Category
Jaun Elia

ayeshaimran
(10384461)
جب میں تمہیں نشاتہ محبت نا دے سکا
غم میں کبھی سکون رفاقت نا دے سکا
پھر مجھ کو چاہنے کا تمہیں کوئی حق نہیں
تنہاء کرانے کا تمہیں کوئی حق نہیں

ayeshaimran
(10384461)
خاموشی سے ادا ہو یہ رسم دوری کوئی ہنگامہ برپا کیوں کریں ہم
اور ہماری تمنا کیوں کرو تم اور تمہاری ہی تمنا کیوں کریں ہم