@alonegirl
Jun 2026 · 1mo ago

Share k option p click kren

Same☺️

Mja b 2 br show hoi post phr khud gayb hogai

Alhamdulillah


`﴿ وَعَسَىٰ أَن تَكْرَهُوا شَيْئًا وَهُوَ خَيْرٌ لَّكُمْ ﴾`۞
*"اور ہو سکتا ہے کہ تم کسی چیز کو ناپسند*
*کرو اور وہی تمہارے حق میں بہتر ہو۔"*❤️🫠❤️
(سورۃ البقرۃ: 216)

کچھ لوگ عزت صرف ان لوگوں کو دیتے ہیں... جن سے انہیں فائدہ ہو۔... یہ مفاد پرست لوگ ہوتے ہیں۔
کردار تو یہ ہے کہ آپ چوکیدار سے بھی احترام سے بات کریں۔ ویٹر کا بھی شکریہ ادا کریں۔ دفتر کے جونیئر ملازم کو بھی عزت دیں۔ گھر کے بچوں کی رائے بھی سنیں۔
کیونکہ... انسانیت طاقتور کے ساتھ نہیں، کمزور کے ساتھ رویے سے پہچانی جاتی ہے

Acha guman
Or
Meethi zaban
Insan k naik amaal ko brhaa dete hain..❤️



*ایک عمر کے بعد دوست کم ہوتے جائیں گے، پسندیدہ لگنے والے لوگ یکدم عام ہو جاتے ہیں، تمام خواہشات ختم ہو جائیں گی، جسم سے زیادہ ذہن تھکنے لگے گا، تنہائی اچھی لگے گی۔ بس یہی زندگی ہے۔🥹❤️🩹*
*🕊️⃝🌸

*اور انسان اُس وقت تنہائی پسند ہو جاتا ہے*❤🩹🥺
*جب چہروں کے پیچھے چھپے اصل چہرے دکھائی دینے لگتے ہیں*❤🩹🙂
*جب بولوں کے پیچھے چھپی نیتیں سمجھ آنے لگتی ہیں*💔🙂
*اور جب احساس ہوتا ہے کہ ہر مسکراہٹ خلوص نہیں ہوتی*💔🙂
*تب انسان بھیڑ میں رہ کر بھی تنہا ہونا پسند کرتا ہے💞🫠*✍🏻❤️💫*
*🕊️⃝🌸

*سورہ یوسف ہمیں سکھاتی ہے اللہ تمہیں انہی لوگوں کے سامنے کھڑا کرے گا، جنہوں نے تمہیں توڑا تھا مگر اس وقت تمہارا معیار الگ ہوگا ❤️*
insha'Allah 🥰
*🕊️⃝🌸

*کچھ لوگوں کی دی ہوئی تکلیفیں😭💔*
*آپ سے معاف کرنے کی صلاحیت چھین لیتی ہیں*
*🕊️⃝🌸

*»🌙🍸🔏//•^*
_Don't seek your worth where your presence is taken for granted._
*_اپنی قدر وہاں مت ڈھونڈو، جہاں تمہاری موجودگی عام سمجھی جاتی ہو🎀🤌🏻🫶🏻_*
*🕊️⃝🌸

*_خلوص کا جلوس نکال کر لوگ۔۔۔۔۔۔۔۔🙂🤌🏻_*
_*کہتے ہیں آپ پہلے جیسے نہیں رہے۔۔۔💯🙌*_
> `🌚🌸🫶🏻°•°•°•🖇️💐🍁`
*🕊️⃝🌸

Account delete kese hoga??

Koi btade account delete kse hoga


بعض مُحبتیں ایسی ہوتی ہیں جو رُوح کو تسکین بخشتی ہیں
لیکن جِسموں پر گہرے نِشاں چھوڑ جاتی ہیں
*🕊️⃝🌸