@urdu34
Jun 2026 · 1mo ago

قدرت کی خاموش آغوش میں ہمیں وہ سکون ملتا ہے جس کی ہماری روحیں تلاش کرتی رہی ہیں !🤍



PARI77 APNE MUJE KIUN BLOCK KIYA BTA SAKTI HAIN ??



زندگی کی سب سے بڑی تلخ حقیقت یہ ہے کہ ہر انسان ایک مدت کے بعد آپ سے بیزار ہوجاتا ہے۔😕





کر رہے تھے تزکرہ وہ اپنی وفاؤں کا۔
دیکھا ہمیں تو بات کا پہلو بدل لیا

عورت کو عزت دینے والا مرد غلام نہیں
ایک اچھی ماں کا وفادار بیٹا ہوتا ہے💯💝

قدرت کی خاموش آغوش میں ہمیں وہ سکون ملتا ہے جس کی ہماری روحیں تلاش کرتی رہی ہیں !🤍

اپنا معیار وہاں تک رکھیں جہاں ضمیر مطمئن ہو
لوگوں کے نظریہ اور پسند روز بدل جاتے ہیں

اگر اس دنیا میں کوئی جادو ہے تو یقینآ
وہ آپ کے من پسند شخص کی آنکھوں میں ہے۔۔۔🥀

لگ گئی اور کہیں عمر کی پونجی ورنہ
زندگی ہم تیری دہلیز پر ہارے ھوتے
خرچ ھو جاتے اسی ایک محبت میں
دل اگر اور بھی سینے میں ہمارے ھوتے

تیرے جانے کا صدمہ تو اپنی جگہ ہے مگر√•🖤
تجھ سے بڑھ کر ہے مجھ کو میرے اعتبار کا دکھ