@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

ہم سادگی میں کمال ھے

ہوا چلے لرزتی ھے میری لو کتنی🪔۔
میں اک چراغ ہوں اور بے قرار بھی ہوں


آمین ثم آمین 🤲

،🥺🥺

کبھی ہمارا خیال آئے تو
اسے آنے دینا

بیٹی باپ کے دل کا ایک حسین خواب ہوتی

اے میرے لفظوں کی روانی
تو نہ ہو میرے اندر
سب کچھ ادھورا لگتا ہے
جیسے بارش کے بغیر موسم
یا محبت کے بغیر زندگی

🤭🤭



ماں باپ کو دیکھ کر مسکرا لیا کرو
ہر کسی کے نصیب میں حج نہیں ہوتا

محبت کا کوئی سبب نہیں ہوتا
بس یہ بے وجہ اور
بے حساب ہوتی ھے

سبحان اللہ

🪔🪔

روٹھ کر بیٹھے رہوں گے چلے گا کیسے

پھر شب غم گزار دی ہم نے
اک جان تھی نثار دی ہم نے

تم نے شام تو دیکھی ھے ڈھلتی ہوئی
تم نے دل ڈھلتے کہاں دیکھے ھے

ایک سر سری نگاہ تھی اک بے نیاز چپ
میں بھی تھی اس کے سامنے میرا سوال بھی

دل تسکین چاہتا ہے ذرا
کوئی ذکر چائے کا چھیڑو

تصورات کی دنیا سجائے بیٹھے ھے
کسی کی آس کو دل سے لگائے بیٹھے ھے

یہ جو لفنگوں والی تو نظریں پھیر رہا ھے
اے جی سنتے ہو یہ مجھے چھیڑ رہا ھے
من میں سوچ کے پکڑے گئے تو مارے جائے گے
کچھ میرے جیسے مجھے کمینا پکارے جانے گے
مال ودولت ہوتی تو پھیرے کبھی نہ فضول جاتے
میں اتنی شادیاں کرتا کہ لوگ مغلوں کو بھول جاتے
🤭😂😂😂😂😂