@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

"تم تک وہی آئے گا جس میں تمھاری روح کا حصہ ہو گا"


شکر صرف آسانیوں پر نہیں، بلکہ اس یقین پر بھی ہوتا ہے کہ میرا رب مجھ سے زیادہ جانتا ہے کہ میرے لیے کیا بہتر ہے،اس لیے آج سے صرف نعمتوں پر نہیں، بلکہ اللہ کی حکمت پر بھی شکر ادا کریں🌸😊
تمثیل چوھدری

شب خیر

سونے لگی تھی سوچا
شب خیر کہہ آؤں 🤔😂

سسٹر رانو ایسی بات نہیں
نیٹ ہی کھسم کھانا بات کرنے نہیں دیتا🥺☺️🤔

میں سونے ہی لگی تھی سوچا
شب خیر کہہ آؤں 🤔😂

رانو سسٹر کیسی ہو؟

کچھ دن سے زندگی مجھے پہچانتی نہیں
یوں دیکھتی ہے جیسے مجھے جانتی نہیں
وہ بے وفا جو راہ میں ٹکرا گیا کہیں
کہہ دوں گی میں بھی صاف کہ پہچانتی نہیں

تم نے تو رہا کر دیا تھا خود ہمیں لیکن
ہم ساتھ لیے پھرتے ہیں زنجیر تمہاری
تمثیل چوھدری

ہم نہیں مایوس ہم نے ،فرعون کے
گھر میں دیکھا ہے ،موسٰی کو پلتے ہوے🎻♟️

مختصر یہ کہ ہر رنگ جچتا ھے تم پر
حتیٰ کہ وہ بھی جو تم نے بدل رکھا ھے



اپیل اپیل اپیل
اس جھلسا دینے والی گرمی میں اپنے اردگرد رہنے والی مخلوق کا خدارا خیال کریں گرمی بہت زیادہ ھے پرندوں کو بہت زیادہ پیاس لگتی ھے ان کو پانی کی بہت زیادہ ضرورت ھوتی ھے آپ سب بہن بھائیوں سے اپیل ھے کہ اپنے گھر کے صحن میں چھت پر یا گھر کے باہر کسی سایہ دار جگہ پر برتن میں پانی بھر کر رکھیں اور اس برتن میں روزانہ پانی بھرنے کو اپنا معمول بنائیں آپ کی یہ چھوٹی سی کاوش پیاس سے مرتے کسی پرندے کی جان بچا سکتی ھے
شکریہ

زبانِ سحر پہ جاری ہو سورۂ یوسف
وہ خوش جمال اگر سامنے رہے میرے
میں چھوٹے شہر میں اونچا دماغ رکھتی ہوں
ترے شعور سے آگے ہیں فلسفے میرے
تمثیل چوھدری

میری فنا سے میرے لفظ مر نہیں سکتے
سو میرے بعد بھی مجھ سے مکالمہ رکھنا

آج نیٹ سلو ھے اسلیے
لڑائی نہیں ہوئی، سکون ماحول 😜

شب خیر آرام سے سوتے رہے ☺️


نعت سرکار ﷺ کی پڑھتی ہوں میں
بس اسی بات سے گھر میں میرے رحمت ہوگی
اک تیرا ﷺ نام وسیلہ ہے میرا
رنج و غم میں بھی اسی نام سے راحت ہوگی
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم
#LoveProphetMuhammadﷺ

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سب پر

سب سـے اعلیٰ معذرت یہ ہـے کہ
اپنا رؤیہ تبدیل کر لیں.🌸🖤

میری ذات کو تال اور سُر بخشو ،
میرے شاد ، کریم ، عظیم پیا ﷺ
💚🙏💚
مجھے پاپ لگے جو جگ دیکھوں ،
مجھے تُو سالم تسلیم پیا ﷺ
💚🙏💚
میری روح سلوک کے ہاتھ لگی ،
میرا قائم عشق قدیم پیا ﷺ
💚🙏💚
میں نیچ ملیچھ تیری باندی ،
میرے شاہ پُنل میرے میم پیا ﷺ
💚🙏💚
میری آس کے سر پر ہاتھ دھرو ،
میری آس امید یتیم پیا ﷺ
💚💚💚
'الَلَـﮬ̲̌ـمﷺْ❤صََلَِّﷺوََسََـــلَِّـم❤وََبََارَِكَ
ْ❤عََلََىَ سيدنا ﷺ❤مـَُحَـمـََّــــــدٍَﷺْ ❤وِأّلَهِ وِصٌحٌبِهِ أّجِمَعٌيِّنﷺِ'❤'الَلَـﮬ̲̌مﷺْ❤صََلَِّﷺوََسََـــلَِّـم❤وََبََارَِكَْ❤عََلََىَ سيدنا ﷺ❤مـَُحَـمـََّــــــدٍَﷺْ ❤وِأّلَهِ وِصٌحٌبِهِ أّجِمَعٌيِّنﷺِ'❤