@warisha
Apr 2026 · 3mo ago

سوتے وقت کی دعائیں
جو شخص درج ذیل دو آیات رات کے وقت پڑھتا ہے تو یہ اس کے لیے کافی ہوجاتی ہیں:
اٰمَنَ الرَّسُوۡلُ بِمَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡہِ مِنۡ رَّبِّہٖ وَ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ ؕ کُلٌّ اٰمَنَ بِاللّٰہِ وَ مَلٰٓئِکَتِہٖ وَ کُتُبِہٖ وَ رُسُلِہٖ ۟ لَا نُفَرِّقُ بَیۡنَ اَحَدٍ مِّنۡ رُّسُلِہٖ ۟ وَ قَالُوۡا سَمِعۡنَا وَ اَطَعۡنَا ٭۫ غُفۡرَانَکَ رَبَّنَا وَ اِلَیۡکَ الۡمَصِیۡرُ ﴿۲۸۵﴾ لَا یُکَلِّفُ اللّٰہُ نَفۡسًا اِلَّا وُسۡعَہَا ؕ لَہَا مَا کَسَبَتۡ وَ عَلَیۡہَا مَا اکۡتَسَبَتۡ ؕ رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذۡنَاۤ اِنۡ نَّسِیۡنَاۤ اَوۡ اَخۡطَاۡنَا ۚ رَبَّنَا وَ لَا تَحۡمِلۡ عَلَیۡنَاۤ اِصۡرًا کَمَا حَمَلۡتَہٗ عَلَی الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِنَا ۚ رَبَّنَا وَ لَا تُحَمِّلۡنَا مَا لَا طَاقَۃَ لَنَا بِہٖ ۚ وَ اعۡفُ عَنَّا ٝ وَ اغۡفِرۡ لَنَا ٝ وَ ارۡحَمۡنَا ٝ اَنۡتَ مَوۡلٰىنَا فَانۡصُرۡنَا عَلَی الۡقَوۡمِ الۡکٰفِرِیۡنَ ﴿۲۸۶﴾٪
’’رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس (ہدایت) پر ایمان لائے ہیں جو ان کے رب کی طرف سے ان پر نازل کی گئی ہے اور سارے مومن بھی، سب اللہ پر اور اس کے فرشتوں پر اور اس کی کتابوں پر اور اس کے رسولوں پر ایمان لائے ہیں۔ (وہ کہتے ہیں:) ہم اس کے رسولوں میں سے کسی ایک میں بھی فرق نہیں کرتے اور وہ کہتے ہیں: ہم نے (حکم) سنا اور اطاعت کی، اے ہمارے رب! ہم تیری بخشش چاہتے ہیں اور ہمیں تیری ہی طرف لوٹ کر آنا ہے۔ اللہ کسی کو اس کی برداشت سے بڑھ کر تکلیف نہیں دیتا، کسی شخص نے جو نیکی کمائی اس کا پھل اسی کے لیے ہے اور جو اس نے برائی کی اس کا وبال بھی اسی پر ہے۔ اے ہمارے رب! اگر ہم سے بھول چوک ہوجائے تو ہماری گرفت نہ کر، اے ہمارے رب! ہم پر ایسا بوجھ نہ ڈال جو تونے ہم سے پہلے لوگوں پر ڈالا تھا۔ اے ہمارے رب! جس بوجھ کو اٹھانے کی ہم میں طاقت نہیں، وہ ہم سے نہ اٹھوا اور ہم سے درگزر فرما اور ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم فرما، تو ہی ہمارا کارساز ہے، پس تو کافروں کے مقابلے میں ہماری مدد فرما۔‘‘آمین
البقرۃ 286,285:2، وصحیح البخاری، فضائل القرآن، باب فصل سورۃ البقرۃ، حدیث: 5009، وصحیح مسلم، صلاۃ المسافرین، باب فضل الفاتحۃ وخواتیم سورۃ البقرۃ، حدیث: 1878

`السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ`
*درود شریف پڑھ لیجیے 🍃*
*🍁اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ*
*کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ*
*اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد 🍁*
*🍁اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ*
*کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ*
*اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِید 🍁*
🍃

*ہر گناہ کی ایک قیمت ہے*
`حرام کو جی بھر کر دیکھنا`
*ایمان کی مٹھاس ختم کر دیتی ہے*
`نماز میں غفلت`
*دل سے سکون چھین لیتی ہے،*
`لوگوں کی خوشنودی کے پیچھے بھاگنا`
*رب کی رضا سے دور کر دیتا ہے،*
`تنہائی کے گناہ`
*عبادت کو بے ذائقہ بنا دیتے ہیں ،*
`دنیا کی حد سے زیادہ فکر`
*آخرت کی یاد کو دھندلا دیتی ہے،*
`موسیقی اور گانے`
`قرآن کی لذت سے محروم کر دیتے ہیں،`
*ہر چھوٹا گناہ اندر ایک بڑا خلا چھوڑ جاتا ہے*
*اور آہستہ آہستہ دل سخت ہو جاتا ہے،*

*خدا کی تلاش سے خدا کی قربت تک*
انسان کی فطرت میں اپنے رب کو پہچاننے اور اس کے قریب ہونے کی خواہش رکھی گئی ہے۔ دنیا کی ہر نعمت وقتی سکون تو دے سکتی ہے، مگر دل کا حقیقی اطمینان صرف اللہ تعالیٰ کی معرفت اور قرب سے حاصل ہوتا ہے۔
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
«اَلَا بِذِكْرِ اللّٰهِ تَطْمَىِٕنُّ الْقُلُوْبُ
"خبردار! اللہ کے ذکر ہی سے دلوں کو اطمینان حاصل ہوتا ہے۔"
(سورۃ الرعد: 28)»
1. خدا کی تلاش کیا ہے؟
خدا کی تلاش کا مطلب صرف اللہ کے وجود کو مان لینا نہیں، بلکہ اسے پہچاننا، اس کی صفات کو جاننا، اس کی محبت کو دل میں جگہ دینا اور اپنی زندگی کو اس کی رضا کے مطابق گزارنے کی کوشش کرنا ہے۔
2. خدا کی قربت کیا ہے؟
خدا کی قربت سے مراد یہ ہے کہ بندہ ہر حال میں اپنے رب کو یاد رکھے، اس کی اطاعت کرے، گناہوں سے بچے اور اپنے دل کو اللہ کی محبت سے آباد کرے۔ اللہ کی قربت جسمانی نہیں بلکہ روحانی قرب ہے۔
3. اللہ کا قرب کیسے حاصل ہوتا ہے؟
- اخلاص کے ساتھ عبادت کرنا۔
- پانچ وقت کی نماز کی پابندی۔
- قرآن مجید کی تلاوت اور اس پر عمل۔
- کثرت سے ذکر و دعا کرنا۔
- توبہ اور استغفار کو معمول بنانا۔
- والدین کے ساتھ حسنِ سلوک۔
- لوگوں کے حقوق ادا کرنا۔
- نیک صحبت اختیار کرنا۔
- گناہوں سے بچنے کی مسلسل کوشش کرنا۔
4. قربِ الٰہی کی نشانیاں
- نماز میں دل لگنا۔
- گناہ کے بعد فوراً توبہ کرنا۔
- قرآن سے محبت ہونا۔
- دعا میں سکون محسوس کرنا۔
- دنیا کے مقابلے میں آخرت کو ترجیح دینا۔
- اللہ کی نعمتوں پر شکر ادا کرنا۔
5. قربِ الٰہی کے فوائد
- دل کا سکون۔
- ایمان میں مضبوطی۔
- دعا کی قبولیت کی امید۔
- مشکلات میں صبر اور اللہ پر بھروسہ۔
- زندگی میں برکت۔
- آخرت میں کامیابی اور اللہ کی رضا۔
عملی سبق
- روزانہ کم از کم 10 منٹ قرآن مجید کی تلاوت کریں۔
- ہر نماز کے بعد استغفار اور اذکار پڑھیں۔
- دن میں کئی مرتبہ اللہ کو یاد کریں۔
- ہر رات اپنا محاسبہ کریں کہ آج اللہ کو راضی کرنے کے لیے کیا کیا؟
- روزانہ ایک نیکی ضرور کریں، خواہ وہ کتنی ہی چھوٹی کیوں نہ ہو۔
خلاصہ
خدا کی تلاش کا سفر علم، ایمان اور عمل سے شروع ہوتا ہے، جبکہ خدا کی قربت اطاعت، اخلاص، محبت اور مسلسل بندگی سے حاصل ہوتی ہے۔ جو شخص اپنے رب کو پہچان لیتا ہے، اس کی زندگی مقصد، سکون اور برکت سے بھر جاتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی معرفت، اپنی محبت اور اپنا قرب عطا فرمائے۔ آمین۔

*جس انسان کا بھروسہ صرف اللہ پر ہو، اس کی منزل ہمیشہ کامیابی ہوتی ہے۔ بے شک اللہ بہترین کارساز ہے! 🤍✨*

اپنی نعمتوں کو کبھی حقیر نہ جانو، کیونکہ دنیا میں بے شمار لوگ ایسے ہیں جو انہی نعمتوں کے ساتھ زندگی گزارنے کی تمنا رکھتے ہیں۔
شکر گزار دل رکھنے والا انسان، کم نعمتوں میں بھی سکون پا لیتا ہے، جبکہ ناشکرا دل، بہت کچھ پا کر بھی بے چین رہتا ہے۔
Allhumdolliha کہنا نہ بھولیں۔ 🤲🌿

Ameeen sum Ameeen

Bishaq

Salaam

`دنیا:)`♥
> *اچھے کپڑے ، اچھا کھانا ، مہنگے جوتے ، اچھا گھر*🫠🔐
> *کالے دل ، گھٹیا سوچ ، سستے شوق ، منافق لوگ*💔🎭
> *باہر سے سب خوبصورت*✨
> *اندر سے سب کالی*🥀
_ظاہر کو سنوارنے میں لگے ہیں..._
> *اور باطن کو برباد کر بیٹھے ہیں*😔
*کیونکہ آج کل قیمت کپڑوں کی نہیں...*
> *کردار کی لگائی جاتی ہے:)*🤍
> *اس لیے دل صاف رکھو*
> *کیونکہ اللّٰـــہ شکل نہیں، سیرت دیکھتا

Asslamo Alikum

Allah hafiz Dua me yad rkhna sub ko Allah pak khosh rakhi Ameen sum Ameen

🥵

وقت بدلـتا ہـے مگـر لـوگ نہیـں...🥹💔

*چھـــوڑ کـــر جـــانـــے والـــوں کـــو کیــا معلـــوم یـــادوں کـــے بـــوجـــھ کتنـــے بھـــاری ہـــوتـــے ہیـــں* 🥹💯
sᴀɴᴏ😭

*کمال ہے نا.....؟*🫠
"آنکھیں" تالاب نہیں پھر بھی بھر جاتی ہے 🥹
"دل" کانچ نہیں پھر بھی ٹوٹ جاتا ہے 💔
اور "انسان" موسم نہیں پھر بھی بدل جاتا ہے❤️🩹😭

*دھــوکــے تــو اپــنــے ہــی دیــتــے ہــیــں
*ورنــہ غــیــروں کــو کــیــا پــتــہ کــہ دل کــس بــات ســے دُکــھــتــا ہــے*✨
👍

اگـر ہـم اپنـے دل میں جھـانکیں تـو اکثر وہـی غـلـطیاں اپنـے انـدر بھـی پائیں گـے جـن پـر ہـم دُوسـروں کـو بُـرا کہتـے ہیں 🥹💯💔

*بـاہـر بیٹـھے غیـروں سـے نہیـں سـاتـھ بیٹـھے اپنـوں سـے ہـوشیـار رہـیـں*🥹💔

`قرآن کیوں پڑھیں:)`♥
> *کیونکہ یہ اندھیرے سے روشنی میں لاتا ہے🌝⭐💥*
*کیونکہ یہ ٹوٹے دل کو جوڑتا ہے:)*🦋
*کیونکہ یہ قبر میں ساتھی بنے گا🌸🍃*
`نبی ﷺ نے فرمایا:`
`"تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے"`
`دل سے سنو، دل سے آگے بڑھاؤ`
`ہر سننے والے کا اجر تمہیں بھی ملے گا💝`

Damadm thik tha aor damadm ki sari log gaib kr dye hi

`السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ`
*درود شریف پڑھ لیجیے 🍃*
*🍁اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ*
*کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ*
*اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد 🍁*
*🍁اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ*
*کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ*
*اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِید 🍁*
🍃

*`اللہ فــرمــاتــا ہــے...`*
*`وَمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا إِلَّا مَتَاعُ الْغُرُورِ`* ✨
*`اور دنیا کی زندگی تو دھوکے کا سامان کے سوا کچھ نہیں`* 💔
[القرآن: آل عمران 185]
*پھر بھی ہم...*
*لائیکس کے لیے روتے ہیں* 📱😔
*اسٹیٹس کے لیے جیتے ہیں* 💔
*لوگ کیا کہیں گے؟... اس ڈر میں جھکتے ہیں* 👥
*اور اللہ کیا کہے گا؟... وہ بھول جاتے ہیں* 🕋😭
*`دنیا دھوکہ ہے... پھر بھی ہم دھوکے میں آ گئے`* 🥀
*نوٹ کمانے میں... رشتے گنوا دیے* 💸
*شہرت کے پیچھے... سکون کھو دیا* 🌟
*جسم سنوارا... روح کو بھوکے مار دیا* 😔
*نبی ﷺ فرماتے ہیں...*
*`دنیا مومن کے لیے قید خانہ... اور کافر کے لیے جنت ہے`* 🔒
[مسلم]
*قید خانے سے محبت؟ بھائی ہوش میں آ جاؤ* 😔
*یہاں محل نہیں بنیں گے... قبریں بنیں گی* ⚰️
*یہاں دوستی نہیں... حساب ہو گا* ⚖️
*`یا اللہ... ہمیں دنیا کا دھوکہ سمجھا دے`* 🤲
*`آخرت کی حقیقت دل میں اتار دے`* ✨
*`ہمیں دھوکے باز دنیا کا غلام نہ بنا... تیرا بندہ بنا دے`* 🕋
*سچے الفاظ*

`نبیؐ نے فرمایا: ایک زمانہ آئے گا :)`
*جب آدمی صبح مومن ہو گا اور شام کافر*🌙
`اور شام مومن ہو گا اور صبح کافر`🥀
> *دنیا کے تھوڑے سے فائدے کے لیے ایمان بیچ دے گا*🥹
`آج سچ بولنے والا اکیلا رہ جاتا ہے`🤍
*جھوٹ، فریب، دکھاوا عام ہو گیا ہے*🖤
> *اے اللہ! فتنوں کے دور میں ہمارے ایمان کی حفاظت فرما*🤲