@tmseel_ch🔥
May 2026 · 2mo ago

درختوں کی چھاؤں، پرندوں کی آوازیں
صبح کی اذانیں، شام کی پروازیں

حضرات گرمی سے آپ کو دسمبر میں لے چلوں لائن بنا لو تے ٹکٹاں لے لووے شاوش۔
یہ وقت بھی گزر جائے گا☺️


یہ بھی کیا دن تھے

کیسا ڈزائن بنا ھے

عبادت کی قبولیت اللہ کی مشیت پر ہے، مگر درودِ پاک ﷺ ایسی سعادت ہے جو بندے کے نامۂ اعمال کو رحمتوں سے بھر دیتی ہے 🌸
آئیے، محبت و عقیدت کے ساتھ اپنے محبوب ﷺ پر درودِ پاک پڑھ لیجیے🤍
اللّٰہم صلِّ علیٰ سیدنا محمد ﷺ ❤️

آوے نہ جے چین تے دسّو کیہ کریئے
اکھاں ترلے لین تے دسّو کیہ کریئے
اوہدی یاد دے چھالے جانوں پیارے نیں
کنڈے پیریں پین تے دسّو کیہ کریئے
ہاسے وچ وی کاغذ کالے کر ویکھے
اکھر پاون وین تے دسّو کیہ کریئے
جنہوں تکیاں جی کیتا سی جیون تے
مارن اوہدے نین تے دسّو کیہ کریئے
میں تے قسمے اکھاں راہ تے دھر آیاں
موت نہ آوے لین تے دسّو کیہ کریئے

"جسے پکار کر غم مٹ جائیں، وہ آپﷺ کا
نامِ مبارک ہے ۔ ❤️



کشمیری کہاوت ہے کہ---
مرنا اس پہ چاہیے جو مرنے نہ دے! ♥️

وقت کے آگے کسی کی نہیں چلتی
یہ نشہ اتار دیتا ھے اہم کا بھی اور وہم کابھی

ہم نے اس کی خوشی کی خاطر کیا کچھ نہیں کیا
اس کو روشنی پسند تھی ہم نے خود کو جلا دیا

بےحسی کا دکھاوا کر بھی لوں
تب بھی
بندہ بشر ہوں خالق
جب کوئی تکلیف دیتا ہے تو تکلیف ہوتی ہے

تا حشر تیری دید کو ترسیں گی نگاہیں
یوں تیرے بچھڑنے کا نہ تھا وہم و گماں بھی
خُدا حافظ رہبر معظم سید علی خامنائی

کچھ رشتے پھولوں جیسے ہوتے ہیں
رنگ بھی دیتے ہیں اور خوشبو بھی

" کیوں کر نا میرے دل میں ہو الفت رسول کی "
" جنت میں لے کے جائے گی چاہت رسول کی "
