@tmseel_ch
May 2026 · 2mo ago

سوچا تو کرو کہ تمہارے پاس کتنا وقت رہ گیا ہے اور ہو سکتا ہے وہ وقت نا کافی ہو ۔

محبت صرف لفظوں کی محتاج نہیں ہوتی،یہ تو وہ احترام اور دیکھ بھال ہے جو خاموشی سے دل جیت لیتی ہے🌸♥️

گھر میں نماز کی جگہ

اگر بانو کی جگہ سربلند بونگے کو ٹپکا دیتے تو اب تک بانو نے سارے دشمنوں کا پتا لگا لینا تھا ۔ یہ مریل سی آواز میں بولنے والے سے کچھ نا ہو پائے گا

میرا آدھا مسئلہ یہ ھے کہ میں زیادہ نہیں بولتی
اووووررر۔۔۔۔۔
باقی آدھا مسئلہ یہ ھے کہ جب میں بولتی ھوں تو چپ نہیں ھوتی 😁🙃🙈

خوش رہا کریں ہم نے کونسا یہاں صدیاں گزارنی ہیں، یہاں عارضی ٹھکانا ہے ، حق سچ کا ساتھ دیں، حسد چھوڑیں ، مدد کریں خوشیاں بانٹیں
تمثیل چوھدری

او بج جا کرماں آلی ایں👋😂

ہم اکثر اس لیے دکھی نہیں ہوتے کہ ہم نے دھوکہ کھایا، کسی کی اصلیت جان لی، بلکہ ہم تو اپنی امیدوں، بھروسے اور مخلصی کی سچائی پہ دکھی ہوتے ہیں، جو کسی نا اہل انسان پہ ضائع کر دی____!! ✍️🙂💔

وعلیکم السلام

ہر گھونٹ میں سکون... ہر کپ میں اعتماد۔ ☕🤍
گرما گرم Doctor Tea کے ساتھ ہر لمحہ بنائیں یادگار۔
💛 کیونکہ اچھی چائے صرف پی نہیں جاتی... محسوس بھی کی جاتی ہے

پھر تم خاموشی کو چن لیتے ہو، حالانکہ تمہارے پاس اتنی باتیں ہوتی ہیں کہ ایک طوفان برپا کر سکتے ہو_!!

کیا بتائیں تمہیں کیا ہمارا مدینے میں ھے
ہمارا تو سب کچھ مدینے میں ھے 💚۔

مجھے ارطغل بھائی بڑے پسند😂

دیوانہ بھائی 🤔😂

بغیر پوچھے🤔

یہ کس نے لگا دیا

آپکی آنکھیں اکثر وہی لوگ کھولتے ہیں جن پر آپ آنکھیں بند کرکے بھروسہ کرتے ہیں...!!

دل پر اگر اختیار ہوتا،
تو شاید محبت کبھی آزمائش نہ بنتی۔
مگر دل تو وہ مسافر ہے،
جو ایک بار کسی کا ہو جائے تو واپسی کا راستہ بھول جاتا ہے۔
عشق کی سب سے بڑی بےبسی یہی ہے کہ،
یہ انسان سے اُس کا اختیار لے لیتا ہے۔
پھر نہ دل اپنی سنتا ہے، نہ دنیا کی۔
وہ بس اُسی ایک نام کی دھڑکن بن کر رہ جاتا ہے،
جسے چاہا ہو۔

دیکھوں گی اپنےآپ سے فرصت نکال کے
رکھے ہوئے ہیں یاد کے گہنے سنبھال کے
آ جاؤ _________ ایک بار کریں ایسی گفتگو
رکھ دیں جہانِ حرف کو حیرت میں ڈأل کے
یہ عشق ہے کہ درمیاں جوئے کی میز ہے
دل کا بھی فیصلہ کروں _ سِکّہ اچھال کے
بیٹھی ہوں میں بھی جھاڑ کےمٹی وجود کی
آیا ہوا ہے وہ بھی _ زمانے کو ٹال کے
یہ زندگی کتاب ہے اور ___ جلد ساز نے
مرضی سے باندھ ڈألے ہیں صفحے زوال کے
اک شاہ کو _ کنیز کی سازش نگل گئی
تیور الگ پڑے رہے جاہ وجلال کے

ڈوبنا پانی میں گرنا نہیں ہے، کوئی بھی مچھلی کو ڈوبا ہوا نہیں کہتا ، لیکن وہ ہوا میں ڈوب جاتی ہے ڈوبنا یہ ہے کہ تم ایسی جگہ گر جاؤ جو تمہارے لیے نہ ہو۔

انسان انہی جگہوں پر نکھرتا اور چمکتا ہے، جہاں اسے سکون اور اطمینانِ قلب محسوس ہو ۔

پیارے آقا جان ﷺ نے ارشاد فرمایا:
”بخیل وُہ ہَے کہ جس کے پاس میرا ذکر ہوا اور اس نے مُجھ پر درُود نہ پڑھا۔“
(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) 💚💚

سب سے اہم سرمایہ کاری جو آپ کر سکتے ہیں، وہ خود آپ کی ذات میں ہے...!!

اگر مُحب٘ت کا رَنگ سَفید ہوتا ہے تو،
تُم مِیرے لیۓ اِحرام کی مَانند ہو -
جِسے بَاندھنے کے بَعد اِنسان گناہوں سے توبہ کر لیتا ہے۔!🤍🕊️

اتنا ڈھونڈ ڈھانڈ کے دکھی سا نوٹ لگاتی ہوں پروفائل پے 🥺
اور ڈنگر جاہل نکمے لوگ وہاں ہنسی ری ایکٹ کر جاتے 🤧
ہن انسان کیڑے پاسے جاے 🙂🤦
نو مائڈ جسٹ پوسٹ 😂