@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

ھاں کر دو کردو بسم اللّٰہ 🤣

آپ لوگوں نے نوٹس کیا ہو گا
فریج چلتا تو ہے ...
لیکن پھر بھی گھر سے باہر نہیں جاتا.🤥🧐😝😂

رحم دل بنیں ، اللّٰہ تعالیٰ کے قریب ہو جائیں گے 🌷

حکومت کہتی ہے لنگنا جے ت لنگ جاؤ
نئ ت ڈب کے مرجاؤ 🥺😂

Fine shain 😂 happy

وعلیکم السلام

طُلوعِ صُبح سے پہلے ہی بُجھ نہ جائیں کہیں
یہ دشتِ شب میں ، سِتاروں کی ہمسفر آنکھیں ۔۔!!

کس کو خبر کہ ڈوبتے لمحوں سے کس طرح
ابھرے ہیں یادِِ یار، تیری چوٹ کھا کے ہم

اس آنکھ سے کہو کہ پھر اٹّھے مری طرف
اس تیر سے کہو کہ دوبارہ لگے مجھے۔۔🙂🤎

میں اپنی کہانی کی ہیر ہوں
اور ہیر تو ہر کہانی میں مر جایا کرتی ہے

تم روز اور سٹار 😂

تم دونوں ایک ہی مٹی کی بنی ہو لگی رہوں ☺️😂🤣

خود ذرا آن کر چیپڑ 🤣🤔

اسے نہیں پتہ ، نیو ھے ابھی سٹار😂🤔

کدھر گیا بوائے بیچارہ چپیڑے کھا کے😂🤔

تالی بجاتی کہی ہوں بجتی کہاں ھے🤣

یہ جھومتے ہوئے درخت اور چھائے ہوئے کالے بادل اس بات کا ثبوت ہیں… کہ دنیا کی ہر چیز اپنے پیدا کرنے والے کی تعریف اور پاکی بیان کر رہی ہے۔ سبحان اللہ🤲🏻🌧️

تُم جِس کو دستیاب ہو لازم ہے اُس پہ کہ...!!
ہر روز اپنے بَخت کا صدقہ دِیا کرے...🐧🌻

چہرہ چھپا کر بھی وہ دلوں میں اُتر گئی،
خاموش سی ادا ہر نظر پر بکھر گئی۔
ہوا نے دوپٹے کو محبت سے چُھو لیا،
سادگی کی یہ تصویر دل میں ٹھہر گئی۔ 🌸🍃

ہیپی چھوڑیں ہم نے پوائنٹ کا اچار ڈالنا ہے 😂🤔

پری آج لگتا ھے بزی رہی

رش ھے اسلیے خاموش ہیپی🤔😂