@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago



سو میرے ٹوٹنے سے دعا ہو گئی قبول
کچھ سوچ کر ہی اس نے ستارہ کہا مجھے

وہ جو نہ آ پائے
کیا خاک ہی پائے گا چائے
!میرے ہاتھوں کی

یہ دل کہ جس میں پیار بسا ہے حضورؐ کا
اک چیز بس یہی ہے مرے پاس کام کی
💚 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 💚

شبِ خیر


روح تک نیلام ہو جاتی ہے بازار عشق میں اتنا آسان نہیں ہوتا کسی کو اپنا بنا لینا

کہاں ممکن کے کوئی ہم جیسا ملے
ہم اپنے آپ میں اکلوتے ہیں۔۔۔

بے گھروں کے لیے میدان بہت ہوتا ہے
دیکھ لینا بھی مری جان بہت ہوتا ہے
اول اول تو ضروری ہے محبت لیکن
عزت نفس کا نقصان بہت ہوتا ہے
یہ الگ بات کہ تجھ سے نہیں کرتی شکوہ
ورنہ باتوں پہ تری دھیان بہت ہوتا ہے

Happy village life

خاموشی کے اُس پار بھی ایک صدا ہوتی ہے…
جہاں لفظ ختم ہو جائیں
وہیں سے اصل گفتگو شروع ہوتی ہے…
ہم نے چاہا تھا بہت کچھ
مگر ملا وہی
جو ہمارے لیے تھا…
اور جو نہ ملا
وہ شاید ہمارے لیے تھا ہی نہیں…
یہ جو دل کے خالی ہونے کا احساس ہے
یہ کمی نہیں…
یہ جگہ بن رہی ہے…
کسی اور کے لیے نہیں…
اُسی ایک کے لیے…
جو نہ نظر آتا ہے
نہ آواز دیتا ہے…
مگر ہر سانس میں
اپنی موجودگی کا احساس دلاتا ہے…
یہ جو تنہائی ہے نا…
یہ سزا نہیں…
یہ بلاوا ہے…
ایک ایسی محفل کا
جہاں بندہ اکیلا نہیں ہوتا…
وہ خود کو کھوتا ضرور ہے
مگر بکھرتا نہیں…
بلکہ ایک نئے معنی میں جُڑ جاتا ہے…
اور جب یہ راز کھل جائے…
تو پھر مانگنے کو کچھ نہیں رہتا…

یہ الفاظ اپنے اندر شفا بھی رکھتے ہیں اور زخم بھی۔
الفاظ میں اتنی طاقت ہوتی ہے کہ وہ ٹوٹے ہوئے دل کو سہارا دے سکتے ہیں،
اور اتنی ہی قوت رکھتے ہیں کہ ایک مضبوط انسان کو بھی اندر سے بکھیر دیں۔
اسی لیے بولنے سے پہلے ٹھہر جایا کرو،
کیونکہ دانائی کے ساتھ کہے گئے الفاظ مرہم بن جاتے ہیں،
اور بے سوچے سمجھے الفاظ ایسا زخم دے جاتے ہیں
جس کا نشان برسوں باقی رہتا ہے۔

کیا غرور اپنی اچھاٸی پر کسی نہ کسی کی کہانی میں تو ہم غلط ہیں۔۔!!🍂


پنجابی ورثہ


عارف بھائی کیٹگری لگا کے پوسٹ کیا کرو
تب ٹریڈنگ

جلدی جاگنا ہمیشہ فائدہ دیتا ہے، چاہے وہ نیند سے ہو یا غفلت سے یا اپنی اہمیت کے احساس سے...!!

تنہائی انسان کو یہ سکھا دیتی ہے کہ دنیا کو اُس کے دکھ سے کوئی دلچسپی نہیں...!!

آمین ثم آمین 🤲 جزاک اللہ خیر

اپنی ماؤں کو جی بھر کے دیکھا کریں
وہ اچانک چلی جاتی ہے
میری ماں کی طرح 🥺🥀

❤️کبھی پتھر کی ٹھوکر سے بھی آتی نہیں خراش
کبھی ذرا سی بات پر انسان بکھر جاتا ہے❤️

میرے دشمن جاں آپ بھی آؤ نا
کبھی نظر کے سامنے ،
میں تیرے صدقے اتارو

اے آہ! __ دل میں رہ کہ پردہ رہے تیرا
جاتی ہے دوڑ دوڑ کے، تُو بے اثر کہاں