@xtylish_khan
Apr 2026 · 3mo ago

خوش رہا کریں ہم نے کونسا یہاں صدیاں گزارنی ہیں ۔ یہاں عارضی ٹھکانہ ہے۔ حق سچ کا ساتھ دیں ۔ ۔ حسد چھوڑیں خوشیاں بانٹیں 🌿🍁

ماں گزر جائے تو گھر کے ہر کونے سے ویرانی کی بُو آتی ہے

حیاء کی سیڑھی سے اگر عورت کا پاؤں پِھسل جائے تو پورا خاندان منہ کے بل گرتا ہے۔۔۔❤️🩹

کسی مرد کے ساتھ اکیلے کمرے میں کبھی مت جاؤ چاہے وہ سو سال کا بوڑھا ہو یا سو دن کا بچہ 😑

جو عورت آپ کی قربت خود چاہتی ہے وہی عورت آپ کی زندگی بڑھا سکتی ہے۔ ورنہ آپ کسی بھی عورت سے تعلق رکھ لیں محنت ہے بس، اور یکطرفہ محنت تھکن ہے، سکون نہیں..❤️

عورت کا خوبصورت ہونا ایک عام سی بات ہے مگر اپنی خوبصورتی کو خدا کے خـوف سـے صرف اپنے محرم کی امانت بنا کر رکھنا یہ خاص بات ہے🌷🤍

-نقاب کرنے والی عورت نہ اپنی آنکھوں میں سرمہ لگاتی ہے، نہ آئی لائنر اور نہ ہی مسکارا۔ نہ وہ اپنی بھنویں ظاہر کرنے کے لیے پٹی ہٹاتی ہے، نہ بہت چھوٹا خمار اوڑھتی ہے، نہ دستانوں کے بغیر چلتی ہے، اور نہ ہی نقاب کی کھڑکی کو اتنا وسیع کرتی ہے کہ آنکھوں کا زیادہ حصہ ظاہر ہونے لگے، بلکہ اسے تنگ رکھتی ہے۔
اور اگر ہمارے نقاب میں یہ باتیں نہ ہوں تو پھر اسے حقیقی معنوں میں نقاب نہیں کہا جاتا✨

45 ڈگری میں اپنی فیملی کے لئے کما کے لانے والا مرد اور 50 ڈگری میں چولہے کے آگے کھڑے ہو کر کھانا پکانے والی عورت ہی اس معاشرے کا حسن ہے۔♥🌸

"____ مرد صرف اسی عورت کے ساتھ صبر کا مظاہرہ کرتا ہے جس سے وہ محبت کرتا ہے اور عورت صرف اسی مرد پر غصہ کرتی ہے جس سے وہ محبت کرتی ہے۔!" 🥀💯

سسرال سے الگ رہنے والی بہو بھی اپنے مائیکے جا کر
اپنی بھابی سے جا کر کہتی ہے ! امی ابو کا خیال رکھنا 💯🙄

بیٹیوں کی شادی بےشک ان کی پسند سے نہ کرائیں لیکن۔۔۔بیٹی کی شادی کرتے ہوئے اس سے صرف ایک بار بس ایک بار پوچھ لیں تاکہ اس کو مان کا احساس ہو۔۔۔۔۔۔بوجھ ہونے کا نہیں۔۔♥🌸

شادی شدہ عورتوں سے گزارش ہے کہ آپ جھوٹی ہمدردی کرنے والوں سے متاثر ہو کر اپنا گھر خراب مت کریں جس بندے سے آپ کا نکاح ہوا ہے وہی اصل آپ کا خیر خواہ اور بہترین انسان ہے سچ بتائیں کیا باہر والوں کی باتوں نے کبھی کسی کا گھر بسایا ہے🖤

معاشرہ بُرے لوگوں سے زیادہ بدصورت لوگوں سے نفرت کرتا ہے۔!!!🩶

🚨 بڑی خبر 🥺
اسلام آباد میں جنوری سے لے کر اب تک 45 ہزار طلاقیں ہو چکی ہیں اور ہر دن 300 طلاقیں ہو رہی ہیں یعنی 300 گھر اُجر رہے ہیں ڈیلی

تم سادہ ہی اچھی لگتی ہو" یہ ایک جملہ مرد کی آدھی تنخواہ بچا دیتا ہے 🩶

اپنے لئے نیک اولاد مانگا کریں بیٹے نہیں میں آٹھ بیٹوں کی ماں کو اولڈ ہاؤس میں دیکھ کر آرہا ہوں جنکا کہنا تھا کہ کوئی ملنے بھی نہیں آتا اور لگتا ہے کہ اگر انہیں میرے مرنے کی خبر مل جائے تب بھی شاید نہیں آئیں گے ۔ 💔🌸

زندگی کے بےرحم طوفانوں کے بعد، اگر کوئی مرہم روح کو سکون دیتا ہے تو وہ ایک باوفا عورت کی آغوش اور اس کی بےلوث چاہت ہے۔ ♥️

مرد ایک عورت کا اعتبار توڑ کر، دوسری عورت کو یقین دلا رہا ہوتا ہے کہ تم میری پہلی اور آخری محبت ہو-" 🙂💔✨
(کچھ مرد)

بیٹیوں کو کمانا آنا چاہیے، تاکہ انہیں اپنا پسندیدہ لباس خریدتے یا ریسٹورنٹ کا بل دیتے وقت کسی کا سہارا نہ لینا پڑے-" ♥️✨

گڑیا سنو!
محبت ہمیشہ بہادر مرد سے کرنی چاہیے
اتنا بہادر کہ وہ آپ کو اپنی بیوی بنانے کی ہمت رکھتا ہو-" ♥️✨

ایک عورت کو پتا ہوتا ہے کہ بچہ پیدا کرنے کے لیے موت تک جائے گی پھر بھی وہ اولاد کی خواہش رکھتی ہے 🩵🌻

ہر مرد کو چاہیے کہ وہ ناول پڑھیں
تاکہ وہ جان سکے اسکا کردار کتنا خوبصورت ہے😊♥️✨

بیٹیوں کو ہمیشہ کہا جاتا ہے کہ عقلمند بنو تمہیں دوسرے کے گھر جاتا ہے،
کبھی بیٹوں کو کیوں نہیں کہا جاتا ہے کہ عقلمند بنو کوئی تمہارے لیے گھر چھوڑ کر آئے گی؟🙂💔✨

عورت پر نسلوں کی ذمہ داری ہوتی ہے عورت کو بہکنا زیب نہیں دیتا-" ♥️✨

-اتنی غیرت تو ہونی چاہیے کہ ہاتھ اگر تھامو تو ثابت بھی کرو کہ سارے مرد و عورت ایک جیسے نہیں ہوتے✨♥️