@hamnamalik
Apr 2026 · 3mo ago

🕊️ ہر گناہ کے بعد توبہ کر لیا کرو، کیونکہ شیطان گناہ سے زیادہ انسان کو مایوسی سے تباہ کرتا ہے۔

یاد رکھو! اللہ کے فیصلے تمہاری خواہشات سے بہتر ہوتے ہیں، اگرچہ سمجھ بعد میں آتی ہے۔

ماں باپ کی خدمت صرف نیکی نہیں، یہ جنت کا مختصر راستہ ہے۔ ان کے چہرے پر مسکراہٹ لانا بہت بڑی عبادت ہے۔ ان کی دعا تقدیر بدل سکتی ہے۔

`جن کے دل کی بات اس دنیا میں سننے سمجھنے والا کوئی نہیں ہوتا…`❤🩹 *ان کی سب کہی ان کہی باتیں اس دل کا مالک سنتا ہے…بڑے غور، دھیان اور پورے خلوص کے ساتھ:)🌸🥹*
> *اور پتہ ہے جس دل کی باتیں اللّٰه غور سے سنیں تو اسے دنیا والوں سے بات کرنے کی حاجت ہی نہیں رہتی:)♥🥀*

_*ایک پرده اپنے ارد گرد بسنے والے افراد کے عیوب پر بھی ڈالا کیجئیے....!!!!*_
_*زندگی سہل ہو گی اور آخرت میں یقینًا آپ کے عیوب بھی چھپا لئے جائیں گے ...!!!!*_🤲💯

پڑے ہم منتظر ہیں کب کوئی طارق کوئی قاسم
ہماری چوکھٹوں کی یہ سلاخیں توڑ ڈالے گا
صلیبی اور صیہونی دست قاتل موڑ ڈالے گا
مسلت کتنی مدت کے وہ پہرے سب ہٹا لے گا
نگاہیں منتظر ہیں دل تمہیں آواز دیتا ہے
تمہارا رب تمہیں خود جنتوں کے راز دیتا ہے
شہداء

بس اک پل کی تھی حکومت یزید کی
صدیاں حسین کی ہیں، زمانہ حسین کا

`بیٹیوں کو بڑی محبت ہوتی ہے اپنے والد سے :)`🍁
*بیٹیوں کا پہلا پیار اُن کے ابو جی....بیٹیوں کہ رول ماڈل اُن کے بابا....بیٹیوں کا پہلا خیال اُن کے پاپا....بیٹیوں کے سپر ہیرو اُن کے ڈیڈی*
`وہی بیٹیاں ہوتی ہیں جو بچپن کی کہانیوں سے بڑھاپے کی لکیروں تک باپ کا دامن نہیں چھوڑتی ہیں :)`🥹
*یہ وہ بیٹیاں ہیں جنہیں اپنے باپ کی ٹوٹی جوتی اور ٹوٹے عینک سے لے کر سر کے سفید بالوں اور ابو کے پرانے کُرتے سے بڑا لگاؤ ہوتا ہے*
`🥹🥹

"اختلاف چاہے کتنا ہی بڑا کیوں نہ ہو دو حدیں کبھی پار نہیں کرنی چاہئے نہ کسی کے رزق پر وار کرنا چاہیے اور نہ ہی کسی کہ کردار پر."

*دوسروں کے دکھ درد کو سمجھنا اور ان کے لیے آسانیاں پیدا کرنا ہی اصل انسانیت ہے اللہ ہم سب کو ایسا خاص انسان بننے کی توفیق عطا فرمائے امین

"نعمتیں چِھن جانے کے دو اسباب ہیں:خشیتِ الہٰی سے عاری ہو جانا؛ اور لوگوں سے بدسلوکی کرنا!

توکل کا سب سے بڑا راز پتہ ہے کیا ہے ؟
جب آپ دنیا کے سارے بند دروازے دیکھ کر بھی مسکرا سکیں سے کہتے ہیں" توکل "کا راز
کیونکہ آپ کا بھروسا بند دروازوں پر نہیں دروازے کھولنے والے رب پر ہے 💝

کبھی یہ مت سوچیئـے گا کہ حالات آپ کـے خلاف ہیں یُـوسـف علیہ السلام کـے خلاف بھی سب کُچھ تھا مگر اللّہ اُن کے ساتھ تھا اور جب اللّٰہ ساتھ ہو تو قید بھی بادشـاہـت کی سیڑھـی بـن جاتـی ہـے 🥹

*••══༻◉••🌹﷽📚••◉༺══••*
*╔════≼✰❦︎✵❦︎✵❦︎✰≽════╗*
. *`❦︎ آج کی اچھی بات ❦︎`*
*╚════≼✰❦︎✵❦︎✵❦︎✰≽════╝*
*☜نیکیاں کرتے جاؤ اور دریا میں*
*ڈالتے جاؤ, جب کبھی زندگی میں*
*طوفان آیا تو یہی نیکیاں انشاء اللہ*
*کشتی بن جائیں گی۔☞*
*•══༻◉•🌹اردو ادب📚•◉༺══•*

🌿 یاد رکھو! جو شخص لوگوں کے عیب چھپاتا ہے، اللہ قیامت کے دن اس کے عیب چھپائے گا۔ خیر بانٹو، رسوائی نہیں۔ 🤍

آپ لوگوں کو سب کُـچھ سِـکھا سکتـے ہیں سوائـے وفـاداری اور احـساس اور اخـلاق کـے کیـونـکہ جو چـیز خُـون میں نـہ ہـو وہ نصیحـتوں سـے کبـھی نہیـں آتـی 💯

کُـچھ چـیزیں کـبھی واپـس نہیں آتـیں جیسا کـہ گُـزرا ہـوا کـل بـولـے گئـے الـفاظ اور ٹُـوٹا ہوا بھـروسـہ 🥹

اگـر کـسی کـی تـکلیف دیـکھ کـر تُـمہیں تـکلیف ہـونـے لـگـے تو سـمـجھ لیـنا تُـم اللّٰہ کـے بـنائـے ہـوئـے بہترین انسان ہـو 🌹

🌙 محرم الحرام 🌙
محرم ہمیں صبر، قربانی اور حق پر قائم رہنے کا درس دیتا ہے۔ ❤️
✨ امام حسینؓ نے ہمیں سکھایا کہ سچائی اور انصاف کے لیے ہر قربانی دی جا سکتی ہے، مگر حق کا راستہ نہیں چھوڑا جاتا۔ ✨
🤲 یا اللہ! ہمیں حق بات کہنے، صبر کرنے اور نیک راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین۔
📿 محرم الحرام کا احترام کریں اور اپنی دعاؤں میں تمام امتِ مسلمہ کو یاد رکھیں۔ ❤️

ᰔ
*ہم سب کے دل تھک گئے ہیں ناں؟*
لیکن دلوں کا تھک جانا ہی بہتر ہوتا ہے، کیونکہ جب تک دل تھکتا نہیں ہـے، تب تک یہ "دنیا کی حسرت" کـرنا نہیـں چھـوڑتا...!!
*•🍂❤️🩹*

*آخرکار ہم سب نے مرنا ہے مگر اس سفر میں کبھی کسی انسان کے دل کو زخمی نہ کرنا*

*جو زَوال میں سَنور جائے وہ قَابلِ تعریف ہے مگر جو عُروج میں بھی نہ بِگڑے وہ واقعی عَظیم ہے*

> `زندگی بہت مختصر ہے،`
> *رنجشیں رکھنے نفرتیں پالنے اور وقت ضائع کرنے کیلئے نہیں ہے♥️🦋*
*جتنا جی سکتے ہو مسکرا کر جیو، معاف کرو محبت بانٹو اور نیکی کماؤ🎀🙃*
*کیونکہ ایک دن صرف یادیں باقی رہ جائیں
~♥️✨🌸

جو درد دے ، تم دوا دو اُسے.....
جفا کرے جو، وفا دو اُسے....
جو جھوٹ کہے کچھ تمہارے بارے....
سچ کی چوٹ سے ہرا دو اُسے.....
جو گزر گاہ کو کرے تنگ تمہاری....
گزرنے کو تم خلا دو اُسے.....
جو آنسوں کے دریا بہائے کبھی.....
اپنی مخلصی سے ہنسا دو اُسے....
جو کبھی تکبــر سے اِترا کر دکھائے....
تم عاجزی سے نیچا دکھا دو اُسے....
نفرت کی تحریر لکھ جائے جو....
محبتوں کے رنگ سے مٹا دو اُسے....
جو لفظوں کے وار سے زخمی کرے....
تم خاموشی کے مرہم سے گِرا دو اُسے....

~×
مان لیتی ہوں بس زمانے کی۔۔۔۔۔۔
لیکن؛
میں زمانے کی ہم خیال نہیں!!!!