تمہارے ہاتھ آجاؤں.......!!🖤.
تمثیل چوھدری

اپنے اندر کِھلنے والے پھول کسی ایسے شخص کے لیے مَت مرجھانے دیں جو آپ کے کِھلنے کی خوبصورتی کی قدر ہی نہ کرتا ہو...!!

سیانے کیندے نیں دکھ دسیا تے کی دسیا؟🤔

لوگ کہتے رہے کہ
تمہیں چاہنے والوں کی کمی نہیں،
مگر انہیں کون سمجھائے،
دل کو ہجوم نہیں،
صرف ایک چہرہ پسند آتا ہے
تمثیل چوھدری

°
کر رہے ہیں تیرے شہر سے ہجرت محسن
میرا دل بھی میرے سامان میں رکھا جائے ۔ 🥀

روز ، دیکھتی ھے میں سب کو دیتی روز پانچ ہزار ہزار 😂

ہیپی ہم خود کو سپورٹ کر لیں یہی کافی 😂

میں مار ہی نہیں سکتی کسی کو بھی، میں زندہ دل انسان،😂

روز باز آ جاؤ تم میں نے جان بوجھ کے نہیں ماری😂🤔

ھاھاھاھا خان کو لگ گئی 😂

پری نہیں آئی آج،🤔

ضبط کر اے دلِ مجروح کہ اس دنیا میں
کون سا دل ہدفِ گردشِ ایام نہیں
غمِ محبوب و غمِ دہر و غمِ جاں کی قسم
ایسے غم بھی ہیں یہاں جن کا کوئی نام نہیں

اور کوئی مسخرہ ہے ؟؟؟؟ لے آؤ
تھوڑی سی تالیاں بچی ہوئی ہیں
اور کتنا برا لگوں تجھ کو ؟؟
چار تو گالیاں بچی ہوئی ہیں

وہ جس کی ٹھنڈی خوشبودار ہوا روح کو معطر کرے
💚وہ ھے میرے نبی کا شہر مدینہ 💚
💚مدینہ 💚 مدینہ 💚 مدینہ 💚 مدینہ 💚
سبحان اللہ
میرا ذاتی شعر
تمثیل چوھدری