@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

”برا ہو اس شخص کا جو اپنے ظاہری اعمال سے دھوکا کھا بیٹھے، جبکہ اس کا باطن کُوڑے کے ڈھیر جیسا ہو!“
(تسلية أهل المصائب للمنبجي : ٢١١)

دل صدقے جاں صدقے
جاواں صدقے میں اس سرکار توں
جیدا نام محمد صل اللہ
💚 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💚

دستِ تقدیر سے ہر شخص نے حصہ پایا اور میرے حصّے میں تیرے نام کی حسرت آئی۔
🥀💔

مدینے کی خوشبو سے مہکے یہ دل, رہے لب پہ ہر دم درودوں کی محفل
کرم ہو تو دیدارِ روضہ نصیب ہو
یہی آرزو ہے، یہی میری منزل. 🌙
💚 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💚

خواہ زندگی بہت اچھی نہیں، مگر۔۔۔۔
زندہ رہنے، محبت کرنے، کتابیں پڑھنے اور
ڈوبتے سورج کو دیکھنے کے لیے خدا کی شکر گزار ہوں۔♥️

🌷بسم الله الرحمن الرحيم 🌷
💕❤️السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ🤍💕
_ہمیشہ پھولوں کی مانند کھلتے رہیں اور ستاروں کی طرح چمکتے رہیں♥️✨🪷
`سلامتی ہو آپ سب پر!!🪐
🥰ایک بار محبت سے درودِ ابراہیمی پڑھ لیجئے✨🤍

تالی بھی نہیں بج رہی 🤣 اللہ حافظ 🥺

کبھی کبھی خود کو خزاں کا موسم بنا لیا کریں اور اپنے اندر کی ہر اُس چیز کو جَھڑنے دیں جو آپکو تکلیف دیتی ہے تاکہ بہار کے لیے جگہ بن سکے🍂

آدھی دنیا پاگل،آدھی شاعر بنا رکھی ہے
عشق نے بھی کیا تباہی مچا رکھی ہے
کوئی آئینے سے گھنٹوں کرتا ہے باتیں
کسی نے کھڑکی پر آنکھ جما رکھی ہے

میں ٹھیک پری کوئی پتہ نہیں کب غائب ہو جاؤں 😂

دی گئی محبت ہمیشہ لوٹ کر آتی ہے اس چیز کا غم نہ کریں کہ آپ نے اپنی محبت غلط شخص پر ضائع کر دی کیونکہ اللہ پاک وہی محبت سہی انسان کے ذریعے
واپس لوٹا دیتا ہے ۔ ۔ !!♥️🌸

سہی کہا سٹار 😂