@urdu34
Jun 2026 · 1mo ago

Koi baat nhi 777

کر لوں گا جمع دولت و زر، اُس کے بعد کیا؟
لے لوُں گا شاندار سا گھر ، اُس کے بعد کیا؟
مے کی طلب جو ہوگی تو بن جاؤں گا میں رند
کرلوں گا میکدوں کا سفر، اس کے بعد کیا؟ 🍁
ہوگا جو شوق حسن سے راز و نیاز کا
کرلوں گا گیسوؤں میں سحر، اُس کے بعد کیا؟
شعر و سخن کی خوب سجاؤں گا محفلیں
دنیا میں ہوگا نام مگر، اُس کے بعد کیا؟ 🥀
موج آۓ گی تو سارے جہاں کی کروں گا سیر
واپس وہی پرانا نگر، اُس کے بعد کیا؟
اک روز موت زیست کا در کھٹکھٹاۓ گی
بجھ جائے گا چراغِ قمر، اُس کے بعد کیا؟
اٹھی تھی خاک خاک سے مل جائے گی وہیں
پھر اس کے بعد کس کو خبر، اُس کے بعد کیا؟ 💔

Beshak


AMEEN

مِل جائے سرِ راہ جو ___ بچھڑا ھُوا کوئی
چُپ چاپ ھی تکتے ھیں، پُکارا نہیں کرتے
فاخرہ بتول

عقل اور میں تو متفق ھیں مگر
ایک دل درمیاں میں رہتا ھے..✨❤️🩹

ہے کوئی جس سے تیری یاری نہ ہو
آدمی اتنا بھی بازاری نہ ہو
مجھ سے بھی ہوکے وہ آگے بڑھ چکا
دوست بچ گئے اب تیری باری نہ ہو
کم ظرف کی چاہ کا گھٹیا نشہ
خاندانی شخص پہ تاری نہ ہو

رُکھی سُکھی کھانا چنگا
اپنے ہتھ کمانا چنگا
آگے جا کے کج نیں ملنا
وچ رستے مڑ جانا چنگا
ویب کے ہاسے لبیان ساہواں
اوس توں درد نمانا چنگا
سفنے ڈیلے کڈن آئے
اکھاں رات جگانا چنگا
عشق دے رولے نرے سیاپے
اپنا آپ بچانا چنگا
لکن مٹی کھیل حیاتی
کدرے جا لُک جانا چنگا

ا ک دستورِ الفت ہے نمی آنکھوں میں لیکر بھی
سبھی سے کہنا پڑتا ہے ، ہمارا حال اچھا ہے

ہک شاکر تھی برباد گئے ہاں
ڈوجھے تبصرے کھا گئے لوکاں

منہ پھیر کے دلبر لنگھ ونجنڑاں
بے رحم اداواں ٹھیک تاں نئیں
میڈے جیندیاں کہیں دے نال ٹُریں
اے سخت سزاواں ٹھیک تاں نئیں
ہتھ اپنڑیں "شاکر" زِہر چا ڈے
غیر نال صلاحیں ٹھیک تاں نہیں

آج کل اتنی گرمی پڑ رہی ہے کہ
ابھی تک کسی بزرگ کے منہ سے یہ نہیں سنا ؛
پتر ہن او گرمی نئی رئی جیہڑی ساڈے ویلے ہندی سی ۔۔ 🤧🥲😩😌

ایکسپائر ادویات انسان کے لیے جتنی مہلک ثابت ہوتی ہیں ناں؟ اسں سے کہیں زیادہ مضر تو ایکسپائر تعلقات ، محبتیں اور رشتے ہوتے ہیں!
اگر محبتیـں ایکسپائر ہو جائیں نا ، تو انسان کو دیمک کی طرح کھاتے کھاتے موت کے گھاٹ اتار دیتی ہیں۔😢
اور وہ موت جسمانی موت ہو ، یہ بالکل ضروری نہیں۔
M