@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

بنَین لَین جاندے او
بنَین لَے کے آندے او
پاندے او تے پَیندی نئیں
پے جائے تے لہندی نئیں
لہہ جائے تے دُوجی واری پان جوگی رہندی نئیں
بنَین مَیں دیاں گا
پاؤ گے تے پَے جائے
لاہو گے تے لہہ جائے
لہہ جائے تے دُوجی واری پان جوگی رہ جائے
بنین میری وَدھیا
بنین میری ٹاپ دی
وَڈِّیاں نُوں پُوری آوے نِکّیاں دے ناپ دی
چیز ہووے اصلی تے مونہوں پئی بولدی
دُھپّ نالوں گوری لگے رسّی اُتے ڈولدی
جِنّے ورہے چاہو تُسی ایس نوں ہَنڈا لئو
فیر بھانویں بچَّیاں دا جانگیا بنا لَئو
انور مسعود

تین تین بار ٹچ کرنا پڑتا تب جا کے تالی بجتی 🥺🤔🤣

روز پھر موبائل چارج پہ لگا دیتے ہیں 🤣

جب آپ لوگ موبائل چلا چلا کر تھک جات😂ے ہو تو کیا کرتے ہو 😒🤌🤔😂

بات بات پر ابلنے لگتے ہو
کہیں آپ چائے تو نہیں

|| مجھ کو رہا ملال اور ملال بھی عمر بھر کا
میں کیوں کسی شخص کا پسندیدہ نہیں ہوا ❤️🩹

تینوں جیون کہہ بیٹھے واں
دیکھیں کدھرے مار نہ دیویں

پٹرول نہ ہوا پھل فروٹ ہی ہو گیا
روز پوچھنا پڑے گا پٹرول کیداں لایا پائی 😂

"یاداشت کتنی بھی کمزور ہو
اذیت کے لمحے بھولے نہیں جاتے"

مدینہ منورہ کے کبوتر بھی قسم سے کتنے خوش نصیب ہیں جہاں انکا دل کرتا ہے وہاں یہ اڑ کر چلے جاتے ہیں کبھی عثمان رضی اللہ کی قبر پر کبھی گمبند رسول ﷺ پر اور کبھی اھل بیت کی قبور پر 🥺🤍🌷

آپ تو سب سے آگے آگے جا رہے واہ 😂🤔

میں ٹھیک ہوں آپ کیسے میں چائے بنانے جا رہی 😂🤔

تھکیو 😂

اسلام علیکم 🤣🤔

جُوٹھا کھا کھا بندیاں دا اے بندیاں ورگے ہو گئے نے ۔
ہُنر اے لکھ بنیرے بولن کوئی اعتبار نہیں کانواں دا۔

"اِدھر اُدھر کی چیزوں سے دل تو بہل سکتا ہے ،پر روح نہیں"
"روح تو بس ایک ہی بار ٹکتی ہے جہاں ٹکے

بہت سارا پانی بھی پی کے دیکھ لیا ہے
لیکن چہرے پر چمک اور رونق صرف پیسے سے ہی آتی ہے !
کیا خیال ہے آپ سب کا؟

"اَلصَّلَاةُ عَلَى النَّبِيِّ ﷺ رَوْضَةٌ مِنْ رِيَاضِ الْجَنَّةِ"
(نبی ﷺ پر درود بھیجنا جنت کے باغوں میں سے
ایک باغ ہے۔)
💚 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💚

دل خالی ہے. تو لگتا ہے دوسرے کو کیا دوں؟ یاد رکھیں خالی برتن سے بھی پانی کے دو قطرے گر سکتے ہیں. خالی ہونے کا مطلب بےکار ہونا نہیں. تھوڑا سا بھی ہو تو وہ بھی کسی کے کام آ سکتا ہے. ایک لفظ، ایک مسکراہٹ، ایک دعا........ یہی وہ دو قطرے ہیں.

اپنے سفر کا موازنہ دوسروں سے نہ کریں
خدا ہر روح کی کہانی منفرد لکھتا ھے

کیا یہ کم ھے کہ میرے خدا نے
مجھے اپنے محبوب کا امتی کر دے
اسلام علیکم

رہتا ہَے کُھلا اُن ﷺ کا دربار مدینے میں کیا خوب برستے ہیں انوار مدینے میں

ایک دیوانے اور کم پڑھے لکھے شخص سے لوگوں نے پوچھا!!
عشق میں کتنے حرف ہوتے ہیں؟؟؟
اس نے کہا چار۔۔۔
سب ہنسنے لگے اسی دوران وہ دیوانہ اپنی راہ چل پڑا اور زیر لب کہتا جاتا ۔۔مگر محمد میں تو چار ہی تو حرف ہوتے ہیں ۔۔
دودود پاک پڑھ لیجئے
جمعہ مبارک ۔۔۔۔۔ 🌼❤️

چاروں طرف یہ کس نے نافے لٹا دئیے ہیں
ہوش اہلِ گلستاں کے کس نے اڑا دئیے ہیں
قصّے غمِ جہاں کے کس نے بُھلا دئیے ہیں
اُن کی مہک نے دل کے غنچے کھلا دیئے ہیں
جس راہ چل دئیے ہیں کوچے بسا دیئے ہیں
شاہد ہیں ہر کسی کی حالت پہ اُن کی آنکھیں
رہتی ہیں سائلوں کی حاجت پہ اُن کی آنکھیں
ہیں مہربان کتنی اُمّت پہ اُن کی آنکھیں
جب آگئی ہیں جوشِ رحمت پہ اُن کی آنکھیں
جلتے بجھا دئیے ہیں روتے ہنسا دئیے ہیں
مشہورِ گرمِ فتنہ بازار اِس کا کتنا
جنسِ گناہ کا ہے اَنبار اِس کا کتنا
ہر زخم حد سے گہرا ہر بار اِس کا کتنا
اِک دل ہمارا کیا ہے آزار اِس کا کتنا
تو نے تو چلتے پھرتے مردے جلا دئیے ہیں
خیرکثیر اُن کے جب دستِ گنج میں ہو
پھر یاس و بے یقینی کیوں مدح سنج میں ہو
بیمار مصطفیٰ ہو اور ششّ و پنج میں ہو ؟
اُن کے نثار کوئی کیسے ہی رنج میں ہو
جب یاد آگئے ہیں سب غم بھلا دئیے ہیں
وہ فخر فرشیوں کے وہ ناز عرشیوں کے
خاتم نبوّتوں کے ، رہبر وہ اُمّیوں کے
مظہر جمالِ حق کے ساقی وہ مستیوں کے
اِسرا میں گزرے جس دم ، بیڑے پہ قدسیوں کے
ہونے لگی سلامی پرچم جھکا دئیے ہیں
بھیجا گیا نہ یونہی ہم کو تمہاری جانب
جرموں کو لا رہے ہیں رو رو تمہاری جانب
خلقِ خدا گری ہے ، یہ لو تمہاری جانب
آنے دو یا ڈبو دو اب تو تمہاری جانب
کشتی تمہی پہ چھوڑی لنگر اُٹھا دیئے ہیں
دنیا میں کوئی تیری ایسا بھی فرد ہو گا ؟
اُمّت کے واسطے جو تصویرِ درد ہو گا
جس کی فغاں سے چہرہ آتش کا زرد ہوگا
اللہ کیا جہنم اب بھی نہ سرد ہو گا ؟
رو رو کے مصطفےٰ نے دریا بہا دئیے ہیں
اَرض و سما کی حد کا رقبہ کسی نے مانگا
لوح و قلم کا اُن سے قبضہ کسی نے مانگا
اِس کائناتِ کن پر غلبہ کسی نے مانگا
میرے کریم سے گر قطرہ کسی نے مانگا
دریا بہا دئیے ہیں دُر بے بہا دئیے ہیں
تاجِ علومِ رازیٓ تم کو رضآ مسلم
جذبِ دلِ غزالی تم کو رضآ مسلم
اُمّت کی سربراہی تم کو رضآ مسلم
ملکِ سخن کی شاہی تم کو رضآ مسلم
جس سمت آگئے ہو سکے بٹھا دئیے ہیں
مدحِ شہِ عرب میں گویا ہیں کتنے عالم
لہرا رہا ہے کس کی فکرِ رسا کا پرچم
رازیٓ نے جو کہا ہے کہتے ہیں آج وہ ہم
ملکِ سخن کی شاہی تم کو رضآ مسلم
جس سمت آگئے ہو سکے بٹھا دئیے ہیں
#madinah #masjidnabawi #today #haram #muhammadadilattari