@warisha
Apr 2026 · 3mo ago

`🌿 اللّٰہ کے دوست 🤍`
*اللّٰہ کے دوست وہ نہیں ہوتے جو دنیا میں سب سے زیادہ مشہور ہوں، بلکہ وہ ہوتے ہیں جو تنہائی میں بھی اپنے رب سے ڈرتے ہیں گناہوں سے بچتے ہیں نماز کی حفاظت کرتے ہیں قرآن سے محبت رکھتے ہیں اور ہر حال میں اپنے رب کو یاد کرتے ہیں*
جو دل صرف اللّٰہ کے لیے دھڑکے جو آنکھیں اس کے خوف سے اشک بہائیں اور جو زبان اس کے ذکر سے تر رہے وہی اللّٰہ کے دوست بننے کی راہ پر ہوتا ہے
*اَلَآ اِنَّ اَوْلِيَآءَ اللّٰهِ لَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُوْنَ*
`خبردار! بے شک اللہ کے دوستوں پر نہ کوئی خوف ہوگا اور نہ وہ غمگین ہوں گے` *(سورۂ یونس: 62)*
*🤲 اے اللّٰہ! ہمیں بھی اپنے نیک بندوں اور اپنے دوستوں میں شامل فرما آمین*
Waresha

*🪻 خوبصورت اخلاق 🪻*
*اپنے اخلاق 😊 کو خوبصورت بناؤ...*
*چہرے 👤 کو نہیں*
*کیونکہ...* 👇
*خوبصورت چہرہ 💅 تو مٹی ⚰️ میں مل جائے گا*
*وقت ⏳ کے ساتھ جھریاں پڑ جائیں گی*
*حسن 🌸 فنا ہو جائے گا*
*لیکن خوبصورت اخلاق 💎*
*تمہیں جنت 🌙 تک لے جائے گا* ✨
> *إِنَّمَا بُعِثْتُ لِأُتَمِّمَ مَكَارِمَ الْأَخْلَاقِ*
> *"میں اخلاق کی تکمیل کے لیے بھیجا گیا ہوں"* 💯
> *- محمد ﷺ*
`نرمی سے بات کرو 🗣️❤️`
`معاف کرنا سیکھو 🤝`
`غصہ پی جاؤ 😌`
`دوسروں کا درد سمجھو 🫶🏻`
`یاد رکھو...`
`لوگ چہرہ بھول جائیں گے`
`مگر آپ کا اخلاق کبھی نہیں بھولیں گے` 🖤✨
``
Warisha
*Agree 👉🏻

Allah hafiz good night Dua me yad

*پتھر دل 💔🪨*
*انسان جب زندگی کے امتحانوں 📝*
*سے گزر کر پتھر 🪨 ہوجاتا ہے نا...*
*تو کوئی دل 💔 دکھا بھی دے*
*تو برا ❌ نہیں لگتا* 💯
`پہلے روتے 😭 تھے...`
`اب مسکرا 😊 کر برداشت کر لیتے ہیں`
`یہ خاموشی کمزوری نہیں...`
`یہ تجربے کی طاقت ہے` 🫶🏻❤️🩹
``
*Agree 👉🏻 ❤️*
*Not Agree 👉🏻 🙏🏻*

Ye app Kon chla rha hi admin ke I'd nzar nhe ATI he Yaha to

Admin online ka opshn thik kro jes jga logout I'd hote line me lga do jes trha damadm me tha online us trha kardo Kareem Bhai please

*🫠 دُنیا کا قانون 🤗*
*یہ دُنیا کردار ❌ نہیں دیکھتی...*
*حالات 💰 دیکھ کر عزت 👑 دیتی ہے* 💯
> *کل تک جو فقیر 🥺 تھا*
> *آج بادشاہ 👑 بن جائے تو...*
> *رشتہ دار 👨👩👧👦 بھی نکل آتے ہیں*
> *دوست 🤝 بھی بن جاتے ہیں*
> *عزت 🙌🏻 بھی مل جاتی ہے*
`مگر یاد رکھو ⛔`
`وقت ⏰ ایک جیسا نہیں رہتا`
`آج بادشاہ 👑 ہے تو کل فقیر 🥺 بھی ہو سکتا ہے`
`اس لیے عزت پیسے 💸 کی نہیں...`
`کردار ✨ کی کرو 🤲`
`کیونکہ پیسہ 💸 چلا جاتا ہے`
`کردار ✨ ہمیشہ رہتا ہے` ❤️🩹
``
Agree 👉🏻 ❤️*
*Not Agree 👉🏻 🙏🏻*

قرض سے نجات کی دعائیں
یہ ادائے قرض کی مسنون دعا ہے،
اَللّٰھُمَّ اکْفِنِیْ بِحَلَالِکَ عَنْ حَرَامِکَ وَاَغْنِنِیْ بِفَضْلِکَ عَمَّنْ سِوَاکَ
’’اے اللہ! تو مجھے اپنے حلال کے ساتھ اپنی حرام (کردہ) چیزوں سے کافی ہوجا اور مجھے اپنے فضل سے، اپنے ماسوا سے بے نیاز کردے۔‘‘
جامع الترمذی، الدعوات، باب، حدیث:3563

سورۂ فاتحہ کے بعد قرآنی تلاوت
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ ﴿﴾ قُلۡ اَعُوۡذُ بِرَبِّ النَّاسِ ۙ﴿۱﴾ مَلِکِ النَّاسِ ۙ﴿۲﴾ اِلٰہِ النَّاسِ ۙ﴿۳﴾ مِنۡ شَرِّ الۡوَسۡوَاسِ ۬ ۙالۡخَنَّاسِ ۪ۙ﴿۴﴾ الَّذِیۡ یُوَسۡوِسُ فِیۡ صُدُوۡرِ النَّاسِ ۙ﴿۵﴾ مِنَ الۡجِنَّۃِ وَ النَّاسِ ٪﴿۶﴾
’’اللہ تعالیٰ کے نام سے (شروع) جو نہایت مہربان، بہت رحم کرنے والا ہے۔ ’’(آپ) کہہ دیجیے: میں لوگوں کے رب کی پناہ میں آتا ہوں، لوگوں کے بادشاہ کی، لوگوں کے معبود کی، وسوسہ ڈالنے والے شیطان سے جو آنکھوں سے اوجھل ہے جو لوگوں کے سینوں میں وسوسہ ڈالتا ہے، جنوں میں سے اور انسانوں میں سے۔‘‘

سورۂ فاتحہ کے بعد قرآنی تلاوت
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ ﴿﴾ قُلۡ اَعُوۡذُ بِرَبِّ الۡفَلَقِ ۙ﴿۱﴾ مِنۡ شَرِّ مَا خَلَقَ ۙ﴿۲﴾ وَ مِنۡ شَرِّ غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَ ۙ﴿۳﴾ وَ مِنۡ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِی الۡعُقَدِ ۙ﴿۴﴾ وَ مِنۡ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ ٪﴿۵﴾
’’اللہ تعالیٰ کے نام سے (شروع) جو نہایت مہربان، بہت رحم کرنے والا ہے۔ (آپ) کہہ دیجیے: میں صبح کے رب کی پناہ میں آتا ہوں، اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی اور اندھیرا کرنے والے کے شر سے جب وہ چھپ جائے اور ان کے شر سے جو گرہوں میں پھونکنے والی ہیں اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے۔‘‘

سورۂ فاتحہ کے بعد قرآنی تلاوت
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ ﴿﴾ قُلۡ ہُوَ اللّٰہُ اَحَدٌ ۚ﴿۱﴾ اَللّٰہُ الصَّمَدُ ۚ﴿۲﴾ لَمۡ یَلِدۡ ۬ وَ لَمۡ یُوۡلَدۡ ۙ﴿۳﴾ وَ لَمۡ یَکُنۡ لَّہٗ کُفُوًا اَحَدٌ ﴿۴﴾
’’اللہ تعالیٰ کے نام سے (شروع) جو نہایت مہربان، بہت رحم کرنے والا ہے۔‘‘’’(آپ) کہہ دیجیے: وہ اللہ ایک ہے، اللہ بے نیاز ہے، اس کی کوئی اولاد نہیں اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے اور نہ اس کا کوئی ہم پلہ ہے۔‘‘
٭سنن أبی داود، الصلاۃ، باب من ترک القراء ۃ، حدیث:818، حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اس کی سند کو قوی قرار دیا ہے۔ فتح الباری: 315/2، تحت الحدیث:758۔ … الإخلاص 4-1/112

وضو سے پہلے کی دعا
بِسْمِ اللّٰہِ
’’اللہ تعالیٰ کے نام کے ساتھ۔‘‘
سنن أبی داود، الطھارۃ، باب فی التسمیۃ علی الوضوئ، حدیث:101، وسنن ابن جامہ، الطھارۃ وسننھا، باب ماجاء فی التسمیۃ فی الوضوئ، حدیث:397

Pta nahi kiya chll rha hay

Mobile ko chlani ke waqt kis kis ko nend aty he Meri tarha

Boring

😊❤️

"دنیا کیوں دھوکہ ہے؟🌍✨"
«کیونکہ یہاں ہر خوشی عارضی ہے🥀
کیونکہ یہاں ہر اپنا ایک دن جدا ہو جاتا ہے💔
کیونکہ دنیا فانی ہے اور آخرت ہمیشہ رہنے والی ہے🌸🍃»
"آخرت کیوں یاد رکھیں؟🤍"
«کیونکہ اصل زندگی وہی ہے✨
کیونکہ وہاں ہر صبر کا بدلہ ملے گا🌹
کیونکہ جنت میں نہ غم ہوگا، نہ جدائی، نہ تکلیف🕊️💝»
"اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:"
""اور بے شک آخرت ہی بہتر اور ہمیشہ باقی رہنے والی ہے۔""
(سورۃ الاعلیٰ: 17)
"دل سے دنیا نہیں، آخرت کی تیاری کرو🌙"
"کیونکہ ایک دن ہم سب نے اپنے رب کے پاس لوٹ کر جانا ہے

Gram gram doodh pati chai kes ko piny he

پریشان آدمی اپنا حال کیسے بتائے؟
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَلٰی کُلِّ حَالٍ
’’ہر حال میں ساری تعریف اللہ ہی کے لیے ہے۔‘‘
سنن ابن ماجہ، الأدب، باب فضل الحامدین، حدیث:3803، والمستدرک للحاکم:499/1، حدیث:1840، وعمل الیوم واللیلۃ لابن السنی، حدیث:378

سرکش شیطانوں کے مکر و فریب سے بچنے کی دعا
اَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّآمَّاتِ الَّتِیْ لَا یُجَاوِزُھُنَّ بَرٌّ وَّلَا فَاجِرٌ مِّنْ شَرِّ مَا خَلَقَ وَذَرَأَ وَبَرَأَ وَمِنْ شَرِّ مَا یُنْزِلُ مِنَ السَّمَآءِ وَمِنْ شَرِّ مَا يَعْرُجُ فِيهَا، وَمِنْ شَرِّ مَا ذَرَأَ فِی الْاَرْضِ، وَمِنْ شَرِّ مَا یَخْرُجُ مِنْھَا وَمِنْ شَرِّ فِتَنِ اللَّیْلِ وَالنَّھَارِ وَشَرِّ کُلِّ طَارِقٍ اِلَّا طَارِقًا یَّطْرُقُ بِخَیْرٍ یَّا رَحْمَانُ
’’میں اللہ تعالیٰ کے ان مکمل کلمات کی پناہ میں آتا ہوں جن سے کوئی نیک اور کوئی بد آگے نہیں گزرسکتا، اس چیز کے شر سے جسے اس نے پیدا فرمایا اور پھیلایا اور وجود عطا کیا اور اس چیز کے شر سے جو آسمانوں سے اترتی ہے اور اس چیز کے شر سے جو اس میں چڑھتی ہے اور اس چیز کے شر سے جسے اس نے زمین میں پھیلایا اور اس چیز کے شر سے جو اس سے نکلتی ہے اور رات اور دن کے فتنوں کے شر سے اور رات کے وقت ہر آنے والے کے شر سے، سوائے ایسے رات کو آنے والے کے جو خیر کے ساتھ آئے، اے نہایت رحم کرنے والے!‘‘
الاستذکار: 96/27، حدیث:40366، مسند أحمد: 419/3، والسنن الکبرٰی للنسائی: 237/6، حدیث:10792، والموطأ للإمام مالک: 951/2، والمعجم الکبیر للطبرانی: 115,114/4، حدیث:3838، والمصنف لعبد الرزاق: 35/11، ومسند أبی یعلٰی الموصلی: 237/12، حدیث:6844، وعمل الیوم واللیلۃ لابن السنی، حدیث:637

غصہ آجانے کے وقت کی دعا
اَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ
’’میں اللہ کی پناہ میں آتا ہوں شیطان مردود سے۔‘‘
صحیح البخاری، الأدب، باب الحذرمن الغضب، حدیث:6115، وصحیح مسلم، البر والصلۃ، باب فضل من یملک نفسہ، حدیث:2610