@zaviyar
May 2026 · 2mo ago

اپنی تو عید کی تیاری مکمل ہے 🥱😁
آپکی کہا تک پہنچی ہے۔🙊

*🚨پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.8 ریکارڈ*
منڈی بہاؤالدین: پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
ذرائع کے مطابق منڈی بہاؤالدین، ملکوال اور پھالیہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے، وہ اِس قدر شدید تھے کہ لوگ کلمہ شریف کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 8 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 12 کلو میٹر تھی اور مرکز جہلم کے جنوب مغرب میں 58 کلو میٹر دور تھا۔
مزید برآں زلزلے کے بعد شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

اناالیہ وانا الیہ راجعون
اسلام آباد : قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی اہلیہ محترمہ انتقال کر گئیں۔



کراچی سمیت ملک بھر میں بوہری برادری عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منا رہی ہے۔ کراچی میں نمازِ عید کا مرکزی اجتماع صدر میں واقع طاہری مسجد میں ہوا، جہاں بوہری کمیونٹی کے بڑی تعداد میں لوگ شریک ہوئے۔ اجتماع میں ملک کی امن و سلامتی، خوشحالی اور ترقی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں,نمازِ عید کے بعد سنتِ ابراہیمی کی ادائیگی کے لیےقربانی کا سلسلہ شروع ہوگیا،جو عید کے تینوں ایام تک جاری رہے گا۔ اس موقع پرسیکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کیے گئے تھے،جبکہ مساجد اور عبادت گاہوں کے اطراف پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی اضافی نفری تعینات رہی۔

دوستی وہی خوبصورت ہوتی ہے
جہاں دل صاف اور نیت سچی ہو ✨🖤


حاضر ہے درِ دولت پہ گدا ، سرکار ﷺ توجہ فرمائیں
محتاجِ نظر ہے حال مرا ، سرکار توجہ فرمائیں


اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔

Islamic words 🤍 Trust Allah’s plan even when you don’t understand 🌙 ❤️

Eid Mubarak message 🌙 A strong heart is one that remembers Allah 🤲

اَللّٰهُ أَكْبَرُ، اَللّٰهُ أَكْبَرُ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ، وَاللّٰهُ
أَكْبَرُ، اَللّٰهُ أَكْبَرُ، وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ

🕋🤍 میدانِ عرفات کا یہ روح پرور منظر بندگی، عاجزی اور امتِ مسلمہ کے اتحاد کی خوبصورت تصویر پیش کر رہا ہے۔ لاکھوں حجاج سفید احرام میں اللہ تعالیٰ کے حضور دعاگو ہیں، جہاں ہر آنکھ اشکبار اور ہر دل رحمتِ الٰہی کا طلبگار ہے۔ اللہ پاک تمام حجاج کا حج قبول فرمائے۔ 🤲✨

.تمام اہل اسلام کو حج مبارک ہو
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ
حاضر ہوں اے اللہ میں حاضر ہوں، تیرا کوئی شریک نہیں، تیرے ہی لئے تعریفیں ہیں، نعمتیں اور بادشاہت تیری ہے، تیرا کوئی شریک نہیں.

🚨 Iran’s Supreme Leader, Mojtaba Khamenei, says Israel is approaching “the end” of its existence.

Confusion 😕😅

چیٹ جی پی ٹی ہماری ریڈ لائن ہے

😂😂Bat to sahi hae

عشق لے آیا تھا مجھے تمہارے قدموں تک👣
ستم جائز تھے مگر یوں ذلیل تو نہ کرتے۔😭
#

کسی کے ذہن کو سمجھنا ہو تو یہ دیکھو🤯
کہ وہ اختلاف کرنے والوں سے کیسے بات کرتا ہے۔✨
#

ایک وفا کو پانے کی کوشش میں😌
زخمی ہوتی ہیں وفائیں کتنی🩹
کتنا معصوم سا لگتا ہے لفظ محبت😍
اور اس لفظ سے ملتی ہیں سزائیں کتنی۔📝
#

لوگ کہتے ہیں کہ عید آئی ہے
تُم آجاو تو یقین آجائے🪔💔

Bat t0 Theek hae WAESY 🙊🤭🤭