@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

شبِ خیر خوش رہیے ہمیشہ اللہ سوہنے دے حوالے 😂

دل صاف ہو تو
چہرے خود بخود خوبصورت لگنے لگتے ہیں۔ 💜✨

دل صاف ہو تو
چہرے خود بخود خوبصورت لگنے لگتے ہیں۔ 💜✨

تھکیو سب کا😂

روز مت جانا میں بتا رہی ہوں 😂

پری مجھے تمھاری پوسٹ نظر تو نہیں آتی صرف اس خانے کو ٹچ کرتی 🤣

"اگر تمہیں پسند ہے..."
سادگی میں چھپی خوبصورتی،
بارش کے بعد مٹی کی سوندھی خوشبو،
فجر کی مدھم روشنی اور سکون،
پرندوں کی بے غرض چہچہاہٹ۔
اگر تمہیں عزیز ہیں...
ماں کی دعا،
والد کی فکر،
کتابوں کی صحبت،
اور کم گو لوگوں کا خلوص۔
اگر تم رکھتے ہو...
اپنی غلطی مان لینے کا حوصلہ،
بڑوں کا ادب اور چھوٹوں پر شفقت،
اور ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرنے کی عادت۔
اگر یہ سب اوصاف تم میں موجود ہیں...
تو تم جو کوئی بھی ہو،
میں دل سے آپ کا احترام کرتی ہوں۔

ساڈی خود کی تالیاں بج رہی ھے بچے🤣

یہ حوریں تم سے جلتی ہیں؟
اچھا !! اتنی سندر ہو کیا؟
ہائے اتنا میٹھا لہجہ
تم اردو کی ٹیچر ہو کیا؟
یہ تیرا پیچھا کرتی ہیں
تم پریوں کی رہبر ہو کیا؟
اتنی میٹھی چائے جاناں
شوگر مل میں ورکر ہو کیا؟
تم سے پوچھیں تو کھلتے ہیں
تم پھولوں کی افسر ہو کیا؟

لوگ شادی کے لیے خوبصورت لڑکی تلاش کرتے ہیں اور بچے باپ پر چلے جاتے ہیں

اوف اللہ 🤣

کچھ لوگ اپنی غلطی واضح ہونے کے باوجود اڑ جاتے ہیں اور اسے ماننے کے لیے تیار نہیں ہوتے۔ نفسیات کے مطابق، یہ رویہ کسی طاقت کی نشانی نہیں بلکہ اندرونی احساسِ کمتری اور Ego کا مظہر ہے۔

پتہ نہیں کسی کو چپیڑ تو نہیں لگی 🤣😂🤔

"جب راستہ تاریک ہو جاۓ تو الودع نہ کہنا،بلکہ ساتھ چلتے رہنا "وفاداری" اندھیروں میں ساتھ کا نام ہے ۔۔۔❤️

کتنا مخمور بلاوا ہیں تمہاری آنکھیں۔
میں اگر راہ سے بھٹکی، تو مجرم تم ہو۔

وعلیکم السلام

عشق کیا ہے خوب صورت سی کوئی افواہ بس
وہ بھی میرے اور تمہارے درمیاں اڑتی ہوئی
تمثیل چوھدری

تم مجھے پرانے صندوق میں پڑی کسی ضعیف کی یادوں کی طرح عزیز ہو ۔♥🌸

ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﻣﺤﺒّﺖ ﮨـــــﮯ ﺟﺲ
ﻣﯿﮟ ﻃﻌﻨــــــﮧ ﻧﮩﯿﮟ، ﺍﻟﺰﺍﻡ ﻧﮩﯿﮟ، ﺭﺳﻮﺍﺋﯽ
ﻧﮩﯿﮟ،ﺷﺮﻣﻨــــــﺪﮔﯽ ﻧﮩﯿﮟ، ﺑﮯ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭﯼ
ﻧﮩﯿﮟ , ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﮨــــﮯ ﺍﻟﻠّٰﻪ ﮐﯽ ﻣﺤﺒّﺖ
__________________________🖤

پری تمھاری پوسٹ ٹک کے نہیں رہتی اچھلتی کیوں ھے

میں اپنی ذات میں بھی
کسی محفل سے کم نہیں ہوں..." ♥️ ✨️

بارش پکوڑے اور چائے☕!!
آجاو پھر نہ کہنا اکیلے کیوں کھائے😊

اپنے باطنی راز اور روحانی کیفیات ہر ایک کے سامنے ظاہر نہ کریں، کیونکہ یہ راستہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ ایک خاص عہد اور تعلق کا راستہ ہے۔ سالک کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنے دل کے احوال، واردات اور مشاہدات کو حکمت اور احتیاط کے ساتھ محفوظ رکھے۔
ہمارا راستہ رازداری، اخلاص اور پردہ پوشی کا راستہ ہے۔ اہلِ معرفت فرماتے ہیں کہ بعض روحانی انعامات کو چھپانا بھی شکر کا ایک طریقہ ہے، کیونکہ جو نعمت اللہ تعالیٰ اپنے بندے کے دل میں عطا فرماتا ہے، اسے ہر شخص سمجھ نہیں سکتا۔
اپنے راز صرف اللہ تعالیٰ کے حضور رکھیں، کیونکہ وہی دلوں کے بھید جاننے والا ہے۔ اگر کسی رہنمائی کی ضرورت ہو تو کسی صاحبِ علم، صاحبِ حال اور امین رہبر سے مشورہ کیا جا سکتا ہے، مگر روحانی احوال کو نمائش یا گفتگو کا موضوع نہ بنائیں۔
خاموشی، ادب اور اخلاص سالک کے راستے کے زیور ہیں۔ جو تعلق اللہ تعالیٰ کے ساتھ قائم ہوتا ہے، وہ جتنا پوشیدہ رہتا ہے اتنا ہی پاکیزہ اور محفوظ رہتا ہے۔