@banamebadshah
Apr 2026 · 3mo ago

مجھے میرے عیب نہ بتائیں، اگر دنیا مجھ سے بہتر ہے تو دنیا آپ رکھ لیں۔ 💫

کوئی اور تو نہیں پس خنجر ازمائی
ہمیں قتل ہورہے ہمیں قتل کررہے ہیں
عبیداللہ علیم
@highlight

السلام علیکم

السلام علیکم
ایک بار محبّت سے درود شریف پڑھ کر react کریں🌺
*❁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم❁۔*
*اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*📿🫠
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ،*📿🫠


🤔🤔🤔

😁😁

سفید جھنڈے آمن کی نشانی ہیں اس وقت کشمیر میں ایکشن کمیٹی امن کی فضا کو قائم رکھنے کے لیے کردار ادا کر رہی پر منافق میڈیا ہر خبر کو جنگ کی طرف دھکیل رہا
ایکشن کمیٹی زمہ داران نے اعلان کیا ہے جہاں بھی دھرنا ہو رہا دنیا کے ہر کونے جہاں ہماری آواز پہنچتی ہے سفید جھنڈے بلند کرو اس پیغام کو دنیا کے کونے کونے میں پہنچا دو کہ ہم امن کے داعی ہیں۔شکریہ

یہ دلیری بڑے نقصان کیا کرتی ہے
بچے بچپن میں اگر ڈرتے ہوں، ڈرنے دینا
اُس کو تبلیغ نہ کرنا جو بہت روتا ہو
ظلم مت کرنا ، خدارا اسے مرنے دینا
ایک قانون بنایا ہے سو خوش رہتا ہوں
جو بھی وعدوں سے مکر جائے، مکرنے دینا
میرا ہر فیصلہ اک اچھی خبر لاتا ہے
میں بکھرنے بھی لگوں، مجھ کو بکھرنے دینا
#افکار_علوی

*مجھے پسند ہیں اپنی مغرور آنکھیں* 👀
*ان کا اک معیار ہے یہ ہر ایرے غیرے کی طلبگار نہیں*😎
🫀

*_بعــؔـۧ میــؔـۧۛـ𝆊۬ں ؟؟*_"💌
_بعــؔد میــؔں اللــؔہ نــؔے مجــؔھے دور کــؔر دیــؔا جــؔو مجــؔھے تکلــؔیف دیــؔتے تھــؔے ، حــؔالانــؔکہ وہ میــؔرے عــؔزیــؔز لــؔوگ تھــؔے_🫠

مہمانوں کو گرین ٹی پلانے کے فوائد
بندہ امیر لگتا ھے
دودھ کا خرچہ بچ جاتا ھے 😋
بسکٹ نہیں دینے پڑتے 😯
دوبارہ نہیں مانگتے 🙆
ہو سکتا ھے دوبارہ آئیں بھی نہ 🙈😝😁
*♡♡🔥♥️*

@🤗:اے اللّٰہ پاک میرے کشمیری باسیوں کی حفاظت فرما اور کامیابی نصیب فرما 🤲🏻 آمین ثم آمین 🤲

*سلام ہے اُن خواتین کو جو گھنٹوں موبائل پر لذیذ کھانوں کی ریسپیز دیکھ دیکھ کر آخر میں* 🤭😜
*ٹینڈے پکا لیتی ہیں* 😂😅
*🕊️⃝🌸𓆩ɪ⍣͢🩷⃝🧸*

میں یہ کس کے نام لکھوں جو الم گزر رہیے ہیں
میرے شہر جل رہے ہیں میرے لوگ مر رہے ہیں
💔
#Rawalakot
#RightsMovementAJK 😢#kashmirseekrefuge #highlightseveryonefollowers #awamiactioncommittee

کس نے کہا کے ختم ہوئ کربلا کی جنگ۔
ہم آج بھی لڑ رہے ہیں نسلِ یزید سے۔
🥺🍁

Good m0r9!ng

••••••🥲❤️🩹🤌
ایک مدت سے اجڑتے ہی چلے آئے ہیں
ایک لمحے میں کہاں ہم نے سنور جانا ہے
جس طرح رات کٹی دن بھی گیا ہاتھوں سے
اس طرح ہم نے بھی کسی شام گزر جانا ہے🥺
*♡♡🔥♥️*

*سب کی موجودگی میں کسی کی غیر موجودگی کو محسوس کرنا ہی اہمیت کی نشانی ہے.😌❤️🩹*
*♡♡🔥♥️*

السلام علیکم

*ہم سے بیزار نہ ہو آج بھی ہم جیسوں کے*
*تیرے احباب کی فہرست میں نام آتے ہیں*
*وقت اچھا ہے سو کچھ دیر کنارہ کر لے*
*ہم برے لوگ برے وقت میں کام آتے ہیں...*❤️🌎
✍️