@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

تمثیل چوھدری کے لیے آیا گفٹ☺️

مسجدِ قباء اس میں دو رکعت نفل کا ثواب ایک مقبول عمرہ کا ہے اللّٰہ ہم سب کو یہاں کی حاضری نصیب فرمائے آمین

یہاں ضرورتوں کا بحران ہے
خواب نہ دیکھا کرے کوئی
خواہش کے خالی برتن میں
امید نہ رکھا کرے کوئی
روٹی کی فکر میں گم لوگوں کو
چاند نہ دکھایا کرے کوئی
اس عہدِ تنگ داماں میں
دل بھی نہ لگایا کرے کوئی

مشکل وقت سب پر آتا ہے کسی کا صبر دیکھنے کے لیے اور کسی کا ظرف۔۔۔😊🌸

انسان ہر چیز کے بغیر رہ سکتا ہے لیکن انسان اپنے دکھ اللّٰہ کو بتائیں بنا نہی رہ سکتا ، ۔ کیونکہ اللّٰہ ہی تو سکوں دیتا ہےــ ♥️🎀
" میرا ماننا ہی کہ آنسوں نہ ہوتے تو لوگ جزبات کی شدت سے مر جاتے"

Good morning have nice day

یقیں کی دھوپ پر ہے بے یقینی
شجر لاکھوں مگر سایہ نہیں ہے
تمثیل چوھدری

جو چیزیں رواج میں آ جائیں اُن کا غلط ہونا ذہنوں سے نکل جاتا ہے...!!

شبِ خیر

اور یہ سب کے لیے

خمنہ سسٹر کےلئے گفٹ

علشبہ کے لیے گفٹ

رانو سسٹر کے لیے

پری آپ کے لیے


نخرے تو میرے بھی بہت ہیں
بس اپنے کالے رنگ کی وجہ سے چپ ہوں
🙄

جو کوئی بھی یہاں سے گزرے ، وہ نبی کریم ﷺ
پر درود و سلام ضرور بھیجے۔۔۔۔۔۔❤️🖤🥀

اے اللہ! میرے اندر ایک پاکیزہ دل پیدا فرما،
اور میرے باطن میں ایک مضبوط، ثابت قدم روح کو پھر سے زندہ کر دے۔
اے پروردگار! میرے دل کو ہر میل، ہر غرور اور ہر غلط میلان سے پاک کر دے۔
اسے ایسا دل بنا دے جو سچ کو پہچانے، خیر کو اختیار کرے،
اور آزمائشوں میں بھی تیرے راستے سے نہ ہٹے۔
میرے اندر ایسی روح کو تازہ کر دے
جو تھکن میں نہ ٹوٹے، خوف میں نہ ڈگمگائے،
جو صبر میں مضبوط رہے اور یقین میں قائم ہو۔
اے خدا! میرا ظاہر بھی سنوار دے اور میرا باطن بھی،
تاکہ میرا دل تیری رضا کا گھر بن جائے
اور میری روح تیرے نور سے ہمیشہ جڑی رہے۔


جیسے تتلیاں، کچھ لوگ بھی ہماری زندگی میں صرف گزرنے کے لیے آتے ہیں، ٹھہرنے کے لیے نہیں۔ وہ چند لمحوں کے لیے خوبصورتی بکھیرتے ہیں، ہمیں کچھ سکھاتے ہیں، ہمارے دل میں ایک احساس چھوڑ جاتے ہیں… اور پھر خاموشی سے آگے بڑھ جاتے ہیں۔ ان کا جانا نقصان نہیں ہوتا، کیونکہ ان کی موجودگی کا مقصد ہمیشہ ساتھ رہنا نہیں، بلکہ ہمیں بدل دینا ہوتا ہے۔

😂🤭🤔

بلندیاں حاصل کرو، مگر عاجزی کو کبھی ہاتھ سے نہ جانے دو۔
چاہے تم کتنی ہی دور کیوں نہ پہنچ جاؤ، اپنے آغاز، اپنی جڑوں اور اُن لوگوں کو کبھی مت بھولو جنہوں نے تمہیں یہاں تک پہنچنے کی دعا دی۔
عظمت شکر، سادگی اور اپنے ماضی سے جڑے رہنے میں ہے۔
جو اپنی مٹی کو یاد رکھتا ہے، وہی حقیقت میں آسمانوں کو چھوتا ہے۔

🤭

میرا خوش رہنے کا جو قصہ ہے
اس میں چاۓ کا اہم حصہ ہے❤️

ٹھیک ہوں سر پھرا