@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

رخ زندگی نے موڑ لیا کیسا ہم نے سوچا نہیں تھا کبھی ایسا 🥀🖤

کوئی بھی پھول میرے نام پر نہیں آیا

ذکرِ طٰہٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے گر کچھ اثر چاہیے سوزِ دل چاہیے، چشمِ تر چاہیے ۔ 🪻
💚 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 💚

تیرے قدموں سے لپٹتی ہوئی مٹی کی قسم
جب تک آنکھیں ہیں تیری راہ گزر دیکھیں گے
تمثیل چوھدری

اتنا تو دوستی کا صلہ دیجئے مجھے
اپنا سمجھ کے زہر پلا دیجئے مجھے
اٹھے نہ تاکہ آپ کی جانب نظر کوئی
جتنی بھی تہمتیں ہیں لگا دیجئے مجھے
کیوں آپ کی خوشی کو مرا غم کرے اداس
اک تلخ حادثہ ہوں بھلا دیجئے مجھے
صدق و صفا نے مجھ کو کیا ہے بہت خراب
مکر و ریا ضرور سکھا دیجئے مجھے
میں آپ کے قریب ہی ہوتا ہوں ہر گھڑی
موقع کبھی پڑے تو صدا دیجئے مجھے
ہر چیز دستیاب ہے بازار میں عدمؔ
جھوٹی خوشی خرید کے لا دیجئے مجھے

لوگ آپ کی دل آزاری کرنے کے بعد ایسا رویہ دکھائیں گے جیسے آپ نے اُن کی دل آزاری کی ہو...!!

اچار کھا لو سب چرکے بنو😂

خان اب ہوش آ گیا تجھے🤣


ہو اہتمامِ محـــفلِ آدابِ نظــر آج
رو برو ہیں لیجئیے کچھ ہم سے نذر آج
ابرو سے بیاں کیجئیے کوئی فی البدیہہ غزل
ہنسی میں رقـم کیجئیــے ســادہ سی نثـر آج

اندھیرے دور کرے، نور سے اجالے مجھے
کوئی تو ہو جو ترے بعد بھی سنبھالے مجھے
ابھی میں ریل کی پٹڑی سے دور بیٹھی ہوں
ابھی ہے وقت _ اگر ہو سکے منالے مجھے
میں سونپ دوں اسے انعام میں بچی سانسیں
مرے وجود کے ملبے سے جو نکالے ___ مجھے
میں مر رہی ہوں مگر سانس دے رہے ہیں بہم
تمہاری ذات سے منسوب کچھ حوالے _ مجھے
نشانِ میل کی _ رنگینیوں کے صدقے ہوئے
بہت عزیز ہیں پاؤں کے سارے چھالے مجھے
آ

ابھی تو راکھ ہوئے ہیں تیرے فراق میں ہم..!
ابھی ہمارے بکھرنے کا کھیل باقی ہے...!
💕

ہیپی کیوں خاموش ہو آج 🤔

وہ واحد ہاتھ جو کبھی آپ کا ساتھ نہیں چھوڑتے، آپ کے والد کے ہاتھ ہوتے ہیں۔
وقت کے ساتھ وہ بوڑھے، کھردرے اور تھکے ہوئے ضرور ہو سکتے ہیں، مگر ان کی محبت، حفاظت اور دعا کبھی کم نہیں ہوتی۔ وہ خاموشی سے آپ کا سہارا بنتے ہیں، ہر مشکل میں آپ کے ساتھ کھڑے رہتے ہیں، اور اپنی طاقت سے آپ کی زندگی آسان بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ باپ کی محبت اکثر خاموش ہوتی ہے، مگر دنیا کی مضبوط ترین محبتوں میں سے ایک ہوتی ہے۔
تمثیل چوھدری

کچھ لوگ دعاؤں کی طرح دل میں اتر جاتے ہیں،
اور کچھ وقت کی طرح خاموشی سے گزر جاتے ہیں۔
ہم نے تو محبت کو عبادت سمجھ کر نبھایا،
جو رہ گئے، وہ بھی عزیز... جو بچھڑ گئے، وہ بھی یاد آئے۔
زندگی کا سب سے خوبصورت ہنر یہی ہے،
دل صاف رکھو، باقی فیصلے رب پر چھوڑ دو۔👌

نوشین سسٹر ویلکم

اور کوئی میرا طرح ہوم پر آوارہ پھرتا رہتا ہے 😂