@tmseel_ch
May 2026 · 2mo ago



سونیا میں ٹھیک آپ کیسی

بکھرنے دو، کہاں تک بکھرے گی
زندگی ہے، کبھی تو نکھرے گی

🔥سب اگ کے پیچھے لگ گئے
اللہ ہم سب کو جہنم کی آگ سے بچائے
آمین ثم آمین 🤲

کی گل ھے انصاری
میرا نیٹ سلو میں کی کراں🥺😂🤔

ایک دوسرے کے واسطے دونوں بنے
گلدان میرا دی ھے تیری یاد پھول ھے

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سب ٹھیک ٹھیک ہو گے انشاء اللہ اور آپ کی خیریت مطلوبہ چاہتی ہوں 😂

صفا و مروہ کی کہانی 🤍
ایک فرمانبردار بیوی، ایک صابر ماں، ایک مطیع باپ اور ایک معصوم بیٹے کی لازوال داستان
صفا و مروہ کی راہوں میں اک قصہ امر ہو گیا،
وفا کا ہر قدم وہاں رب کے حکم پر ہو گیا۔
سیدہ ہاجرؑ نے صحرا میں صبر کی شمع جلائی،
پیاس سے تڑپتے اسماعیلؑ پر ممتا بھی آزمائی۔
دوڑتی رہیں صفا سے مروہ، امید کا دامن تھامے،
ہر قدم پہ یقین تھا کہ رب چھوڑتا نہیں اپنے۔
ابراہیمؑ نے حکمِ خدا پر سب کچھ قربان کر دیا،
محبت سے بڑھ کر رب کی رضا کو اپنا ایمان کر لیا۔
معصوم اسماعیلؑ نے بھی سرِ تسلیم خم کر دیا،
اطاعت کا ایسا درس دیا کہ زمانہ روشن کر دیا۔
آج بھی جو صفا و مروہ کے درمیان قدم بڑھاتا ہے،
وہ صرف راستہ نہیں چلتا، وفا کا سبق دہراتا ہے۔
یہ کہانی صرف ایک سفر نہیں، ایمان کی پہچان ہے،
ایک فرمانبردار بیوی، ایک عظیم ماں، ایک نبی باپ اور ایک صابر بیٹے کی شان ہے۔
السلام علیکِ یا سیدتنا ہاجر علیہا السلام
السلام علیک یا نبی اللہ ابراہیم علیہ السلام
السلام علیک یا نبی اللہ اسماعیل علیہ السلام

اگر عشق کو زندہ رکھنا چاہتے ہو تو اسے ادھورا رہنے دو۔۔
مکمل ہو گیا تو وہ عشق نہیں رہتا۔۔
۔
۔
۔اس بات میں کتنی سچائی ہے۔؟؟
اپنی رائے کا اظہار کریں۔۔

ٹھیک ہوں میں سونے ہی لگی

چاہے آپ جتنا بھی غم دل میں سمیٹے ہوئے ہوں غمگین نہ ہوں کہ جمیل چہرے پر اداسی زیب نہیں دیتی۔💗🫠

آندھی آنے والی ھے سو جاؤ سب🤣

کائنات کے تمام گوشے خالی ہیں، جب تک آپ کو کسی طرف اپنا مـحـبـوب کا چہرہ نظر نہ آئے۔♥️🌸🥀

شبِ خیر

کر گئے درد کے حوالے لوگ
مجھ کو اپنے ہی دیکھے بھالے لوگ
سلسلہ وار ہم چراغ ، جلے
لے کے چلتے بنے اجالے ، لوگ
در بہ در کوچہ ء جنوں میں پھرے
دل کی بستی کے کچھ نکالے لوگ
اور یہ پستی کی آخری حد ہے
جب گنیں آپ کے نوالے لوگ
وقت آنے پہ کُھل گئے آخر
تنگ دامانِ فکر والے لوگ
تمثیل چوھدری

کر گئے درد کے حوالے لوگ
مجھ کو اپنے ہی دیکھے بھالے لوگ
سلسلہ وار ہم چراغ ، جلے
لے کے چلتے بنے اجالے ، لوگ
در بہ در کوچہ ء جنوں میں پھرے
دل کی بستی کے کچھ نکالے لوگ
اور یہ پستی کی آخری حد ہے
جب گنیں آپ کے نوالے لوگ
وقت آنے پہ کُھل گئے آخر
تنگ دامانِ فکر والے لوگ
تمثیل چوھدری

ہم ٹھہرے بعد والے لوگ
اور بعد میں !!!
یعقوب کو یوسف مل جاتا ہے
موسیٰ کو پہاڑ پر اللّٰہ مل جاتا ہے
اور ہمیں بھی ہماری منزل مل ہی جائے گی ـــــ🌸🩷

ہم ٹھہرے بعد والے لوگ
اور بعد میں !!!
یعقوب کو یوسف مل جاتا ہے
موسیٰ کو پہاڑ پر اللّٰہ مل جاتا ہے
اور ہمیں بھی ہماری منزل مل ہی جائے گی ـــــ🌸🩷

ہم ٹھہرے بعد والے لوگ
اور بعد میں !!!
یعقوب کو یوسف مل جاتا ہے
موسیٰ کو پہاڑ پر اللّٰہ مل جاتا ہے
اور ہمیں بھی ہماری منزل مل ہی جائے گی ـــــ🌸🩷

یہ سین کہانی کی جان تھا.❤️
وہ ایک انسان جو آخر وقت تک اپنا گھر جوڑنے کی کوشش کرتا رہا۔
لیکن شاہ نواز کے سخت رویہ کی وجہ سے سب ایک ایک کرکے غائب ہوتے چلے گئے اور پھر جب وہ گئ تو کوئ باقی نہ رہاـ💔
سچ ہے۔ گھر مائیں بناتی ہیں۔ جب وہ چلی جاتی ہیں تو پیچھے کچھ نہیں بچتا! 😢

مطلب کے بغیر رابطے میں رہنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔۔۔🙂🖤
تمثیل چوھدری

عجیب بات ہے ۔۔۔۔
قصور لفظوں کا تھا سزا خاموشی بھگت رہی ہے 🍂🖤 تمثیل چوھدری

افق سے ابھرتی ہوئی سرخی بتا رہی ہے،
دن ڈھل گیا ہے، اب یادوں کا سفر شروع ہوگا🍂😒
#اداس