@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

پتہ نہیں اُردو بھائی 😂

اتنے بھاری بھاری جمکے کیسے پہن لیتی ہوں ❤️😂


ھاں میری تو کوئی محفل ہی نہیں 😂🤔

سب گڑ پڑ ھے ادھر بچا😂😜🤣

کیسے مجھے نہیں پتہ 🤔😂

پوائنٹ شئیر ہو سکتے ھے؟🥺😂🤔

"چھ رشتے دعا بن کر بھی نہیں ملتے، اور کچھ لوگ خاموشی میں بھی عمر بھر ساتھ رہتے ہیں۔ دل نے سیکھ لیا ہے اب مسکرا کر جینا، مگر کچھ نام آج بھی آنکھیں نم کر جاتے ہیں۔" 🥀😒

سوری سوری دعا نہیں دی🙏

اپنے بارے میں اڑنے والی افواہوں کی کبھی وضاحت نہ دیں بلکہ ان کی خبر آپ تک لانے والوں کو مشورہ دیں کہ وہ جا کر دوبارہ سنیں اور ذہن نشین کر لیں ❤️🩹🥀💯

ہمارے ادھر آج پھر بارش اور نیٹ نہیں چل رہا 😂

وعلیکم السلام ہیپی

آئی تھی صبح میں آف ہو گئی تھی وہ بھی ہو گئی ہو گی 😂

خیر مبارک 🤭 روز

مجھے نہیں کھانے ناشتہ کرنے چلی بائے 🤭😂😜

ھائے مزے مزے کے کھانے 😂🤣

مدینے کی گلی گلی میں نور ہی نور ہے
یہ شہرِ مصطفیٰ ﷺ دلوں کا سرور ہے
جو ایک بار یہاں کی حاضری نصیب پائے
اسے پھر عمر بھر اسی کا انتظار ہے

مَیں نے قرآن پڑھا، تیرے ﷺ محاسن دیکھے
ہر صحیفہ ہے حقیقت میں قصیدہ تیرا ﷺ🖤

مدینے کی جانب یہ دل کھنچتا رہے, درِ مصطفیٰ کا تصور سجا رہے
عطا ہو حضوری، یہ میری دعا ہے
یہی نورِ امید دل میں جلا رہے. 🌙
💚صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💚