@rano
May 2026 · 2mo ago

یہ منظر نہ جانے میری کتنی اُداسیوں کو ختم کر دے گا

Ajj itny thory log q hae

میں پر سکون نہیں بس چپ ہوں کیونکہ میں نے ہر اس خواب کو
تباہ ہوتے دیکھا ہے جو میں نے جاگتی آنکھوں سے دیکھے تھے

ہم نے اکثر چائے کے کپ میں اپنی تنہائیوں کو فرصت اور سوچ کی طرف لانے کا ذریعہ بنایا ہے

الْفِرَاقُ أَكْثَرُ أَلَمًا مِنَ الْمَوْتِ، وَالِانْتِظَارُ يَقْضِي عَلَى صَبْرِ الْإِنْسَانِ. حَتَّى الْإِنْسَانُ الْقَوِيُّ جِدًّا، عِنْدَمَا يَعِيشُ فِي مَطْحَنَةِ الِانْتِظَارِ، تَنْفَدُ طَاقَتُهُ۔"
(جدائی موت سے زیادہ تکلیف دہ ہوتی ہے اور انتظار انسان کی ہمت کو ختم کر دیتا ہے۔ مضبوط سے مضبوط ترین انسان بھی جب انتظار کی چکی میں پستا ہے تو اس کی ہمت دم توڑ جاتی ہے)

Good night

Nahi Sonia

You right yaseen bhai

Kuch nahi sis ap log apni baty continue rakho

Rano ko sad rhny do 😔

😔

کسی سے خاموش محبت کرنا کوئی بہت بڑی بات نہیں، مگر کسی سے محبت کر کے اسے بتا کر اک طرفہ محبت کرنا کمال تو ہے مگر کمال سے زیادہ امتحان ہے۔ اک طرفہ محبت میں جب آپ کے جذبات کو روندا جاتا ہے، ان کا مذاق بنایا جاتا ہے۔ تب بھی ہنس کے محبت کرتے جانا کمال ہے۔ خاموش محبت میں تو کوئی دکھ، تکلیف نہیں ہوتی مگر جب بتا دیا جاتا ہے تب شروع ہوتی ہے اصل تکلیف، اذیت۔ جب اگلا بندہ یہ جان جاتا ہے آپ اس کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتے تو وہ اس کا فائدہ اٹھاتا ہے اور آپ کو جی بھر کے اپنی راہ میں نگے پاؤں دوڑاتا رہتا ہے ۔۔

انساااان خود کوانسااان کیلئے بدل کربڑا خوااار ہوتااا ہے...... 🥀

سب محبت سے درود پاک پڑھ لیں..❤
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد.💗

Khani Suno zubani suno

اپنی اہمیت ہمیشہ اُن آنکھوں میں دیکھیں، جو آپ کو پانے سے زیادہ آپ کو کھونے سے ڈرتی ہیں -

مصروفیت بہانہ بھی ہو سکتی ہے
اور حقیقت بھی
مگر نظر انداز کرنا
ہمیشہ واضح ہوتا ہے
کچھ لوگ کہتے ہیں “busy ہوں
مگر سچ یہ ہے کہ
وہ صرف وہاں وقت دیتے ہیں
جہاں دل لگتا ہے
اور جہاں دل نہ لگے
وہاں انسان نہیں، بہانے رہ جاتے ہیں ـــــــ!💜

Bye all

MashAllah khani

Allham du Lillah khani ap ksi ho