@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

بزمِ احباب میں حاصل نہ ہوا چین مجھے
مطمئن دل ہے بہت جب سے الگ بیٹھی ہوں
تمثیل چوھدری




بری بات روز اپنی عادت بدل لو اب😂

نوٹی گرل اب تم کیا کروں گی 😂🤭🤔

چپیڑ آف اب 😂

روز تمھارا کھیل ختم 🤣

وعلیکم السلام

ہیپی بھی نہیں ہو سکتا 😂🤔

روز نہیں تم ہو سکتی😂🤔

ہیپی ،🤣

روز بھاڑ میں نہیں جا سکتی روز تو ایک پھول ھے🌹🤣

آپکا سب سے بڑا دشمن آپکا اپنا منہ ہے
اگر پرسکون زندگی گزارنا چاہتے ہیں تو اس کو بند رکھیں!

اپنے ٹھیک ہونے کا دیکھاوا کریں آپ چاہے جتنے مرضی درد میں ہوں چھپانا ترس کھانے سے کہیں بہتر ہے ۔۔۔۔🙂

اپنے ٹھیک ہونے کا دیکھاوا کریں آپ چاہے جتنے مرضی درد میں ہوں چھپانا ترس کھانے سے کہیں بہتر ہے ۔۔۔۔🙂

کبھی کبھار ایسا ہوتا ہے کہ دل ہر چیز سے اکتا سا جاتا ہے، نہ کچھ کرنے کو دل چاہتا ہے نہ ہی کسی چیز میں دل لگتا ہے۔ ایسے وقت میں آپ خود کو کیسے سنبھالتے ہیں، کیا چیز آپ کو سکون دیتی ہے یا دوبارہ نارمل محسوس کرواتی ہے۔؟
میں بس چھوٹی چھوٹی چیزوں کی طرف چلی جاتی ہوں، جیسے فوٹوگرافی کر لیتی ہوں کیونکہ مجھے اس کا شوق ہے، یا پھر ایک کپ چائے بنا کر کسی اچھی کتاب کے ساتھ تھوڑا وقت گزار لیتی ہوں،یا اپنے فیورٹ یوٹیوب چینلز پر کوئی پروگرام دیکھ لیا اور بس اسی طرح ذہن کسی اور چیز کی طرف لگانے سے موڈ بہتر ہو جاتا ہے۔ آپ بتائیے، آپ کو کیا چیز سنبھالتی ہے ایسے وقت میں۔۔۔؟؟
اور آخر میں ان سب لوگوں کا شکریہ جو بینگلز اور کسٹمائز باکسز والی جگہوں پر ہمیں مینشن کرتے ہیں اور اب تو کہیں کروشیے سے بنی چیزوں کی بات ہو رہی ہو تو بھی یاد کیا جاتا ہے بہت بہت شکریہ آپ کی اس محبت کا۔ 💌یونہی سپورٹ کرتے رہیے۔۔۔
جزاک اللہ خیر

🌸اپنے اندر کی خوبصورتی کو قائم رکھنے کے لیے لوگوں کے بدصورت رویّوں کو نظر انداز کرنا سیکھیں
کردار کی پاکیزگی دوسروں کے رویّوں سے نہیں اپنے صبر اور ظرف سے پہچانی جاتی ہے...!!

وہ میری زندگی میں ویسے ہی خاص ہے جیسے آسمان کی وسعت میں چمکتا ہوا چاند.

مار دی رانو،،🤣

شکریہ تمھارا رانو بہنا

رانو بس کرو خود کھاؤ ٹھنڈے ہو جائے گے😂

ہَم نے رکھا ہی نہیں" یہ زمانہ سازی کا چَلن 🚶♀️
سَمتِ مُخالف ہی رہے بَھلے خَساروں میں رہے