@qamar_ansari
May 2026 · 2mo ago

Ohh Soni kon hy Jo inkar Karty hy

Sonia phopi ki Beti Mia Aya Nai Ho kuch Dino Se

Soni Apne Pucha Q

Meri Phopo Ki Beti Kisi Hy

Kise Ho

Aslamaoalekum



دل ایک پیالہ ہے اگر اس کو رحم شفقت اور محبت
سے نا بھرا جائے تو یہ حسد بغض اور تکبر سے بھر جاتا ہے۔۔۔

*مرد رات 2 بجے تک جاگ سکتا ہیں صبح 5 بجے اٹھ سکتا ہے قرض میں ڈوبے ہوں، خالی جیب ہوں یا اکیلے ہوں لیکن پھر بھی یہ یقین رکھتے ہیں کہ ایک دن سب ٹھیک ہو جائے گا 🙂❤🩹*

بیگم:
آپ کو لگتا ہے میں ہمیشہ آپ سے لڑنے کیلیے بہانے ڈھونڈتی رہتی ہوں
شوہر:
نہیں لڑنے کیلیے تمہیں صرف میں چاہیے ہوتا ہوں
بہانے تمہارے پاس بہت ہوتے ہیں🙁
😂😂😂

⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣟⣿⣻⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿
⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣽⣿⣿⣿⣽⣷⣿⣿⣽⣟⣿⣿⣯⣿⣿
⣿⣿⣿⣿⣿⣿⡇⢹⣿⢻⣷⣿⣿⡏ ⠉⢻⣿⣿⣿⣿
⣿⣿⡿⣿⡿⣿⣧⠈⢿⣿⣿⢿⣿⣏⠳⠂ ⣿⣿⣿⣿
⣿⣷⣾⣿⣿⣿⣿⣇⢸⣿⣿⠟⠋⣠⣤⣶⣿⣯⣵⣿⣿
⣿⣿⡿⣿⡿⣿⣯⣿⡄⡏⠁ ⠛⠛⠛⠛⠛⠛⠛⢻⣿
⣿⣿⣷⣿⣟⡽⣭⡟⢁⢱⣶⣶⡶⠒⢀⣠⣤⣶⣾⣿⣿
⣿⣿⢸⣾⣿⡿⠋⣰⣿⡌⢿⣧⣴⣾⣿⡯⢽⣿⣿⣿⣿
⣿⣿⡘⠿⠃⢀⣼⣿⣿⣧⡀ ⠻⠿⣿⣿⣿⣧⣿⣿⣿
⣿⣿⣷⣴⣶⣿⣿⣜⣾⣿⣷⣦⣄⣀⣸⣿⣿⣿⣿⣿⣿
⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿⣿

*کچھ الفاظ دل پہ سوئی کی نوک کی طرح بیٹھ جاتے ہیں، جب کبھی بھی حرکت کریں درد کرتے ہیں 💔*

اب زیادہ تر لوگ اپنا وقت انجان لوگوں کو متاثر کرنے میں اور اپنوں کو نظر انداز کرنے میں گزار رہے ہیں!

*اشعار میرے یوں تو زمانے کے لئے ہیں*
*کچھ شعر فقط ان کو سنانے کے لئے ہیں*
*یہ علم کا سودا ؛ یہ رسالے ، یہ کتابیں*
*اک شخص کی یادوں کو بھلانے کے لئے ہیں*

"محبت کبھی کبھی یقین کی سب سے اونچی
سیڑھی سےاتنی زور کا دھکا دیتی ہے کہ انسان پھر ساری زندگی کسی پر بھروسہ نہیں کر سکتا."
❤️🫠

اپنے ہونے کا کچھ احساس نا ہونے سے ہوا
خود سے ملنا میرا اک شخص کے کھونے سے ہوا

*انسان کی سب سے بڑی خطا یہ ہے کہ وہ رب سے پہلے انسان کے سامنے روتا ہے*

پھر سے اک بار توڑ مجھے
*اب بھی کچھ اعتبار باقی ہے*😢💔

کیوں کریں بھروسہ غیروں پر🥹
جب چلنا ہے اپنے پیروں پر💯

"کہنے والوں کا کیا جاتا ہے کمال تو سہنے والے کرتے ہیں"🖤🌸💯
🫶🏻♥️*

تربیت کے رنگوں میں ایسے ڈھلو کہ لوگ تمھیں پڑھنا چاہیں، تمھارے ساتھ رہنا چاہیں ، تمھیں سننا چاہیں اور تمھارے جیسا بننا چاہیں.💯🌸
🫶🏻♥️

آپ کیوں میرے انتخاب پر تلے ہیں🤦
میں پھر سے کہتا ہوں کوئی خوبی نہیں مجھ میں۔🤦😭
🫶🏻♥️

*اکثر انسان اپنی زندگی کے کچھ درد اپنی آنکھوں میں اور باقی درد اپنی مسکراہٹ میں چھپا لیتا ہے*🥹💔💯

*جو منزل پر ملــــــے تم تو اس کے ہوگئے؛* 💖
*جس نے سفر میں ساتھ دیا اس کا کیا؟*💔
🫶🏻♥️