notalkme's Profile
Profile Image

notalkme ⭐ 2012005 points

49 posts

Apr 2026 · 6mo ago

notalkme (2012005)

General post on Dostana
1. nadannn🔥 Like ne like kiya! +5000 Score 🔥 Trending Creator!
2. happymian Funny ko apki post se hasi ka dora par gya! +5 Score
3. kiranaffndi Like ne like kiya! +5 Score
notalkme (2012005)

کتنا مشکل ہے نا؟
خود کو خود ہی سنبھال لینا ، جب کوئی آپ کے اندر کا شور نہ سن سکے🍂

notalkme (2012005)

اول تو اس جہاں میں نہیں تم سا کوئی
گر ہو بھی تو ہم کون سا تسلیم کریں گے ۔۔۔۔۔

1. nayel Like ne like kiya! +5 Score
notalkme (2012005)

دنیا میں سب سے زیادہ وزن سوچوں کا ہوتا ہے
جو کندھوں پر نظر نہیں آتا ، لیکن انسان کو تھکا دیتا ہے ۔۔۔
🍂🥀

1. hopeless ne react kiya! +5 Score
notalkme (2012005)

مسئلہ صرف دوستی نہیں ہوتی۔ ۔ ۔
ضد بھی نہیں،نہ ہی حسن،نہ ذہانت ۔ ۔ ۔
نہ انا اور نہ ہی ایک انسان ۔ ۔ ۔
لاتعداد بہترین اور خوبصورت لوگ
متبادل کے طور پر دستیاب ہوتے ہیں ۔ ۔ ۔ اور طلبگار بھی ۔ ۔ ۔
پھر مسئلہ ہے کیا؟؟؟
کیمسٹری ۔ ۔ ۔ ۔
جو اس انسان کے ساتھ محسوس ہو چکی ہوتی ہے ۔ ۔ ۔
بس ۔ ۔ ۔
وہی کمی بے چین رکھتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔

notalkme (2012005)

ہم نے کہا بھی تھا تیرے بغیر اگر
زندہ بھی رہے تو اکثر بیمار رہیں گے
😞

1. tmseel_ch🔥 ne react kiya! +5000 Score 🔥 Trending Creator!
notalkme (2012005)

بہت سوچا۔۔۔۔
کہ تم
میرے لئے کیا ہو؟
دوست ہو؟
عادت ہو؟
یا ضرورت ہو؟
پھر سمجھ آیا
تم وہ ہو
جس کے بغیر
یہ سب ادھورا ہے ۔

1. deshichokri ne react kiya! +5 Score
notalkme (2012005)

جو ہر طرف نہیں دیکھتے وہ ایک طرف بڑی شدت بھری نگاہوں سے دیکھتے ہیں ۔۔۔

notalkme (2012005)

میرے اندر ایک سمندر ہے
اور بیان مجھ سے ایک قطرہ بھی نہیں ہوتا۔۔۔
🥺

notalkme (2012005)

ایسا بھاری، ایسا بے حِس، ایسا چُپ
جیسے اِس دِل کی شرط لگی ہو پتّھر سے

1. m_toxicc_h_h ne react kiya! +5 Score
notalkme (2012005)

ایک مدت سے پکارا نہیں تم نے مجھ کو
ایسا لگتا ہے میرا نام نہیں ہے کوئی

بس اسی بات پہ اکتائی ہوئی پھرتی ہوں
تم ہو مصروف مجھے کام نہیں ہے کوئی

1. m_toxicc_h_h ne react kiya! +5 Score
notalkme (2012005)

کچھ لوگ اور کچھ چیزیں ہماری نہیں ہوتیں ہم صرف کچھ عرصہ ان کے ساتھ چل رہے ہوتے ہیں پھر ایک دن زندگی آ کر کہتی ہے۔۔
"اب واپس کرو ، یہ تمہارا حصہ نہیں تھا"

1. chillimilli33_me ne react kiya! +5 Score
2. rabeal ne react kiya! +5 Score
3. happymian ne react kiya! +5 Score
Loading more…