← Back to categories

Category

Drama

رخت سفرtmseel_ch (148186451) 🔥 🦔

یہ تو ہونا ہی تھا۔
ادھیڑ عمر کا عشق صرف حکیموں کو ہی راس آتا ہے! 😜

بلو رانی بالے جیسے ہٹے کٹے اور گھبرو جوان کو ویران کر گئی، تو پھر ہمارا مرشد کس کھیت کی مولی تھا؟ ظلم تو خیر بے تحاشا ہوا ہے، پر ہم مرشد کے ساتھ انصاف کا مطالبہ ہرگز نہیں کرتے!

بس مرشد کے حضور چند بستہ گزارشات اور دکھڑے پیشِ خدمت ہیں:
مرشد! میں آج آپ کو دکھڑے سناؤں گا، مرشد تمہارے ساتھ بڑا ظلم ہو گیا۔
مرشد! خدا کی ذات پہ اندھا یقین تھا، افسوس… اب یقین بھی اندھا نہیں رہا!
مرشد! محبتوں کے نتائج کہاں گئے؟ مرشد! تری تو زندگی برباد ہو گئی۔ 😜😜😜

🎬 ڈرامہ سیریل: مٹی دے باوے
گہرے صدمے میں مبتلا: ماہرہ خان بمعہ وہاج علی (اور ہمارے مرحوم مرشد!)

یہ تو ہونا ہی تھا۔ 
ادھیڑ عمر کا عشق صرف حکیموں کو ہی راس آتا ہے! 😜

بلو رانی بالے جیسے ہٹے کٹے اور گھبرو جوان کو…
رخت سفرtmseel_ch (148186451) 🔥 🦔

خوش بخت کے بیٹے ابوبکر کی اصلیت بے نقاب ہو گئی

آجکل ARY Digital پر نشر ہونے والا ڈرامہ "درِ نجات" (Dar-e-Nijaat) مقبولیت کے ریکارڈ توڑ رہا ہے۔ پاکستان کے ساتھ ہمسائے میں بھی بیگمات چاہتی ہیں انکے شوہر خوش بخت کے بیٹے ابوبکر کی طرح کے ہو جائیں۔
ویسے تو خوش بخت کا بیٹا ابوبکر ایک سادہ، صابر، مہذب اور مذہبی رجحان رکھنے والے انسان نظر آتا ہے اور کشور خالہ اسی ابوبکر کی تعریفیں کرتی نہیں تھکتی لیکن .....
⚠️ اصلیت بے نقاب ہونےپر پتہ چلتا ہے خوش بخت اور کشور خالہ کا ابوبکر مذہب سے دور اور ایک رنگین مزاج طبیعت والا شخص ہے۔
⚠️ ان تصاویر میں ہی دیکھ لیں۔😃۔ خوش بخت کا بیٹا ابوبکر کیسے نیلم منیر کے ساتھ بے شرمی کی ساری حدیں پار کر ریا ہے۔ آدھر
"زریاب" جو کے اسکی بیوی ہے ۔۔اسکو چھوتا تک نہیں اور یہاں۔۔نیلم منیر کے ساتھ کیسے ہس ہس کر ٹھمکے لگا ریا ہے

خوش بخت کے بیٹے  ابوبکر کی اصلیت بے نقاب ہو گئی 

آجکل ARY Digital پر نشر ہونے والا ڈرامہ "درِ نجات" (Dar-e-Nijaat) …
1. rabeal Like ne like kiya! +5 Score
2. misbahnaaz Like ne like kiya! +5 Score
3. happymian Funny ko apki post se hasi ka dora par gya! +5 Score
4. nadannn🔥 Funny ko apki post se hasi ka dora par gya! +5000 Score 🔥 Trending Creator!
رخت سفرtmseel_ch (148186451) 🔥 🦔

ابوبکر نے خود کو بمشکل عمران ہاشمی بننے سے روکا۔
ٹھیک ہے ابوبکر کو زریاب پہ پیار آرہا ہے لیکن ڈائریکٹر بھائی دھیان سے یہ پاکستان ہے۔
چومی چامی والا سین ہم سے ہضم نہیں ہوتا🤭😂

ابوبکر نے خود کو بمشکل عمران ہاشمی بننے سے روکا۔
ٹھیک ہے ابوبکر کو زریاب پہ پیار آرہا ہے لیکن ڈائریکٹر بھائی دھیان سے…
رخت سفرtmseel_ch (148186451) 🔥 🦔

جو کہتے تھے کہ پہلی سیٹ پر پہلا حق کس کا ہے ماں اور بیوی کا ایک بھائی نے کمنٹ کیا ہے اپ لوگ پڑھ لیں اور اپ لوگوں کی کیا رائے ہے اس میں ( میں یہ کمنٹ پیش کر رہا ہو ں (اصولی طور پر دیکھا جائے تو ماں کا حق ہے کیونکہ اس نے اپنے بیٹے کو اس قابل بنایا کے وہ گاڑیوں میں سفر کر سکے رہی بات بیوی کے ساتھ ہو وہ اگے بیٹھ جائے اگر دونوں ساتھ ھو تو گاڑی تیسرا بندا چلاے تاکہ کسی کی دل آزاری نہ ہو

جو کہتے تھے کہ پہلی سیٹ پر پہلا حق کس کا ہے ماں اور بیوی کا ایک بھائی نے کمنٹ کیا ہے اپ لوگ پڑھ لیں اور اپ لوگوں کی کیا…
1. happymian Funny ko apki post se hasi ka dora par gya! +5 Score

یہ زریاب گاؤں گئی ہے یا ایمیزون کے جنگلات میں؟ پہلے ابوبکر وارن کر رہا ہے کہ گھاس بڑی ہے، سانپ بچھو نہ نکل آئیں، اور اگلے ہی سین میں سانپ آ بھی گیا۔ شاید ایکشن کا انتظار کر رہا تھا۔ 🙄 مطلب کچھ بھی!

بچپن میں ہم نے بھی دادا کے گاؤں کے کھیتوں میں بہت کھیلا ہے، ہم نے تو آج تک سانپ نہیں دیکھے۔ زیادہ سے زیادہ فصلوں والی سنڈیاں ہی دیکھی ہیں۔ 😂🤷‍♀️

خوش بخت آپا کے گاؤں چھوڑنے کے بعد شاید سارا گاؤں ہی اُجڑ گیا ہے، کوئی بندہ ہی نہیں دکھ رہا۔ 😆
بنت مریم
Bint e Mariyam
#DarENijat

یہ زریاب گاؤں گئی ہے یا ایمیزون کے جنگلات میں؟ پہلے ابوبکر وارن کر رہا ہے کہ گھاس بڑی ہے، سانپ بچھو نہ نکل آئیں، اور…
1. tmseel_ch🔥 Like ne like kiya! +5000 Score 🔥 Trending Creator!
2. nadannn🔥 Like ne like kiya! +5000 Score 🔥 Trending Creator!
3. happymian Love ne apki post ko piyar kia! +5 Score

بالے کو وکھرے عشق چڑے ہیں ۔ ایک طرف بیٹی چائیے دوسری طرف بیوہ پر نظریں 😕 بناسپتی عشق 🔥✔️😂

بالے کو وکھرے عشق چڑے ہیں ۔ ایک طرف بیٹی چائیے دوسری طرف بیوہ پر نظریں 😕 بناسپتی عشق 🔥✔️😂
1. tmseel_ch🔥 Like ne like kiya! +5000 Score 🔥 Trending Creator!
2. nadannn🔥 Like ne like kiya! +5000 Score 🔥 Trending Creator!
3. sona Like ne like kiya! +5 Score
4. ii_dark_girl_ii Like ne like kiya! +5 Score

اس عمر میں پیر بابا کو ماہرہ خان مل گئی۔۔۔۔🙂

بلقیس ناگن اور پیر صاحب کا نکاح۔۔۔🎇🎉

ویسے پیر صاحب واقعی اچھے انسان دکھائے گئے ہیں۔ انہوں نے بڑا سمجھایا بلقیس باندری کو، کہ بغیر نکاح کے تمہارا یہاں رکنا صحیح نہیں ہے۔ لیکن بلقیس باندری نے مجبوری کا رونا رویا۔

پیر صاحب نے سوچا کہ اللہ کو کیا جواب دوں گا، یہاں سے بلقیس کو بھیجوں گا تو بھی برا بنوں گا اگر ایسے رکھوں گا تو پھر بھی صحیح نہیں ہے۔

پھر بلقیس بلو بڑی تیز نکلی اور بڑی چال چل کر پیر صاحب کو پوچھنے سے پہلے ہی استخارہ کر لیا۔ ستارے بھی بڑے روشن ملے۔ پیر صاحب پھر کیسے منع کر سکتے تھے۔ 😂

ڈراما سیریل مٹی دے ہاوے
وہاج علی ماہرہ خان

اس عمر میں پیر بابا کو ماہرہ خان مل گئی۔۔۔۔🙂

بلقیس ناگن اور پیر صاحب کا نکاح۔۔۔🎇🎉

ویسے پیر صاحب واقعی اچھے انسان…
1. brain_emp Taliyaan ne zordaar taliyaan bajayi! +5 Score
رخت سفرtmseel_ch (148186451) 🔥 🦔

Drama post on Dostana
🦋 MANO 🦋dark_angel (70156042) 🔥 🐧

Drama post on Dostana
1. zoya Like ne like kiya! +5 Score
2. toseef2445 Like ne like kiya! +5 Score
🦋 MANO 🦋dark_angel (70156042) 🔥 🐧

Drama post on Dostana
1. toseef2445 Like ne like kiya! +5 Score
2. meana_02 Like ne like kiya! +5 Score
🦋 MANO 🦋dark_angel (70156042) 🔥 🐧

Drama post on Dostana
1. toseef2445 Like ne like kiya! +5 Score
Loading more posts…