@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

"صَلَّى اللّٰهُ عَلٰی حَبِیْبِہٖ مُحَمَّدٍ وَّآلِہٖ وَسَلَّمَ" 🤍

ہر چہرے نے اپنی خاموشی میں کوئی شور مچا رکھا ہے 🌻

💚 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 💚

جی کردا اے اپنے اَتھرو
اوہدی اَکھ وچ دَھر کے ویکھاں
عشق سمندر تَر کے ویکھاں
اِنج وی پینڈا کر کے ویکھاں
تینوں ویکھ کے جی پینی آں
جے آکھیں تے مَر کے ویکھاں؟
جِِتن والیا ویکھ رہی آں
آکھیا سی توں ہَر کے ویکھاں
نیناں دی جھولی وچ مکھڑا
اَیدھر کر میں بَھر کے ویکھاں
سارے تینوں رَج رَج ویکھن
میں دنیا توں ڈَر کے ویکھاں
تیری تاہنگھ دی انگلی پھڑ کے
پندھ اولّا کر کے ویکھاں
جی کردا اے اپنے اَتھرو
اوہدی اکھ وچ دَھر کے ویکھاں
مِلے جے سوہنے نیناں والا
اوہدے رُوپ نوں جَر کے ویکھاں
صغرؔا ہُن تے جی کردا اے
پیار دی اَگ اِچ ٹَھر کے ویکھاں

اللہ پاک کا کثرت سے ذکر کریں تاکہ ہمیں دنیا اور آخرت دونوں میں حقیقی کامیابی نصیب ہو سکے، آپ سب کو میری طرف سے دل کی گہرائیوں سے جمعہ مبارک!

میں خود جو امتی آخری نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی


"رات کی آخری سوچ اور صبح کا پہلا خیال ھو تم۔"❤️

انسان کا سب سے بڑا امتحان اس کا اپنا دل ہوتا ہے۔
تمثیل چوھدری

کاش رہ جاؤں مدینے کا مقامی ہو کر❣️
کاش تقدیر میں ایسی کوئی ہجرت آئے🌺
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم
#LoveProphetMuhammadﷺ

ضروری تو نہیں کہ بے چینی دنیاوی ہو
کسی کی بے چینی دیدار مصطفیٰ بھی تو ہو سکتی ہے
محمد صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم 🤲🥺❤️

"حقیقی اور اصل بنے رہیے آپ جیسے لوگ آپکو ڈھونڈ ہی لیں گے"🥀🖤

اگلے دن کچھ ایسے ہوں گے
چھلکے پھلوں سے مہنگے ہوں گے
ننھی ننھی چیونٹیوں کے بھی
ہاتھی جیسے سائے ہوں گے
بھیڑ تو ہوگی لیکن پھر بھی
سونے سونے رستے ہوں گے
پھول کھلیں گے تنہا تنہا
جھرمٹ جھرمٹ کانٹے ہوں گے
لوگ اسے بھگوان کہیں گے
جس کی جیب میں پیسے ہوں گے
ریت جلے گی دھوپ میں انورؔ
برف پہ بادل چھائے ہوں گے
انور مسعود

پہلے دیکھا تھا ترے نور بھرے چہرے کو
میں نے پھر اپنے مقدر کی طرف دیکھا تھا
تمثیل چوھدری

"تم میری تلاوت کرو!
میں قبر میں تمہاری حفاظت کروں گا۔"
(القرآن)
ایک آیت ہی سہی ، مگر روزانہ قرآن پاک ضرور پڑھا کریں۔!
اللہ تعالی ہمیں باقاعدگی سے تلاوت قرآن پاک کی توفیق عطا فرمائیں۔
آمین

سو طرح کے -------- وبال ھیں لیکن
پھر بھی زندہ ھیں آن بان کے ساتھ


دعا ہے ہم خوبصورت انداز میں ملیں وہ انداز جو خدا کو پسند ہو🌸

کوئی تمہارا کردار اٹھا کر بیچ سڑک پر بھی لٹکا دے تو بھی یاد رکھو " وَتُعِزُّ_مَن_تَشَاءُ_وَتُذِلُّ_مَن_تَشَاءُ "✨♥️

اعتراضات کہ معاملے میں انسان اپنے گریباں میں جھانکنا پسند نہیں کرتا".💙

”افسوس ہوا سُن کر“
”سُن کر وہ افسوس کہاں ہوتا ہے جو سہہ کر ہوتا ہے“