@noor_ss
May 2026 · 2mo ago

* تلاش نہ کر سکو گے پھر مجھے وہاں جا کر بھی❤🩹*
*غلط سمجھ کر جہاں تم نے کھو دیا تھا مجھے*💔🥹
*

اعتبار کے قابل تو زندگی بھی نہیں ✨
اور لوگ کہتے ہیں ہمارا اعتبار کرو✨

زمانہ لاکھ چاہے گا ہمیں اپنا بنانا، مگرہماری
چاہتوں کا مرکز صرف اور صرف تم ہو

ایک ہی چہرے پر ٹھہری ہیں یہ انکھیں کیا فرق پڑتا ہے کون کتنا خوبصورت ہے❤️

مر چکا ہے دل مگر ذندہ ہوں
زہر جیسی کچھ دوائیں چاہییں 🍁🤍🥹

چلتے رہیں گے قافلے میرے بغیر بھی یہاں ایک ستارہ ٹوٹ جانے سے آسمان خالی نہیں ہوتا 🥺

کبھی کبھی ہمیں لمحوں کی قدر کا اندازہ نہیں ہوتا
جب تک کہ وہ ہمارے لیئے یادیں نہ بن جائیں 🍂🥀

سب کچھ بھی نہیں ملتا اس زندگی سے ۔۔.
کچھ چیزیں مسکرا کر چھوڑ دینی چاہیے 🫠🥀🕊️۔۔

آئینے میں کھڑا شخص مجھے سے خفا ہے
یہ دنیا تو پھر بعد کا مسئلہ ہے🖤🥀





To par kis ko Jana hai mujhe batao me ly kar jaon 🤭🤭



_زندگی کی سب سے بڑی حقیقت یہ ہے کہ ہم سب ایک دوسرے کے لیے عارضی ہیں...!! 🙂💔_

جس کے ساتھ چلو اُس کو بھی پتہ چلنا چاہیے ، اور جس کے خلاف چلو اُس کو بھی پتہ چلنا چاہیے، درمیانی راستہ منافقت کا راستہ ہے، اور منافق ہونا بُرے ہونے سے زیادہ بُرا ہے "

کرنا ہو ترکِ تعلق تو کُچھ ایسے کرنا
ہمیں تکلیف نہ ہو ذکر تمہارا کر کہ

چلو نکھرنے دیتے ہیں زندگی کو
بکھرنے کی بھی ایک حد ہوتی ہے
.............❤️🩹✨

دل سے بات کرنے میں،
اور دل رکھنے کے لیئے بات کرنے میں
بہت فرق ہوتا ہے.....🍂



:اب امیدیں چھوڑ دی ہے میں نے سب سے۔😔
جو چل رہا ہے جیسا چل رہا ہے سب ٹھیک ہے❤️🩹

کسی کو سننے سے زیادہ اسے سمجھنے کی کوشش کیجیے
ہر کوئی اتنا کہہ نہیں پاتا جتنا کہ وہ محسوس کرتا ہے