@urdu34
Jun 2026 · 1mo ago

سارے گلاب مدہم دکھائ دیتے ہیں۔۔۔؟
نظر جب بھی تیرے چہرے کا طواف کرتی ہے؟

حالِ دل مجھ سے نہ پوچھو مِری نظریں دیکھو
رازِ دل کے تو نگاہوں سے ادا ہوتے ہیں
ملنے کو یوں تو ملا کرتی ہیں سب سے آنکھیں
دل کے آ جانے کے انداز جدا ہوتے ہیں
مجروح سلطان پوری

بَس اِک تُو ہی نہیں تھا دَرد کی گہرائی کا سَبب
میں جِس جِس کے ہاتھ لگ پَتھر اُچھالا اُسی نے

ہــزاروں نــا مـکـمـل حــسـرتــوں کــے بـــوجھ تـــلــے۔😭
یــہ جــو دل دھــڑکـــتا ہـــے کــمــال کــرتـــا ہـــے 💔

Good happy bhaia

کبھی پیار دل سے نکلتا نہیں وفاؤں کا موسم بدلتا نہیں

Happy bahi customer bhi aaty hain shop par

Tmseel neand to kam kamal ki aai hogi

Bas kya kare misbah thora bhut chaska hai

Acha happy bhi ap to wahan bhi happy rehty hon gaye

کپڑے دھونے کی تمثیل

Happy apki shop kis cheez ki hai

تھام کر زلفیں تیری، آنکھوں میں ڈوب جائیں
ایک نظر دیکھو اگر، تو دل کے تار چھو جائیں
تیرِ مژگاں، نیلی آنکھیں اور یہ نتھلی کا گماں
حسن ایسا کہ جہاں دیکھ کر حیران ہو جائے

پرکھ سکو تو , محبت کا اک امتزاج ہیں ہم
کل اس طرح نا ملیں گے جیسے آج ہیں ہم

تم مجھے نقصان دینے والا نہیں پاؤ گے
ہم جیسے لوگ رخصت ہو جاتے ہیں دکھ نہیں دیتے
🖤🥀

خدا سوہنے مکھڑے بناتا ہے جی کم

کیـــا جانئے، کب آہ کی تاثیــــر جاگ اُٹھے
گہری نگاہ سے مجھے دیکھـــــــــا تو کیجئے

تمھیں بخشی ہے دل پہ حُکمرانی اور کیا دیتے
بس یہی تھی اپنی راجدھانی اور کیا دیتے
ستاروں سے کسی کی مانگ بھرنا اک فسانہ ہے
تمھارے نام لکھ دی زندگانی اور کیا دیتے
وہ مجھ سے مانگتا تھا عمر کا اک دلنشیں حصہ
نہ دیتے اس کو اپنی جوانی اور کیا دیتے ❤️ Jutt sahab

وہ اِتنی حَسین ہے کہ اُسے دیکھنے کے لیے عمریں اُدھار لی جا سکتی ہیں__❤

"اپنا خیال رکھا کریں"!😒🤧
پولیس, وکیل, اور ڈاکٹر بھی اپنے رزق میں اضافہ کیلئے دعا مانگ رہے ہوتے ہیں!😝🤣😂😂💃

راہِ حیات میں اگر کوئی شخص آپ کے لیے مثلِ بہار ہے تو اُسے تھام کر رکھیے
کیونکہ بہار ہر دن نہیں آیا کرتی ✨✌🏻

Id muje do ma kar deta hon off

:"انسان ہی انسان کی دوا ہے "بس فرق یہ ہے "
کوئی درد دیتا ہے "کوئی سکون بن جاتا ہے "