
joker
(16)
علامہ اقبال * منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر مل جائے تجھ کو دریا تو سمندر تلاش کر هر شیشہ ٹوٹ جاتا ہے پتھر کی چوٹ سے پتھر ...

joker
(16)
ہم تو سادے سے لوگ ہیں ہم سے کیا رونق ہو گی تیری محفل میں
ہم تو اُس دل کو بھی آباد نہ کرپائے جس میں ہم خود بسا کرتے تھے

joker
(16)
اس نے میری محبت کا ثبوت مانگا ہے
اب اسے کیا بتاؤ
میں نے تو اسے ان راتوں میں بھی رب سے مانگا ہے جن راتوں میں لوگ اپنی بخشش کی دعا مانگتے ہیں

joker
(16)
Ye bhi Meri id hai ... Dewanaapan