← Back
🖋️ DEEP LINES
3w ago

Last seen 1 day ago
اہک عالم نے شیطان سے کہا کہ شیطان میں ایسا کیا کروں جو تمہارے جیسا بن جاؤں
شیطان نے کہا تمہیں مجھ جیسے بننے کی ضروت کیوں ہے تم تو بڑے نیک ہو
عالم نے بولا نیکیاں تو بہت کر لی اب تم جیسا بننا ہے
شیطان نے کہا نماز میں سستی کرو اور وعدہ خلافی کرو مجھ جیسے بن جاؤ گے ۔سنو شیطان نے نماز میں سستی کرنے کا بولا ہے نماز چھوڑنے کا ( نہیں)
عالم بولا میں وعدہ کرتا اب کبھی یہ دونوں کام نہیں کوں گا ۔
شیطان بولا انسان تو بڑا چالاک نکلا میں بھی وعدہ کرتا ہوں میں انسان کو کبھی کوئی راز نہیں بتاؤں گا